Queue Farms
Banned

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان جاری نورا کشتی
اب حقیقی کشتی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب کے صدرمقام لاہورمیں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور آصف زرداری کو عوام کے حالات بہتر کرنے کےلئے موقعہ ملا لیکن انہوں نے ان کے لئے کچھ نہیں کیا، انہوں نے صرف اپنی فیکٹریوں پر ہی توجہ دی۔
عمران خان نے کہاکہ اگر انہیں 10 چانس اور بھی مل جائیں تو بھی یہ لوگ عوم کے لئے کچھ نہیں کریں گے صرف اپنی جائیداد
بڑھائیں گے اور غریب مزید غریب ہوتے جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ جب تک انسانمیں نہیں چھوڑتا کامیاب نہیں ہوسکتا ہے اور جب تک میں کا بت نہیں توڑا جائے انسان بڑا انسان نہیں بن سکتا۔