Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اسامہ سے متعلق لاعلمی صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کے انٹیلی
جنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے، کامیابی کا سہرا ہر کوئی اپنے سرباندھ لیتا ہے،ناکامی کوئی بھی بانٹنا نہیں چاہتا
پیرس میں فرنچ بزنس کونسل سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کوئی ایک ملک تنہا دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انہوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف پاکستان اپنے لئے نہیں بلکہ پوری عالمی برادری کے لئے لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اسامہ کے مارے جانے کے بعد دنیا بھر کی تمام خفیہ ایجنسیوں کو بہتر تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔[HI]ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دورہ مختصر کر کے ایک روز قبل جمعرات کوہی ملک واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے[/HI]

What This stupid is doing in Paris , anybody knows?
Hopefully it will be his last visit...
Last edited by a moderator: