Pakistan Election Results 2024 LIVE Updates

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
snip.jpg


اس سیٹ کے نتائج سے ہی اس الیکشن کی شفافیت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ye begerat hn ju kahin thori buhat kisi polling both per hui os dikha deya logon ku confuse kerny k liye
لوگوں کو کنفیوژ نہیں کررہے، بلکہ انٹرنیشنل کمیونٹی کو کنفیوژ کر رہے ہیں کہ جناب ہم نے تو الیکشن کروا دیئے، اب ہمیں قرضہ دے دو پلیز

لوگوں کو تو الیکشن کا چار دِن پہلے سے معلوم ہے کہ کون جیتے گا۔