سعد
Minister (2k+ posts)
:lol:..یہ فارمل انگریجی لگتی آپکو ؟ لگتا ہے آپ نے مولوی جی سے انگریجی سیکھنا شروع کی ہے ،
کل اتنے دنوں کے بعد سائیں جی نظر اے سوچا حال احوال پوچھ لوں ، سائیں ویسے میٹرک فیل ہونے کے چمپین ہیں پر انگریجی اچھی ہے انکی ، ..![]()
سائیں کے مرید اٹلانٹک کے دائیں بائیں سے لے کر پاکستان وایا جدہ موجود ہیں
راستے میں آنے والی ہر زبان پر عبور ہے ان کو