Off The Record - 17th June 2010 - Ahsan Iqbal PML-N, Senator Tariq Azeem PML-Q and Nazar Muhammad Go

capre786

Minister (2k+ posts)
[FLV]http://www.awaz.tv/video_store/OffTheRecord17jun2010.flv[/FLV]
 
Last edited:

forzeb

Minister (2k+ posts)
agar hakumat waloon main thori si sharam jo un main nahi hay ho to chulo bhar pani lain or us main doob marain sarey key sarey
 

scary

Politcal Worker (100+ posts)
لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور ہمارے حکمرانوں کو ذرا بھی پرواہ نہیں. اگر بیورو کریٹ یا جرنیل زیادہ تنخواہیں یا اور مراعات لے رہے ہیں تو اس کو روکنا کس کا کام ہے ؟ ظاہر ہے یہ سب روکنا حکومت کا ہی کام ہے اور حکومت نے نچلے طبقے کو فائدہ پہنچانے کی بجاے سب کی تنخواہیں ٥٠ فیصد بڑھا دیں اس پچاس فیصد کی وجہ سے بڑے بڑے عھدوں والی بیوروکریسی کو لاکھوں جبکہ نچلے طبقے کے غریب ملازمین کو سینکڑوں یا ہزاروں اضافہ ہوا . حکومت کا تو کام ہی معاشرے میں بڑھتی ہے تفریق کو کم کرنا ہے جبکہ موجودہ حکومت اس تقسیم کو بڑھا رہی ہے. جس ملک کا وزیر اعظم صرف ٨٠ روپے ٹکس دے، اس کی بیوی اربوں روپے کھا جائے ، بیٹا چار کروڑ سے زائد کی گاڑی لے اور اثاثے نہ ہونے کے برابر ظاہر کے جایئں یہی کچھ اگر یورپ یا امریکا میں ہوتا تو اب تک حکومت ہی گر چکی ہوتی. وزیر نجکاری سنٹر وقار جس کا کام ملک میں سرمایا کاری کروانا ہے خود اپنا پیسا برطانیہ میں لگا کر بیٹھا ہے ہے، یہ ووہی سنٹر وقار ہے جس کا باپ سنٹر گلزار ہے دونوں باپ بیٹا نے پہلے مشرف اور اب زرادری سے سیٹیں خرید لی ہیں.
وزیر داخلہ رحمان ملک حرام کا کھلا پیسا ہے سور کی کمائی بھی خوب چل رہی ہے لیکن اپنے ملک میں نہیں لگایے گا صرف پانچ ستارہ ہوٹل سے روزانہ خانہ کھاے گا یا ہر دوسرے دن کراچی میں جنازوں کی خبر پر ری ایکشن دے گا.
زرادری صاحب جس کی کرپشن کی سزا کم از کم پھانسی ہونی چاہیے برطانیہ کے بنکوں میں اربوں روپے کی سرمایا کاری کر رکھی ہے اور پاکستان میں سانپ بن کر روز ملک کو ڈس رہا ہے.
آج رضا ربانی، نواز شریف، شہباز شریف سب خونی انقلاب سےڈرا رہے ہیں .رضا ربانی صاحب آپ ایک انتہائی قبل احترام سیاستدان ہو کر بھی کیوں زرداری جیسے چورکے ساتھ چمٹے ہوے ہیں کیا زرادری کی کرسی بچانا اس ملک کے عوام سے زیادہ اہم ہے؟
میاں صاحبان جب تک آپ اپنا سرمایا لندن سے پاکستان نہیں لے جاتے دوسروں کو تانے نہ دیا کریں آپ بھی خون چوسنے والی اشرافیہ کا حصہ ہیں. آپ ١١٧ اکرکے محل میں رہتے ہیں اور صرف ایک بار پانچ ہزار روپے ٹیکس دے کر اپنے آپ کو خود ہی ٹیکس سے مستثنیٰ دے چکے ہیں. اگر آج ہی آپ اپنا سرمایا پاکستان لے آییں تو یہ قوم آپ کو قائد اعظم کے بادبرا لیڈر ماں سکتی ہے اور منی لانڈرنگ کے ذریے جو پیسا لے گئے تھے وہ بھی معافی مل سکتی ہے جلدی کر لیں کیونکہ اس کے بعد خدا کو بھی منہ دکھانا ہے. آپ لوگوں کی وجہ سے اس ملک کے غریب ہمت ہار کر خود کشیاں کر رہی ہیں ان کے مرنے کے بعد جو حال قرض خواہ ان کے گھر والوں کا کرتے ہیں کبھی اس کے بارےمیں بھی سوچئے گا.
آج بھی اگر ہمارے سیاستدانوں نے سبق نہ سیکھا تو تاریخ کے کورے دانوں میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا کیونکہ ان کو مر کر بھی اپنے آپ کو زندہ باد کروانے کا شوق ہے
 

mya

Politcal Worker (100+ posts)
آپ تو ایسے باتیں کررھے ھیں گویا یہ لوگ پاکستان کے سچی مچی کے حکمران ھوں۔
آپ حکومت حکومت کی باتیں ایسے کررھے ھیں کہ گویا یہ کوئی سچی مچی کی حکومت ھو۔

آپ کوئی لطیفہ کیوں نہیں کہتے بجائے یہ کہنے کہ زرداری اور گیلانی حکمران ھیں۔
کسی کتاب میں پڑھا ھے کبھی کبوتر کو عقاب کی قلابازی کھاتے دیکھا ھے تم نے
 

RAJKO

Councller (250+ posts)
Oh,, What nonsense you are talking about? Why you don,t accept your fault, this is not mandatory for Muhallah and neighbor, This is state that is resposible, your are increasing yor pockets but saying nonsense.
 

RAJKO

Councller (250+ posts)
No sir, who gave this life style to these people you are talking Mr Ahsen, You guys are insisting you are leader, then prove leader ship? You are elected, people voted you to fix the system, you are those who can provide leadership, fix your self first, make a example, get the moral Authority to fix the other, you are on the top.

Who will fix them why you are sitting on top,if you protect your self, politics is a difficult businesss if you are worry about your life then stay at home, if you are leader of public, then your life is for public and it is same like other people,if not , stay home, let the other people come up who want to serve Pakistan.