No one in Pakistan has grip on International politics like Bilawal Bhutto Zardari :- Fawad Chaudhry

A.R.E.S

Politcal Worker (100+ posts)
International politics ka achar dalna hai, Vote to nation ne he dena hai. Aur is ko tu Urdu bolna bhi nhe ati.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Aakhir Fawad Abhi PPP mein hai na. Kiya karey. By the way, Where do Bilawal Stand in Int'l Politics?
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
ان کی گرفت تو ہمارے دماغوں پر بھی ہے۔ اسی لیے ہم ان کے والد گرامی کے دور کو بھول کر ان کو ووٹ دیں گے۔
 
voice

Politcal Worker (100+ posts)
Rauf klasra, fawad ch aur Mubashar luqman ko Queote karne walaoon ke demaghi halet kafi durast ho jaey ge .jald he
 
topotop

Senator (1k+ posts)
fawad ch, sheru(mubashir luqman) , kamran shahid , sabir, these and many few more all paid anchor in ko pesa do kuch bhi bol dain gey
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی بدقسمتی کی بات ہے بلاول جس کا باپ کرپشن میں ملوث ہے اور مسٹر ٹن پرسنٹ کے نام سے مشھور ہے . خود بلاول جس کو اردو نہیں آتی جس نے زندگی زیادہ حصہ بیرون ملک گزارہ ہے وہ پارٹی کا سربراہ بن گیا ہے . کیا خاص خوبی ہے اس میں ؟

یہ فیملی سیاستدانوں نے پاکستان کا نقصان کرنے کے سیوا کچھ نہیں کیا
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
It is about time kaira and chun should leave PPP and join any other emerging party if they wants to do positive politics, Family run parties are thing of the past after awareness people got from PTI and PAT, by the way, I do not agree with Fawad, probably blinded by ray of lakshami he needs anti glare glasses to look at reality.
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
فواد چودھری جو کہ سیاست چھوڑ کر اب تجزیہ نگار بن گئے ہیں مگر پی پی پی کی وفاداری نہیں چوری اب تک. اچھا تجزیہ ہوتا ہے انکا مگر وہ موروثی سیاست کو بچانے کا الم جو ہر سیاسی پارٹی نے اٹھایا ہوا ہے وہ آج کل یہ صحافی حضرات بھی زور و شور سے کر رہے ہیں. دھرنے کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کا اور ٹائم لگ رہے ہے. صحافی حضرات بھی اپنے اپنے لفافے پکڑ کر اپنی پوزیشن پر بیٹھ گئے ہیں. یہ مجھے بکا ہوا نہیں لگتا مگر اسکی پی پی پی کے ساتھ جو ذہنی وفاداری ہے، وہی لے ڈوبے گی
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
کتنی بدقسمتی کی بات ہے بلاول جس کا باپ کرپشن میں ملوث ہے اور مسٹر ٹن پرسنٹ کے نام سے مشھور ہے . خود بلاول جس کو اردو نہیں آتی جس نے زندگی زیادہ حصہ بیرون ملک گزارہ ہے وہ پارٹی کا سربراہ بن گیا ہے . کیا خاص خوبی ہے اس میں ؟

یہ فیملی سیاستدانوں نے پاکستان کا نقصان کرنے کے سیوا کچھ نہیں کیا

کیوں؟ کیا آپ نے بی بی کی جوانی نہیں دیکھی؟ یا آج کل مریم اور حمزہ کے کارنامے نہیں سن رہیں؟ ہم غلام قوم ہیں جنھیں جمہوریت کے نام کا کیک دکھا کر بادشاہت کے بھوسی ٹکڑے کھلاہے جاتے ہیں اور وہ بھی اگر بادشاہ سلامت خوش ہوں تو ورنہ تو غریب فاقہ کر کے ہی سوتا ہے
 
rulers_here

Councller (250+ posts)
We need somebody jis ka jeena marna pakistan main ho.

On which criteria he becomes the chair-person of PPP. Ye baadshahat hai.
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی بدقسمتی کی بات ہے بلاول جس کا باپ کرپشن میں ملوث ہے اور مسٹر ٹن پرسنٹ کے نام سے مشھور ہے . خود بلاول جس کو اردو نہیں آتی جس نے زندگی زیادہ حصہ بیرون ملک گزارہ ہے وہ پارٹی کا سربراہ بن گیا ہے . کیا خاص خوبی ہے اس میں ؟

یہ فیملی سیاستدانوں نے پاکستان کا نقصان کرنے کے سیوا کچھ نہیں کیا

madam aj kal yahi log jamhoriat k daway krty h parliament me...........
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو ایسے لگتا ہے جیسے اپنی دولت بڑھانے کے لئے جمہوریت کا نام استعمال کرتے ہیں .تا کہ خوب لوٹیں پاکستان کو ..ایسی جمہوریت نہیں ہوتی جہاں عوام کے حقوق سلب کیے جائیں اندروں سندھ لوگوں کو غلاموں سے بدتر رکھا جاتا جیسے انسان نہیں جانور ہیں .یہ بڑھے بڑھے وڈیرے بہت ظلم کرتے ہیں غریب ہاریوں پرپیپلز پارٹی نواز لیگ ایم کیو ایم یہ سب پارٹیاں ایک مافیا ہیں .یہ بس ایک دوسرے کی چوریوں کی حفاظت کرتے ہیں

کیوں؟ کیا آپ نے بی بی کی جوانی نہیں دیکھی؟ یا آج کل مریم اور حمزہ کے کارنامے نہیں سن رہیں؟ ہم غلام قوم ہیں جنھیں جمہوریت کے نام کا کیک دکھا کر بادشاہت کے بھوسی ٹکڑے کھلاہے جاتے ہیں اور وہ بھی اگر بادشاہ سلامت خوش ہوں تو ورنہ تو غریب فاقہ کر کے ہی سوتا ہے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب ایک دوسرے کی کرپشن بچانے کیلیے ایسا کرتے ہیں .بےشرم سیاستدان .انہوں نے پاکستان کو تباہی پر پہنچا دیا ہے جمہوریت کے نام پر .پاکستان اس وقت تک نہیں ٹھیک ھو گا جس وقت تک وہ جمہوریت نہ آے جس کا عمران خان صاحب تصور کرتے ہیں .

madam aj kal yahi log jamhoriat k daway krty h parliament me...........