یہ کیسی جمہوری حکومت ہے جس نے آزادی اظہار، جو کے جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، کے پرخچے اڑا دیے؟
میں اس فورم پہ نیا ممبر ہوں لیکن میں نے یہ دیکھا کے سیاست پی کے پہ کبھی بھی کوئی آواز نہیں دبائی گئی- ہاں جب بات گالیوں اور مقدس ہستیوں کے بارے میں نازیبا الفاظ کے استعمال پہ آتی تو ضرور کچھ تھریڈز کو بند کیا جاتا اور کچھ ممبرز کو بین جو کے ایک صحیح ایکشن ہوتا اور اکثر اس کی حمایت کافی ممبرز کرتے
میرا موڈز سے ایک مطالبہ ہے- اب جبکہ یہ بات عیاں ہوچکی ہے کہ پی ٹی اے نے اس سائٹ پہ بین لگایا ہے جو کہ نورا حکومت کے تحت کام کرتا ہے تو جواب کے طور پر جب تک سیاست پی کے پہ بین ختم نہیں ہوجاتا، تمام ایسے تھریڈس اور پوسٹس جو کے نورے کے حق میں بنی ہوں ان کو ڈیلیٹ کردیا جائے یا کم از کم اس وقت تک نظروں سے اوجھل کردیا جائے جب تک نورا بین ختم نہیں کرتا
باقی تمام پوسٹس جو کے کسی بھی پارٹی یا ادارے کے حق میں ہوں، کو بلا کسی ہیر پھیر کے شایع کیا جائے سوائے نورا حکومت کے حق میں کی جانے والی تمام پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے
مجھے یہ مطالبہ کرتے شرم آرہی ہے لیکن ایسے غیر جمہوری غنڈوں (نورا اینڈ کمپنی) کے ساتھ اسی طرح کا سلوک جچتا ہے- ممبرز آپ سے گزارش ہے کے میرے اس مطالبے کی حمایت کریں اور یہ مطالبہ موڈز تک پوھنچانے میں میرا ساتھ دیں- شکریہ

Last edited: