سعد
Minister (2k+ posts)
لیکن ناراض ہو کے بھاگ جاتا ہے سسرا
ارے گھوڑا تھوڑی ہے جو بھاگتا ہی چلا جائے گا ... آخر میں تو واپس آنا ہی ہے اس کو ... ابھی چار دن پہلے ہی میری ایک پوسٹ کو لائیک دے کر گیا ہے ..... ہم جیسے نمونے اس کو کہیں اور ملیں گے تو جائے گا نا