کتنی بدقسمتی کی بات ہے بلاول جس کا باپ کرپشن میں ملوث ہے اور مسٹر ٹن پرسنٹ کے نام سے مشھور ہے . خود بلاول جس کو اردو نہیں آتی جس نے زندگی زیادہ حصہ بیرون ملک گزارہ ہے وہ پارٹی کا سربراہ بن گیا ہے . کیا خاص خوبی ہے اس میں ؟
یہ فیملی سیاستدانوں نے پاکستان کا نقصان کرنے کے سیوا کچھ نہیں کیا

کیوں؟ کیا آپ نے بی بی کی جوانی نہیں دیکھی؟ یا آج کل مریم اور حمزہ کے کارنامے نہیں سن رہیں؟ ہم غلام قوم ہیں جنھیں جمہوریت کے نام کا کیک دکھا کر بادشاہت کے بھوسی ٹکڑے کھلاہے جاتے ہیں اور وہ بھی اگر بادشاہ سلامت خوش ہوں تو ورنہ تو غریب فاقہ کر کے ہی سوتا ہے
madam aj kal yahi log jamhoriat k daway krty h parliament me...........
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|