open letter to the leader of ISIS Al-Baghdadi

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

How did ISIS get highly skilled Military training? Did God send an army of Angels to train them or did the 'Satan' work his magic?
10 years of training against USA + veteran Jihadists from all over the world + Generals defecting from Armies after USA invasion + Gulf States training to militia men which after training joined IS... 500 US trained Ahrar al Sham fighters joined IS only today.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

??? ??? ???? ????? ??? ???? ?????- ??????? ????? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ???? ??? ??- ??? ??? ??? ??? ????? ??? ?? ????? ????? ???????? ?? ??? ????? ??? ?? ??? ??- ?? ?? ????? ??? ????? ??- ?? ?? ???? ? ????? ?? ???? ??- ????? ????? ??? ??????? ?????? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ????? ???? ???? ????-

????? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ????? ???????? ??? ????? ?? ????? ???? ???? ???? ???? ???- ???? ?????? ?? ???? ??? ??? ???- ???? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ??? ???? ???
What people say abt IS
 
mr.car

MPA (400+ posts)

So you are saying Hazrat Ali R.A. was not a Muslim so that his followers can't discuss Islam ?

you know when you talk to christian they say muslim dont believe in jesus( hazrat isa a.s), while this is not true we do believe in hazrat isa but not as a son of god but as a messenger of god. because we don't believe in hazrat isa as christian do. so they say we don't believe in hazrat isa.

same is with shia, they think that we dont believe in hazrat ali. we do believe in him but as a companion of muhammad pbuh , we dont elevate him to the status equal to prophet or allah. he was a great companion of prophet. but he was not equal to the dirt of muhammad shoes. he was just human and even prone to mistakes in his life.
 
Last edited:

Freedomlover

Minister (2k+ posts)

ملا عمر صاحب آپ کے اسلامی جذبے کی قدر مگر دولت اسلامیہ یا القائدہ کی حمایت سے پہلے سوچ لیں کہ یہ کافر سے زیادہ مسلمان کی جان لینے میں بےباک ہیں- ایسا اسلامی تاریخ میں شائد خوارج کے علاوہ کسی نے نہیں کیا- اسلام نے دنیا میں اپنی عظمت کا سکہ اپنی رواداری کی بدولت بھی جمایا تھا- مانا آج غلامی کا دور ہے- مانا کہ آگے راستہ نہیں دکھتا- مانا کہ جن ممالک میں آزادی کے لئے مسلمان لڑ رہے ہیں ان کی حمایت لازم مگر کسی عالمی اسلامی مزاحمتی تحریک کے لئے ضروری ہے کہ وہ انٹلیکچوئل طور پر توانا ہو اور تشدد کی راہ پر گامزن نہ ہو- ورنہ تباہی ہی تباہی ہے- ام مسلمان چاہے کیسا بھی گنہگار کیوں نہ ہو اس کے قتل کی کوئی جسٹیفیکیشن نہیں ہے

آپ صرف میری ایک بات کا جواب دے دیں کیا کفر کے پالتو یعنی کٹپُتلی غدار مسلمان ہوتے ہیں آپ کے نزدیک. جن کے بارے میں قرآن کی واضح احکامات ہیں کے جو مسلمان کے مقابلے میں کافر کا ساتھ دے وہ بھی کافر ہے آپ کن مسلمانوں کی بات کر رہے ہیں جن کو قتل کیا جا رہا ہے؟

ح

حکایت جنوں

Guest

بھائی میری پوسٹس ڈس لائک کرنے سے کچھ نہیں ہو گا- مسلم آبادیاں کولونیل ازم کے دور میں جدید تعلیم کی وجہ سے ایک شدید تقسیم کا شکار ہو چکی ہیں- ایک طرف سیکولر طبقہ اور ان سے کسی نہ کسی حد تک متاثر مڈل اور اپر مڈل کلاسز ہیں- دوسری طرف روایتی مسلمان آبادیاں- دونوں ایک دوسرے کو غدار سمجھتی ہیں- اس تقسیم کی جھلکیاں مصر، ترکی اور پاکستان میں روز دیکھنے کو ملتی ہیں- یاد رکھئے کہ مسلمانوں میں چاہے شیعہ عوام ہوں یا سنی تشدد کے ذریعے آپ اس تقسیم کو ختم نہیں کر سکیں گے- پھر جنگ مسلمان علاقوں میں منتقل ہونے کی وجہ سے ان ملکوں کی قومی دولت تباہ ہو رہی ہے- لوگ شدید فاقہ کشی اور عدم استکام کا شکار ہیں- اس طرح کبھی کامیابی نہیں ملے گی- ہمیں مسلمان ملکوں میں دوبارہ پر امن سیاسی ذرائع استعمال کرتے ہوئے تبدیلی کی کوشش کرنی ہو گی- جیسا کہ ترکی میں ہوئی- پھر جب تک مسلمان نیشن اسٹیٹ کے مقابلے میں کوئی نیا سیاسی نظام بنانے کے قابل نہیں ہو جاتے، اپنی توانایاں بچا کر رکھنی ہوں گی اور کم سے کم معاشرتی سطح پر دین کو بچانے کی کوشش کرنی ہو گی- میں مزاحمت ختم کرنے کا نہیں کہ رہا مگر مزاحمت کو پر امن رکھنے کی بات کر رہا ہوں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

آپ صرف میری ایک بات کا جواب دے دیں کیا کفر کے پالتو یعنی کٹپُتلی غدار مسلمان ہوتے ہیں آپ کے نزدیک. جن کے بارے میں قرآن کی واضح احکامات ہیں کے جو مسلمان کے مقابلے میں کافر کا ساتھ دے وہ بھی کافر ہے آپ کن مسلمانوں کی بات کر رہے ہیں جن کو قتل کیا جا رہا ہے؟

يعنی جو آپ کی بات نا مانے آپ نے جھٹ اس پر فتوہ لگانا ہۓ کہ کافر، مارو اس کی گردن۔ يار ايسے ميں تو دنيا کے مسلمانوں ميں سے ننانوے اعشاريہ ننانوے فيصد لوگ تمھارے خلاف ہيں، تم سب کو تہ تيغ کروگے؟

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

يعنی جو آپ کی بات نا مانے آپ نے جھٹ اس پر فتوہ لگانا ہۓ کہ کافر، مارو اس کی گردن۔ يار ايسے ميں تو دنيا کے مسلمانوں ميں سے ننانوے اعشاريہ ننانوے فيصد لوگ تمھارے خلاف ہيں، تم سب کو تہ تيغ کروگے؟

نہیں جناب یہ عادت انکل سام کی ہے، کہ جو اس کی بادشاہت کو تسلیم نہ کرے اسے دہشت گرد قرار دے کر اگلے جہان پہنچا دو۔
ننانوے اشاریہ ننانوے کی بھی خوب کہی۔ ساٹھ ستر فیصد کو تو یہ بھی پتا نہیں ہو گاکہ داعش نامی کوئی تنظیم بھی وجود رکھتی ہے۔اگر یقین نہیں تو ابھی کوئی مزدور،پھیری والا، یا کوئی ملازم یا کوئی اور غریب آپ کے قریب سے گزرے گا۔ اس سے پوچھیں کہ داعش کیا چیز ہے۔
ویسے خیال رہے کہ یہاں بات نہ ماننے کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ مسلمانوں کے مقابلے میں کفار کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔اگر ایک کافر اسلامی حکومت میں رہ سکتا ہے ، تو ایک مسلمان جو کچھ اختلاف رکھتا ہو، اس میں کیا قباحت ہے؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ملا عمر صاحب آپ کے اسلامی جذبے کی قدر مگر دولت اسلامیہ یا القائدہ کی حمایت سے پہلے سوچ لیں کہ یہ کافر سے زیادہ مسلمان کی جان لینے میں بےباک ہیں- ایسا اسلامی تاریخ میں شائد خوارج کے علاوہ کسی نے نہیں کیا- اسلام نے دنیا میں اپنی عظمت کا سکہ اپنی رواداری کی بدولت بھی جمایا تھا- مانا آج غلامی کا دور ہے- مانا کہ آگے راستہ نہیں دکھتا- مانا کہ جن ممالک میں آزادی کے لئے مسلمان لڑ رہے ہیں ان کی حمایت لازم مگر کسی عالمی اسلامی مزاحمتی تحریک کے لئے ضروری ہے کہ وہ انٹلیکچوئل طور پر توانا ہو اور تشدد کی راہ پر گامزن نہ ہو- ورنہ تباہی ہی تباہی ہے- ام مسلمان چاہے کیسا بھی گنہگار کیوں نہ ہو اس کے قتل کی کوئی جسٹیفیکیشن نہیں ہے
یہ بات آپ کی بلکل ٹھیک ہے کہ بے گناہ چاہے مسلمان ہو یا کافر، اس کے قتل کا کوئی جواز نہیں ہے۔ویسے کچھ جہادی تنظیمیں غیر ضروری طور پر اپنی مہلک کاروئیوں کی تشہیر کرتی ہیں۔بندھے ہوئے لوگوں کی گردن اتارنے یا گولی مارنے کی اگر کبھی ضرورت پڑ بھی جائے تب بھی اس کی ویڈیو بنا کر اس کی فخریہ تشہیر کرنا کوئی احسن عمل نہیں ہے۔اس سے دشمنوں پر رعب پڑتا ہے یا نہیں، البتہ عام لوگ متنفر ہو جاتے ہیں، اور وہ لوگ بھی مخالفت پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں جو بصورت دیگر نیوٹرل رہتے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
You mean 120 ulma soo who sold their soul to kufr America Israel do you still think them ulama
ضروری نہیں کہ جو بھی مخالفت کرے وہ علماء سوء ہی ہو گا۔ یہ بھی بہت ممکن ہے کہ کوئی واقعی مخلص آدمی کفار کے پروپیگنڈے کا شکار ہو گیا ہو۔
اصل دیکھنے کی بات یہ ہے کہ ان ایک سو بیس علماء میں سے کتنوں نے امریکا کے خلاف جہاد کے فتوے دئے ہوئے ہیں۔ کیونکہ امریکا کی اسلام دشمنی کوئی ڈھکی چپھی بات نہیں۔اگر ان سب نے یا کسی نے امریکا کے خلاف فتاوی دئیے ہوئے ہیں تو اس کی بات کو سننا چاہئے، پھر یا تو اس کو قائل کر لیا جائے یا خود اس کی بات مان لی جائے۔لیکن اگر یہ وہ درباری علماء ہیں جو امریکی مظالم پر خاموش رہتے ہیں، تو ان کو داعش یا کسی بھی تنظیم پر اعتراض کا کوئی حق نہیں، اور نہ ہی ان کی بات میں کوئی وزن ۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
freedomlover islam dushman hai ase islam dushmano ko zameen mein ghaar dena chahe
آپ کی سوچ اور جن لوگوں کی آپ مخالفت کر رہے ہو ان کی سوچ میں کوئی فرق نہیں۔ فرق صرف زور کا ہے۔جہاں اپ کا بس چلتا ہےوہاں آپ زمین میں گھر دینے کا مطالبہ کرتے ہو، جہاں ان کا بس چلتا ہے وہ زمین میں گھر دے دیتے ہیں۔ فرق کیا ہوا؟
 
ح

حکایت جنوں

Guest
یہ بات آپ کی بلکل ٹھیک ہے کہ بے گناہ چاہے مسلمان ہو یا کافر، اس کے قتل کا کوئی جواز نہیں ہے۔ویسے کچھ جہادی تنظیمیں غیر ضروری طور پر اپنی مہلک کاروئیوں کی تشہیر کرتی ہیں۔بندھے ہوئے لوگوں کی گردن اتارنے یا گولی مارنے کی اگر کبھی ضرورت پڑ بھی جائے تب بھی اس کی ویڈیو بنا کر اس کی فخریہ تشہیر کرنا کوئی احسن عمل نہیں ہے۔اس سے دشمنوں پر رعب پڑتا ہے یا نہیں، البتہ عام لوگ متنفر ہو جاتے ہیں، اور وہ لوگ بھی مخالفت پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں جو بصورت دیگر نیوٹرل رہتے۔
آپ کی بات درست کہ کافر ہو یا مسلمان معصوم کی جان لینا نا حق ہے- مگر مسئلہ یہ ہے کہ آج تو جنگ ہی متشدد گروہ مسلمان ملکوں میں لڑ رہے ہیں تو زیادہ تر تو مسلمان ہی مارے جاتے ہیں- کسی ایک آدھ گورے کے قتل کی ٹرافی ویڈیو کی صورت میں جاری کرنے سے یہ حقیقت نہیں چھپ سکتی کہ اس جنگ کا اصل ایندھن مسلمان ہی بن رہا ہے-اور جب جنگ مسلمان ملکوں میں لڑی جا رہی ہے تو انتہائی افسوسناک امر یہ ہے کہ اشرفیہ تو امریکا کی مدد سے اپنے اقتدار کو دوام دے ہی رہی ہے لیکن جنگ کا اصل ایندھن عام مسلمان بن رہا ہے- ووہی فاقہ کشی کا شکار ہے، اسی کی دولت لوٹی جا چکی ہے اور اسی کو ہجرت کا غم ملا ہے اور اسی کی عزت سرحدوں پر تار تار ہے-یہ کیسی عجیب لڑائی ہے، کیسی عجیب حکمت عملی ہے کہ جس میں جیت کی امید کوئی نہیں ہے- دینے کو کوئی متبادل معاشی نظام نہیں کیونکہ یہ انقلاب اگر کامیاب بھی ہوئے تو پوری دنیا پر نہیں چھا سکتے، یہ تو مغربی میڈیا کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتے تو ان کی فوجوں کا کیا کریں گے؟؟؟؟عرب بہار کی صورت میں اسلام اور عوام کی طاقت ابھرنے کا ایک امکان تھا اور جس کی مدد سے مسلمان عوام ان ملکوں میں طاقتور ہوتے اور یہ سیکولر ڈکٹیٹر حکمران قصہ پارینہ بن جاتے- طاقت کچھ تقسیم ہوتی تو اسلام کے دوبارہ ابھرنے کا موقع ملتا- ترکی کی طرح کم از کم معاشرتی سطح پر تو اسلام کو غلبہ حاصل ہوتا- کیونکہ جب عوام کو طاقت ملے گی تو اندھا دھند سیکولر ایجنڈا نہیں نافذ ہو سکتا-آپ کی دولت اسلامیہ نے تو بشار اور عراق کی شیعہ ریجیم کو ایک نئی طاقت دے دی- مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں شائد ایک لمبے عرصے کے لئے اور ویسٹ کا اسلحہ بھی خوب بک رہا ہے دونوں طرف- میرا سوال ہے اس سب تشدد کے نتیجے میں مسلمان ملکوں کی معاشی اور انسانی تباہی کے سوا آپ لوگوں کو کیا ملا ہے اور کیا ملے گا؟؟؟ یہ کس طرح کی حکمت ہے؟؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

آپ کی رائے کی قدر کرتا ہوں اور یہ بھی کہ آپ امت کے لئے سوچتے ہیں، اس کی حالت زار کا احساس ہے۔
 
khan27

Minister (2k+ posts)
آپ کی سوچ اور جن لوگوں کی آپ مخالفت کر رہے ہو ان کی سوچ میں کوئی فرق نہیں۔ فرق صرف زور کا ہے۔جہاں اپ کا بس چلتا ہےوہاں آپ زمین میں گھر دینے کا مطالبہ کرتے ہو، جہاں ان کا بس چلتا ہے وہ زمین میں گھر دے دیتے ہیں۔ فرق کیا ہوا؟

bahi sahab mein kisi ke behead karne ke haq mein nahi na kisi ko kafir declare karne ke haq mein nahi hoon na mein kehta hoon mein behter musalman hoon mein sirf in shaitano ke khilaf hoon warna phir chor aur police mein kya farak reh gaya jesa aap keh rahe ho wo aik dosre pe waar kar rahe hein ;)
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو قبر پرست کہہ کر مسترد کر دینا صرف مباحثے سے بھاگنے کی کوشش ہے خان صاحب

(thumbsdown)

Ap in IMAMs ka naem check kar loo Agar in main koi Qabarparast na hua to main Apny comment say Maffi mangta hoon aur delete bhi kar doon ga.

Bhai yeh 120 Imam GAZA k waqt kahan thay in beghartoo ko zara bhi sharam nahi ati ABO AMRICA ki kahnay pay sab nay apna apna HISSA dalna shuro kar dia.
 
adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
wow so all the time we were killing qadyanis wrongly... we cannot say they are not muslims..?? please note one of the signatories here is dr qadri