مجھے تو ایسے لگتا ہے جیسے اپنی دولت بڑھانے کے لئے جمہوریت کا نام استعمال کرتے ہیں .تا کہ خوب لوٹیں پاکستان کو ..ایسی جمہوریت نہیں ہوتی جہاں عوام کے حقوق سلب کیے جائیں اندروں سندھ لوگوں کو غلاموں سے بدتر رکھا جاتا جیسے انسان نہیں جانور ہیں .یہ بڑھے بڑھے وڈیرے بہت ظلم کرتے ہیں غریب ہاریوں پرپیپلز پارٹی نواز لیگ ایم کیو ایم یہ سب پارٹیاں ایک مافیا ہیں .یہ بس ایک دوسرے کی چوریوں کی حفاظت کرتے ہیں
سہی تجزیہ مگر غلط سوال. سہی سوال یہ ہے کہ اسے ٹھیک کون کرے گا؟ یہ تو بلکل بھی نہیں چاہیں گے کےعوام پڑھ لکھ جائے یا پھر انکو یہ پتا چل جائے کے ہم احتجاج کر سکتے ہیں.