Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
تجھے کہا ہے نا کہ تو کوئی ایک پوسٹ دیکھا دے کہ تو کبھی جماعت کے بارے میں تنقید کی ہویہ تمہاری غلط فہمی ہے کے تم مجھے جانتے ہو نہ ہی مجھے کوئی ضرورت نہی کے میں تم سے کوئی سرٹیفکیٹ لو
اس سے زیادہ اور کیا جاننے کی ضرورت ہے مجھے ؟؟
تجھے تو میں جوتا نہی مارتا ، سرٹیفکیٹ کون دیتا ہے