No one in Pakistan has grip on International politics like Bilawal Bhutto Zardari :- Fawad Chaudhry

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
مجھے تو ایسے لگتا ہے جیسے اپنی دولت بڑھانے کے لئے جمہوریت کا نام استعمال کرتے ہیں .تا کہ خوب لوٹیں پاکستان کو ..ایسی جمہوریت نہیں ہوتی جہاں عوام کے حقوق سلب کیے جائیں اندروں سندھ لوگوں کو غلاموں سے بدتر رکھا جاتا جیسے انسان نہیں جانور ہیں .یہ بڑھے بڑھے وڈیرے بہت ظلم کرتے ہیں غریب ہاریوں پرپیپلز پارٹی نواز لیگ ایم کیو ایم یہ سب پارٹیاں ایک مافیا ہیں .یہ بس ایک دوسرے کی چوریوں کی حفاظت کرتے ہیں

سہی تجزیہ مگر غلط سوال. سہی سوال یہ ہے کہ اسے ٹھیک کون کرے گا؟ یہ تو بلکل بھی نہیں چاہیں گے کےعوام پڑھ لکھ جائے یا پھر انکو یہ پتا چل جائے کے ہم احتجاج کر سکتے ہیں.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
آج چونتیس دن ھو گے دھرنے کو . خواتین بچے جوان ضعیف 'سب عمران خان کی آواز پر ہر روز آتے ہیں وہ اسلئے سب کو پتہ ہیں عمران خان ایماندار ہیں وہ پاکستان میں گندی سیاست کو ختم کر دیں گے .کرپٹ اور ظالم سیاست دانوں کو جیل میں ڈالے گا
ایک عمران خان ہی ہے جو پاکستان کو پھر ترقی کی راہ پر ڈالے گا

انشاالله ویسے پاکستان میں کبھی کچھ سیدھا ہوتا ہوا دیکھا نہیں اس لئے امید تھوڑی کم ہے مگر الله بڑا ہے
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
لوٹ مار کرنے والوں نے شائد وطن عزیز کو اتنا نقصان نا پوھنچایا ہو جتنا فواد جیسے فصلی اور لوٹے دانشوروں اور تجزیہ کاروں نے
الله پاک ان ظالم حکمرانوں کے ساتھ ان کے تلوے چاٹ گروہ کو بھی برباد کر دے
 
Nisar19

MPA (400+ posts)
Fawad himself does not know anything about international politics ,one can see his tv shows with Moeed where he was totally lost. All his information was zero. Bilawal only can speak English good and his politics is limited to Twitter .
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad Chaudhry never met the Spartacus of Siasat.pk ;) .
That is the only reason he used the name Bilawal Zerdari .
The day he will meet Spartacus of Siasat.pk , he would change his current statement.
He would say "No one in Pakistan has grip on International/National politics like Spartacus of Siasat.pk."
If he visits Siasat.pk then a message for him " I am ready to challenge Bilawal on any FORUM in presence of you."
 
Last edited:

Khattak_KSA

MPA (400+ posts)
I did not known Fawad was such a moron.
how can he be sitting next to serious and credible journalists like Moeed pirzada.