Pak Nukes Secure and Safe says Chief Nuclear Scietist Dr. Sammar Mubarikmand. Videos Urdu.

جب عوام محفوظ نہی۔ عوام کی حفاظت پر مامور اپنی حفاظت کے قابل نہی تو نیوکلیر بمب کا اچار ڈالنا ھے۔ جب ملک ٹکڑے ٹکڑے ھوتے ھیں تو نیوکلیر بمب کی قیمت ایک پٹاخے سے زیادہ کی نہی ھوتی۔
 

Narcissist

Banned
کولمبس صاحب نے پتے کی بات کی ۔ کیا ہم نے روسی فیڈریشن کے ٹکڑے ہوتے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ روسی ایٹم بموں کا انکو کوئی فائدہ ہوا؟ کیا وہ اپنی فیڈریشن کو بچا پائے؟ آج پاکستان کو کوئی بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اسکے داخلی دشمنوں نے اسکا ناطقہ بند کیا ہوا ہے۔ طالبان ہر گلی محلے اور چوک میں بم پھوڑ رہے ہیں۔ اور پاکستانی لسی نوش کر کے بے خبر لیٹے ہیں۔ پاکستانیوں اپنے دشمن ۔۔۔طالبان۔۔۔ کو پہچانو۔
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)

Bismillah
بھائی آپکے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ آپ ایٹمی اثاثے انکے
حوالے کرو ۔مگر یہ ہوگا نہیں۔اسکی دھشت سے امن رہے گا۔
محب وطن پاکستانیوں کو یوم تقبیر مبارک ھو ۔
الله اکبر ۔ ملک دشمن اور خوارجیوں کا بھی بندوبست ھو گا۔

پاکستان کی دلیر فوج زندہ باد ھم ہر صورت تمہارے ساتھ ہیں۔