tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
کبھی اسامہ ہوتا ہے ، کبھی نہیں ہوتا ، ایبٹ آباد میں ڈرامہ ہوتا ہے ، مگر جوش خطابت میں نا معلوم "اسامہ شہید" ہو جاتا ہے
نائن الیون واقعہ سازش ہوتا ہے ، پھر کبھی "رد عمل" ہو جاتا ہے ، کبھی ایسا ہو جاتا ہے ، کبھی ویسا ہو جاتا ہے ، دین ایمان کبھی ایک ہوتا ہے ، کبھی دو چار ہو جاتا ہے
فرید پراٹھے ، کبھی چپڑے جاتے ہیں ، کبھی جھوٹ کے روغن سے بلکل انکاری ہو جاتے ہیں ،
تمام جماعتی کارکنان ، ایبٹ آباد میں اب شمعیں روشن کریں ، اور تختی نصب کریں ، پراچے نے اسامہ کی گھر میں موجودگی کو تسلیم کر لیا ہے