Off The Record with Kashif Abbasi - 16th October 2012 - The Bakery Boy torture case

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
laaaanteee CJ soo sooo moootarrrrrr her roaz kerta hai... us din kya paanee nahee pyaaa thaaa us CJ ne... ley ab soo soo mootar shahbaz ke damaad per.....
 

observer109

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے تو رہ رہ کر وہ انقلاب فرانس والا وہ لمحہ یاد آ رہا ہے جب فرانس کی ملکہ یا شہزادی نےپیکر احتجاج عوام پےطنز کرتے ہوے وہ تاریخی جملہ کہا تھا جو انقلاب فرانس کا موجب بن گیا " اگر ان لوگوں کو روٹی نہیں ملتی تو کیک کھا لیا کریں". یہاں بھی لڑائی ایک "کیک" پرشروع ہوئی ہے. لگتا ہے لفظ کیک اور انقلاب میں کوئی مطابقت ہے . الله کرے کے ہماری عوام بھی اسی طرح ان فرعونوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوجو غریب اور بےبس عوام کو کیڑا مکوڑا سمجھتے ہیں اور اپنے آپ کو ہر قاعدے اور قانون سے بالاتر. ان کا بھی وہی حشر ہو جو اس فرانسیسی ملکہ اور اس کے خاندان کا ہوا تھا. پاکستانی بھائیواور بہنو جاگو اور غلاظت سے بھری فرعونیت کی دھجیاں بکھیرڈالو تا کے ان کی آنے والی ناپاک نسلیں بھی تمہاری عزت اور غیرت کی گواہی دیں. انشاللہ