These thugs could even hurt the envoyCause, Germany financed the road.
Because it was german moneyIf someone iis culprit he should be punshid but why a German ambessader poking into country internal affairs so now Pakistan ambessader can discuss Germany internal affairs
Why this idiot interfering in country internal matters
I did not know it was financed by Germany but he should take reponsible person to concern department for answers not barking publiclyI think he receive lifafa from PML N
right , and i am German tax payer too ,Because it was german money
ur so called concern departments are also corrupt so it was good that he made it public.Your concern department would hav tried best to sideline this issue OR maybe they themself taking money etc.I did not know it was financed by Germany but he should take reponsible person to concern department for answers not barking publicly
آپ خان حکومت کی پوجا جاری رکھیں ، اب تو خان حکومت کو صحافی تاریخ کی بعد ترین اور نہ اہل ترین حکومت کیہ رہے ہیں - یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پہلے پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ مہیشت تھا اب یہ حکومت ہے کیوں کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مہیشت کا بیڑا غرق کر رہی ہے - نہ تجربے کاری برائی نہیں مگر نہ اہلی ضرور ہے اور سب انہیں نہ اہل کہ رہے ہیں کوئی نہیں کہتا تین مہینے میں سب ٹھیک کریں مگر مزید بیڑا غرق تو نہ کریں - تین مہینے میں ڈالر کی ریس لگی ہوئی ہے جس سے سرمایا کار بھاگ گئے ہیں نہے منصوبے تو دور سارے جاری منصوبوں پر کام رکا ہے سرکار صرف تنخوا ہ کے علاوہ کسی چیک پر سائن نہیں کر رہی - ایک سال بھد لوگ نواز حکومت واپس آنے کی دعاییں مانگ رہے ہونگے - منصوبوں سے روزگار ملتے ہیں ساری دنیا میں مہیشت خراب ہو تو حکومت منصوبوں پر کام بڑھا دیتی ہے کہ لوگوں کو روزگار ملے اور یہاں جاری منصوبے بھی روکے ہیں قرض پھر بھی ڈالر کی اڑان سے اوپر جا رہے ہیں -اللہ تعالیٰ تیرے تمام شجرے، اور یومِ محشر تک آنے والی پیڑی کو
بد ذات کشمیری لوہار ٹبر کا غلام بنائے رکھے ۔ ۔آمین ثم آمین
please if you don't have any fact to share then no need to write any comment. PTI is not from God. They have to answer for their deeds. CJ of a country has to come out (even after illness) to fight for his country but the Govt has no idea what to do.
Stop talking nonsense, this is not a road, don’t know who made this fucked up story. I am from KPK, the roads built by PTI are of European standard, that’s what they got an outright majority this time.
The Khyber-Pakhtunkhwa government built a road in Nowshera district more than double its original price, with much lower quality, German ambassador to Pakistan Martin Kobler has revealed.
“Look at this road at Azakhel Bala built by the villagers, financed by Germany’s KfWpress,” the envoy stated in a Twitter post on Wednesday.
Kobler said, “1 km build by villagers cost 4 million with a 12 inch layer,” and added. “Same road built by @KPGovernment costs 10 million pkr with lower quality (6 inches). CAN YOU TELL ME WHY??”
Azakhel Bala is a village in the Pabbi tehsil of Nowshera district in K-P province.
Just last month, the provincial anti-graft department sacked 105 of its own employees after receiving complaints from senior officials about their illicit practices.
According to the K-P Anti-Corruption Establishment (ACE), the department initiated action against its own employees after it received complaints some individuals were involved in corrupt practices apart from influencing investigations and misusing their authority.
An official, who did not wish to be named since he was not entitled to speak to media, stated that it took them 10 months to collect evidence against the said employees.
Some of the employees faced departmental inquiries while others, especially those who were on deputation and serving at ACE, were repatriated to their original departments.
https://tribune.com.pk/story/1860799/1-nowsheras-substandard-road-built-double-price-germany-envoy/
Nobody asked the CJ to do what he is doing, what he should be doing is what he is getting paid for, to sort out the judicial system, there is extreme inefficiency and corruption in our judicial system, that is what he should be sorting out, not collecting donations for dam or worry about population control, that’s the government job. As for this road, it’s a fucking fabricated story, PTI has built roads in KPK of European standards, I know it because I am from there.please if you don't have any fact to share then no need to write any comment. PTI is not from God. They have to answer for their deeds. CJ of a country has to come out (even after illness) to fight for his country but the Govt has no idea what to do.
اصلی، نسلی، ازلی، اور ابدی پٹواریبھاہی میرے سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے - دو سال تک اسٹیبلشمنٹ کنٹرول میڈیا نے کرپشن کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا کے خان کو فائدہ ہوا پھر الیکشن سے پہلے جیل اور نیب سب ڈرامہ تھا - تم اس حقیقت کو مانو یا نہ مانو پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ ترقیاتی کام پچھلی حکومت میں ہوے ، سی پیک ، کراچی لاہور موٹروے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ریلوے کی ترقی اور دو رویا کرنا ، پنجاب میں تحلیم کی بہتری کو ورلڈ بینک کا مثالی قرار دینا ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے بمشول نیلام جہلم اور تربیلا فور ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، 23 یو نیورسٹیا ن ، دو عالمی معیار کے ہسپتال، کھیت سے منڈی کو سڑکیں ، سیف سٹی اور ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ ، تین میٹرو ، ایک اورینج لائن وغیرہ وغیرہ - کیا کسی اور دور میں کبھی اتنے کام ہووے ؟
تحریکِ انصاف والے، پٹواریوں کی طرح ذہنی معذور نہیں،،،اور نہ ہیآپ خان حکومت کی پوجا جاری رکھیں ، اب تو خان حکومت کو صحافی تاریخ کی بعد ترین اور نہ اہل ترین حکومت کیہ رہے ہیں - یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پہلے پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ مہیشت تھا اب یہ حکومت ہے کیوں کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مہیشت کا بیڑا غرق کر رہی ہے - نہ تجربے کاری برائی نہیں مگر نہ اہلی ضرور ہے اور سب انہیں نہ اہل کہ رہے ہیں کوئی نہیں کہتا تین مہینے میں سب ٹھیک کریں مگر مزید بیڑا غرق تو نہ کریں - تین مہینے میں ڈالر کی ریس لگی ہوئی ہے جس سے سرمایا کار بھاگ گئے ہیں نہے منصوبے تو دور سارے جاری منصوبوں پر کام رکا ہے سرکار صرف تنخوا ہ کے علاوہ کسی چیک پر سائن نہیں کر رہی - ایک سال بھد لوگ نواز حکومت واپس آنے کی دعاییں مانگ رہے ہونگے - منصوبوں سے روزگار ملتے ہیں ساری دنیا میں مہیشت خراب ہو تو حکومت منصوبوں پر کام بڑھا دیتی ہے کہ لوگوں کو روزگار ملے اور یہاں جاری منصوبے بھی روکے ہیں قرض پھر بھی ڈالر کی اڑان سے اوپر جا رہے ہیں -
یہاں گنجوں کی کرپشن کی بات نہیں ہو رہی - ذرا پختون خوا ہ میں مٹی سے بنی اس سڑک کا دفاع تو کرو - پرویز خٹک جیل میں کیوں نہیں ہے - ایک اور کرپشن میں بھی بتا رہا ہوں - نوشہرہ میں دریا کے کنارے سیلاب سے بچانے کو دیوار بنایی گیی ہے جس کی چوڑائی موٹروے کے برابر ہے یہ پیسہ کھانے کے لئے کیا گیا ہے اصل میں اس طرح کی دیوار کی چوڑائی ایک دو فٹ سے زیادہ نہیں ہوتی -
Obviously kisi k baap ka paisa nai Hai... Agr koi corruption ki Hai Shariff khandan ki tarhan tu saza milni chahheyسستی بھنگ پینے والے مجاور
ہم یہ تو نہیں کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے 100 ٪ آسمان سے اُترے ہوئے فرشتے ہیں
کپتان کے معیار جیسے تو 5-10٪ ہی ہونگے
تحریکِ انصاف والے، پٹواریوں کی طرح ذہنی معذور نہیں،،،اور نہ ہی
پٹواریوں کی طر ح ذہنی غلام ہیں
کپتان کی نیّت صاف ہے، کامیابی اور ناکامی دینے والا اللہ کی ذات ہے
ملک کے لئے کچھ کر نہیں پایا،، تو خود کرسی چھوڑ دے کپتان کی نیت صاف ہے مگر اس میں عقل نام کی چیز نہیں ہے الله اسے بصیرت دے - کپتان نے اسٹیبلشمنٹ سے مل کر نون کو نکالا اور اپنی جگہ بنایی اس کی بھی خیر ہے مگر اب شریف خاندان کی جان چوڑھ کر کارکردگی دکھانی ہو گی - نیب کو آزادی دے کہ وہ پرویز خٹک کو بھی پکڑے جس نے ساٹھ لاکھ روپے فی کلومیٹر کی کرپشن کی ابھی تو اگر نیب آزاد ہو تو اس کے خلاف بہت کیس کھلیں گے - خان صاحب کو بڑی بڑی باتیں چوڑھ کر کام بڑے بڑے کرنے ہونگے - ملک کی آمدنی بڑھا کر ملک کو خود کفیل کرنا ہے اس کے تین راستے ہیں - ٹیکس سے آمدنی ، امپورٹ بڑھانا اور سی پیک - یاد رہے پچھلے تین مہینے میں ایکسپورٹ کم ہوئی ہے - نواز دور میں بھی اضافہ نہیں ہوا مگر سی پیک بنا اور ٹیکس آمدنی پانچ سال میں ڈبل ہوئی - قرض بڑھے مگر بہت بڑے بڑے منصوبے بھی لگے -
تحریکِ انصاف والے، پٹواریوں کی طرح ذہنی معذور نہیں،،،اور نہ ہی
پٹواریوں کی طر ح ذہنی غلام ہیں
کپتان کی نیّت صاف ہے، کامیابی اور ناکامی دینے والا اللہ کی ذات ہے
ملک کے لئے کچھ کر نہیں پایا،، تو خود کرسی چھوڑ دے گا