open letter to the leader of ISIS Al-Baghdadi

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
bahi sahab mein kisi ke behead karne ke haq mein nahi na kisi ko kafir declare karne ke haq mein nahi hoon na mein kehta hoon mein behter musalman hoon mein sirf in shaitano ke khilaf hoon warna phir chor aur police mein kya farak reh gaya jesa aap keh rahe ho wo aik dosre pe waar kar rahe hein ;)

Kasay musalman hoo Quran ki Ayat ka bhi Inkar kar rahay ?

Surah Muhammad verse 4, Allah says "So, when you meet those who disbelieve (in battle), smite (their) necks until you have fully defeated them, then tighten their bonds. Thereafter (is the time) either for generosity or ransom, until the war lays down its burden."
Tafsir Ibn Kathir explaining the statement of Allah SWT,
"until the war lays down its burden"
Mujahid said: "Until `Isa bin Maryam (peace be upon him) descends.''

47_4.png

تو جب کافروں سے تمہاری مڈبھیڑ ہوتو گردنوں پر وار مارو۔ جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قید وبند سے گرفتار کرو، (پھر اختیار ہے) کہ خواه احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ لے کر تاوقتیکہ لڑائی اپنے ہتھیار رکھ دے۔ یہی حکم ہے اور اللہ اگر چاہتا تو (خود) ہی ان سے بدلہ لے لیتا، لیکن (اس کا منشا یہ ہے) کہ تم میں سے ایک کا امتحان دوسرے کے ذریعہ سے لے لے، جو لوگ اللہ کی راه میں شہید کر دیے جاتے ہیں اللہ ان کے اعمال ہرگز ضائع نہ کرے گا
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
بھائی میری پوسٹس ڈس لائک کرنے سے کچھ نہیں ہو گا- مسلم آبادیاں کولونیل ازم کے دور میں جدید تعلیم کی وجہ سے ایک شدید تقسیم کا شکار ہو چکی ہیں- ایک طرف سیکولر طبقہ اور ان سے کسی نہ کسی حد تک متاثر مڈل اور اپر مڈل کلاسز ہیں- دوسری طرف روایتی مسلمان آبادیاں- دونوں ایک دوسرے کو غدار سمجھتی ہیں- اس تقسیم کی جھلکیاں مصر، ترکی اور پاکستان میں روز دیکھنے کو ملتی ہیں- یاد رکھئے کہ مسلمانوں میں چاہے شیعہ عوام ہوں یا سنی تشدد کے ذریعے آپ اس تقسیم کو ختم نہیں کر سکیں گے- پھر جنگ مسلمان علاقوں میں منتقل ہونے کی وجہ سے ان ملکوں کی قومی دولت تباہ ہو رہی ہے- لوگ شدید فاقہ کشی اور عدم استکام کا شکار ہیں- اس طرح کبھی کامیابی نہیں ملے گی- ہمیں مسلمان ملکوں میں دوبارہ پر امن سیاسی ذرائع استعمال کرتے ہوئے تبدیلی کی کوشش کرنی ہو گی- جیسا کہ ترکی میں ہوئی- پھر جب تک مسلمان نیشن اسٹیٹ کے مقابلے میں کوئی نیا سیاسی نظام بنانے کے قابل نہیں ہو جاتے، اپنی توانایاں بچا کر رکھنی ہوں گی اور کم سے کم معاشرتی سطح پر دین کو بچانے کی کوشش کرنی ہو گی- میں مزاحمت ختم کرنے کا نہیں کہ رہا مگر مزاحمت کو پر امن رکھنے کی بات کر رہا ہوں

آپ نے اتنی لمبی پوسٹ کر دی مگر مرے سوال کا جواب گول کر گئے

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
You mean 120 ulma soo who sold their soul to kufr America Israel do you still think them ulama

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ انتہائ افسوس ناک امر ہے کہ کچھ راۓ دہندگان اب بھی ايک ايسی تنظيم کے غير انسانی اقدامات کو درست قرار دينے کے ليے ناقابل يقین تاويليں پيش کر رہے ہيں جو اب اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی بھی سعی نہيں کر رہی۔ آئ ايس آئ ايس کی اندھی تقليد کرنے والوں کی محدود سوچ انھيں اس واضح حقيقت کو تسليم کرنے سے روکے رکھتی ہے جو اب تنازعات پر مبنی مذہبی اور سياسی نظريات اور دلائل کے ذريعے نا تو جھٹلائ جا سکتی ہے اور نا ہی اس سے انکار ممکن ہے۔

آپ مختلف مکتبہ فکر اور مذہبی پس منظر رکھنے والے اسلامی سکالرز اور قائدين کے دلائل اور فيصلوں کو خاطر ميں لانے پر آمادہ نہيں ہيں ليکن آپ يہ توقع رکھتے ہيں کہ دنيا بھر ميں بسنے والے لاکھوں کروڑوں مسلمان کسی بھی طور آئ ايس آئ ايس کو ايک جائز مذہبی اور سياسی قوت کے طور پر تسليم کر لیں۔ علاوہ ازيں آئ ايس آئ ايس کی جاری دہشت گردی کی مہم کے خلاف عالمی برداری کی مشترکہ مذمت اور ردعمل کی بھی آپ کے نزديک کوئ وقعت نہيں ہے۔ سعودی عرب سميت دنيا کے سرکردہ اسلامی ممالک کی جانب سے عوامی سطح پر آئ ايس آئ ايس کے "خلافت" کے دعوے کو مسترد کيے جانے کے باوجود آپ ايک ايسی تنطيم کی حمايت پر بضد ہيں جو غيرانسانی تشدد کی کاروائيوں کے ذريعے جنم لينے والے خوف اور دہشت کی بنياد پر اپنے اثر کو بڑھانے کے فلسفے پر يقین رکھتی ہے اور اسی لائحہ عمل کے ذريعے اپنے وجود کو برقرار رکھے ہوۓ ہے۔

ستم ظريفی ديکھيں کہ آئ ايس آئ ايس کی جانب سے اسلامی خلافت کے قيام کے پرفريب نعروں کا سہارا ليا جاتا ہے اور خود کو مسلمانوں کے نجات دہندہ کے طور پر پيش کيے جانے کی خواہش کا اظہار بھی کيا جاتا ہے ليکن اپنی مخصوص سوچ کی مخالف ہر آواز کے خلاف پرتشدد کاروائ کی روش نے انھيں خطے کے مسلمانوں کے ليے ہی سب سے بڑا خطرہ بنا ديا ہے۔

آئ ايس آئ ايس کے دعوؤں اور ان کے واضح کردہ اہداف کا اسلامی خلافت کے تاريخی اور روايتی تصور سے دور کا بھی واسطہ نہيں ہے۔ ان کی تمام تر فکر اور سوچ کو اگر مختصر پيراۓ ميں بيان کيا جاۓ تو وہ يہی ہے کہ ہميں ايک ايسی سرزمين پر حکمرانی چاہیے جہاں ہماری سوچ سے اختلاف رکھنے والے کسی ذی روح کا وجود ہی نا ہو۔ اس تنظيم نے اپنے اقدامات اور جاری کاروائيوں سے ثابت کر ديا ہے کہ وہ "قبضے" کے منصوبے پر عمل پيرا ہيں اور يہ ايک ايسی روش اور نظريہ ہے جسے مسلم دنيا سميت عالمی برادری سے کبھی بھی سياسی حمايت حاصل نہيں ہو گی۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
ہمارے نزدیک امریکا دنیا کی سب سے ظالم،ڈکٹیٹر،ناانصاف،استعماری و نو آبادیاتی ذہن کی علامت اور جھوٹی حکومت ہے دنیا کے سارے جنگوں اور خون کی وجہ امریکا کا ظلم ہے امریکا کو کیا پڑی کے وہ سات سمندر پار مسلمان ملکوں میں مداخلت کرے دولت اسلامیہ نے امریکا کا کیا بگاڑا تھا لیکن اصل بات یہ ہے کے امریکا شریعت اسلامی کا دشمن ہے جہاں بھی شریعت کا نظام نافذ ہو جاتا ہے یہ پاگل ہاتھی کی طرح دورہ چلا آتا ہے لیکن کب تک آخر کب تک 10،20،100 یا سینکڑوں سال تک امریکا مسلمانوں کے ساتھ لڑی گا مسلمان حق کا دامن نہیں چھوڑینگے انشاللہ

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

shutup jalee pig charsee, abhee green card milae toe tairee raal tupkae gee orr fourun bhagae gaaa amreeeka, when you eat free USA wheat for 20 years tub shurum nahee atee fatso
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Kasay musalman hoo Quran ki Ayat ka bhi Inkar kar rahay ?

Surah Muhammad verse 4, Allah says "So, when you meet those who disbelieve (in battle), smite (their) necks until you have fully defeated them, then tighten their bonds. Thereafter (is the time) either for generosity or ransom, until the war lays down its burden."
Tafsir Ibn Kathir explaining the statement of Allah SWT,
"until the war lays down its burden"
Mujahid said: "Until `Isa bin Maryam (peace be upon him) descends.''

47_4.png

تو جب کافروں سے تمہاری مڈبھیڑ ہوتو گردنوں پر وار مارو۔ جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قید وبند سے گرفتار کرو، (پھر اختیار ہے) کہ خواه احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ لے کر تاوقتیکہ لڑائی اپنے ہتھیار رکھ دے۔ یہی حکم ہے اور اللہ اگر چاہتا تو (خود) ہی ان سے بدلہ لے لیتا، لیکن (اس کا منشا یہ ہے) کہ تم میں سے ایک کا امتحان دوسرے کے ذریعہ سے لے لے، جو لوگ اللہ کی راه میں شہید کر دیے جاتے ہیں اللہ ان کے اعمال ہرگز ضائع نہ کرے گا

chal burraa aya hae quran koe follow kurnae wala charsee, copy paste master
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
10 years of training against USA + veteran Jihadists from all over the world + Generals defecting from Armies after USA invasion + Gulf States training to militia men which after training joined IS... 500 US trained Ahrar al Sham fighters joined IS only today.

who cares without air superiority like Taliban you all with super military dudes will be dead meat inshallah, jalee fauj form sadaam who r jobless shaitaans, jalee fauj of ghadafee jobless, joining stupid peace of s ISIS which is ie IS S H I T
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
do you even know what yazidis belief is?

by the way do you really know what your BELIEFS are and what you have to do as a human, I DONT think so, so shut f up, respect EVERYBODYS belief, pehlae apnae aaap koe toe sudhar baiwaqoof, leave it to allahtallah
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Letter claims to avoid media fabrications against IS yet still uses them to make a point against them :lol:

aik aur ghuddar fitna, allah buchae ameen: Mullah Omar ( kidhar kaa mullah hae tu dusturkhwan kaa sirf zalim), Musa khan/yahya khan dead in operation, Khanhariupr ( panee puree), freedomlover ( no freedom in a cave). Roohae azab why the hell all of u LAZY bums dont join all these fraud jehadees sale overweight kee wuja sae upkoe reject kurdeeya free loaders of NATO wheat, all of u r ghuddars, Intelligence officials will find u soon inshallah.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Hey you're the guy who attributed a false verse to Quran. You're such a shameless prick. Wonder what these scholars think of people who come up with non-existant quranic verses.

stop refering quran Mullah of dusturkhwan of free NATO wheat naan, free medical care of NATO baeshurum mullah
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
No... In the beginning they asked independent media to visit the state and see with their own eyes the truth of fabricated stories. But since media was more interested in defaming the state and instead of reporting the truth, they started working as the spies or started biased reporting, they were banned. There is absolutely no proof of any civilian killing and any such stories have either proven false or a result of biased reporting... and IS are not wahabis.

another long BS of a retarded mind a shaitanee mind
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
you know when you talk to christian they say muslim dont believe in jesus( hazrat isa a.s), while this is not true we do believe in hazrat isa but not as a son of god but as a messenger of god. because we don't believe in hazrat isa as christian do. so they say we don't believe in hazrat isa.

same is with shia, they think that we dont believe in hazrat ali. we do believe in him but as a companion of muhammad pbuh , we dont elevate him to the status equal to prophet or allah. he was a great companion of prophet. but he was not equal to the dirt of muhammad shoes. he was just human and even prone to mistakes in his life.

shutup shaitan kee aaankh, look at the state of your mind slecting a bloody eye in your avatar r u on hashish man?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]يعنی جو آپ کی بات نا مانے آپ نے جھٹ اس پر فتوہ لگانا ہۓ کہ کافر، مارو اس کی گردن۔ يار ايسے ميں تو دنيا کے مسلمانوں ميں سے ننانوے اعشاريہ ننانوے فيصد لوگ تمھارے خلاف ہيں، تم سب کو تہ تيغ کروگے؟[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

Zuburdust answer, so true, LOL
 
Back
Top