No PML-N candidate for NA from these 15 constituencies in Punjab???

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
خلائی مخلوق زندہ باد

نواز شریف یہ جنگ الیکشن سے پہلے ھی جیت چکا ھے

جان الله کی ووٹ نواز شریف کا

ہمارے لوگوں کو زبردستی اٹھایا جا رھا ھے۔ نواز شریف
DhA6x9WXcAEo9VK.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز کا بیانیہ مقبول ہو یا نہ ہو ، لیکن فرشتے اس وقت فل حرکت میں ہیں
تجھے بھی کوئی فرشتہ نظر آ گیا ؟؟
جماعت اسلامی نے تو شہباز کے مقابلے میں سے اپنا امیدوار بٹھا دیا
لعنت کا فرشتہ تو سراجو ہے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
سراج نے مجھ سے پوچھ کر نہی کچھ کرنا جو تمہاری دم پر پاؤں آیا ہوا ہے

شائد چند سال اور یہاں لگانے کے بعد تمہیں بھی تھوڑا سیاسی شعور آ ہی جائے - اگر وہ بھی نہ آئے تو شائد گندی زبان استعمال کرنا کچھ کم کر دو

تمہارے جیسے جماعتی کی عزت کی جا سکتی ہوتی تو میں ضرور کرتا
تم لوگ منافق ہو
کبھی سراج پر تنقید کرو تو بھی دیکھیں تم کتنے مسلمان ہو ؟؟
تمہارا پٹہ ہمیشہ نواز اور امریکہ جیسی طاقتوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے
آجکل فوج ہدی نہی ڈال رہی تو بھونکتے ہو
، کل اسی فوج کی ہڈی کھاتے تھے
 
datruth

MPA (400+ posts)
the only difference this time is that military establishment is not supporting the NOORAS, the rest is their own struggle, this party is really a mafia, but has no bones or balls, at their own they can do what they are doing.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
تم سے میں نے سرٹیفکیٹ نہی لینا ، اور نہ ہی تمہاری گندی زہن کی تشفی کے لئے میں نے کسی کو گالی دینی ہے - نہ ہی تمہارے بولنے سے سراج کی ایک دو سیٹیں کم یا زیادہ ہو جائے گی ، خیر اسے ملتی ہی کتنی ہیں ، تمہیں ہر جگہ تانگ اڑا کر اپنی عزت افزائی کروانے کا شوق رہتا ہے
تمہارے جیسے جماعتی کی عزت کی جا سکتی ہوتی تو میں ضرور کرتا
تم لوگ منافق ہو
کبھی سراج پر تنقید کرو تو بھی دیکھیں تم کتنے مسلمان ہو ؟؟
تمہارا پٹہ ہمیشہ نواز اور امریکہ جیسی طاقتوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے
آجکل فوج ہدی نہی ڈال رہی تو بھونکتے ہو
، کل اسی فوج کی ہڈی کھاتے تھے
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
No Candidate in NA-98 ( I suppose) :unsure:
In NA-97 Pmln candidate is Abdul Majeed Khan :cool:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم سے میں نے سرٹیفکیٹ نہی لینا ، اور نہ ہی تمہاری گندی زہن کی تشفی کے لئے میں نے کسی کو گالی دینی ہے - نہ ہی تمہارے بولنے سے سراج کی ایک دو سیٹیں کم یا زیادہ ہو جائے گی ، خیر اسے ملتی ہی کتنی ہیں ، تمہیں ہر جگہ تانگ اڑا کر اپنی عزت افزائی کروانے کا شوق رہتا ہے
کسی دن غلط کو غلط کہہ کر تو دیکھ
کبھی اسلام کے مطابق غلط کاموں کو کام تو کہہ لے
تجھے کس نے سرٹیفکیٹ دینا ہے - شیطان کے سوا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
تم اپنی عادت سے مجبور ہو ، لگائی بجھائی والا کام تمہار ی ذہنی کفیت کی درست عکاسی کرتا ہے

کسی دن غلط کو غلط کہہ کر تو دیکھ
کبھی اسلام کے مطابق غلط کاموں کو کام تو کہہ لے
تجھے کس نے سرٹیفکیٹ دینا ہے - شیطان کے سوا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم اپنی عادت سے مجبور ہو ، لگائی بجھائی والا کام تمہار ی ذہنی کفیت کی درست عکاسی کرتا ہے
تم اپنی عادت سے مجبور ہو ، منافقت والی
جب تم فوج کی ہڈی منہ میں رکھتے تھے وہ وقت بھول گئے ؟؟؟
جماعت اسلامی طالبان کے طور پر استعمال ہوتی تھی

ابھی بھی شہباز شریف فوج کو آوازیں دے رہا ہے اور جماعت اسکا ساتھ دے رہی ہے
 
chak14

MPA (400+ posts)
خلائی مخلوق زندہ باد

نواز شریف یہ جنگ الیکشن سے پہلے ھی جیت چکا ھے

جان الله کی ووٹ نواز شریف کا
There is no scarcity of idol worshippers in sub-continent.
 
chak14

MPA (400+ posts)
ھم نے یہ چلینج مشرف ٹائم میں دیکھا تھا

نواز شریف کا ووٹر بوہت پکا ھے

زیادہ شور نہیں کرتا پر موہر شیر پر ہی لگاتا ھے
There is was even no vote bank in 2013 but it was all by Aliens as usual. There was only vote bank for Bhutto. All vote banks are fake or manufactured by national and international agencies. Who launched NS in 80's and created vote bank for him. The same goes for PTI. There is some push for PTI as well.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
یہی تو تمہاری ذہنی کفیت ہے جس سے میں لطف اندوز ہو رہا ہو - تم مجھے جانتے ہی نہی پرمیرے جماعتی ہونے پر اپنی منطق پیش کئے جا رہے ہو

ہر گزرنے والے کی آہٹ سن کر مکان کے اندر سے بول کر اپنے ہونے کا احساس دلا کر ، تم سمجھ رہے ہو کے تم نے اپنا کام انجام دے دیا
تم اپنی عادت سے مجبور ہو ، منافقت والی
جب تم فوج کی ہڈی منہ میں رکھتے تھے وہ وقت بھول گئے ؟؟؟
جماعت اسلامی طالبان کے طور پر استعمال ہوتی تھی

ابھی بھی شہباز شریف فوج کو آوازیں دے رہا ہے اور جماعت اسکا ساتھ دے رہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی تو تمہاری ذہنی کفیت ہے جس سے میں لطف اندوز ہو رہا ہو - تم مجھے جانتے ہی نہی پرمیرے جماعتی ہونے پر اپنی منطق پیش کئے جا رہے ہو

ہر گزرنے والے کی آہٹ سن کر مکان کے اندر سے بول کر اپنے ہونے کا احساس دلا کر ، تم سمجھ رہے ہو کے تم نے اپنا کام انجام دے دیا
میں تجھے جانتا ہوں
تو ایک پوسٹ دکھا دے جس میں تم نے جماعت سے اختلاف کیا ہو ، بلکہ الٹا ہو جاتا ہے
تیرے سے ورنہ کوئی بات نہی کرنی ہوتی ، نہ ضرورت ہے
 
chak14

MPA (400+ posts)
نواز کا بیانیہ مقبول ہو یا نہ ہو ، لیکن فرشتے اس وقت فل حرکت میں ہیں
They were in full motion in 2013 when mandate was swung in favour of PML-N. That's why PML-N fiercely opposed to recount but faced dharnas which shook their power roots. The judge who gave clean chit for 2013 election as rigging-free has been appointed as care-taker PM.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
یہ تمہاری غلط فہمی ہے کے تم مجھے جانتے ہو نہ ہی مجھے کوئی ضرورت نہی کے میں تم سے کوئی سرٹیفکیٹ لو

میں تجھے جانتا ہوں
تو ایک پوسٹ دکھا دے جس میں تم نے جماعت سے اختلاف کیا ہو ، بلکہ الٹا ہو جاتا ہے
تیرے سے ورنہ کوئی بات نہی کرنی ہوتی ، نہ ضرورت ہے
 
chak14

MPA (400+ posts)
ھم نے یہ چلینج مشرف ٹائم میں دیکھا تھا

نواز شریف کا ووٹر بوہت پکا ھے

زیادہ شور نہیں کرتا پر موہر شیر پر ہی لگاتا ھے
What happened to NS voters in 2002 elections? NS came many times to Pakistan during Musharraf rule but who came to airport to receive him, not even 12 (one-dozen) people. Where were at that time? NS is Indian asset in Pakistan and will cause disintegration like Mujibruhman if allowed to live longer.
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
تم اپنی عادت سے مجبور ہو ، لگائی بجھائی والا کام تمہار ی ذہنی کفیت کی درست عکاسی کرتا ہے

...بس بہت ہو گیا... ہمارے بابا جی کو کچھ اور کہا تو
 
shami11

Minister (2k+ posts)
بابا جی - اپنی عادت سے مجبور ہیں ، ایسے بابا جی کی تو منجی بھی گھر والے باہر لگا دیتے ہیں

...بس بہت ہو گیا... ہمارے بابا جی کو کچھ اور کہا تو