Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
یہ سوال میں پہلے بھی اُٹھا چُکا ہوں، ابھی تک کِسی "سُراغرساں" نے جواب نہیں دیا۔
اِس سازش میں میرا آرمی چیف، ملٹری انٹیلیجنس، سِول انٹیلیجنس، ہر درجے کی سیاسی قیادت، ملٹری ہسپتال، ہیلی کاپٹرز، فوجی تنصیبات، فوجی و غیر فوجی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور اُسکی سکول فیلوز بھی ملوث ہیں اور وہ عمران خان بھی جو ایک دِن پہلے ڈرون حملوں کے خلاف ایک امن مارچ کی قیادت کر رہا تھا؟
اگر یہ سب ہو چُکا تو جِس پاکستان نے اُمۃ کی قیادت کرنی ہے اور خُراسانی لشکر یہیں سے برامد ہونگے تویہ سب دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اُسکا اور اُسکے ایٹمی اثاثوں کا اللہ حافظ ہے۔
ہیجڑوں کی توہین پر معافی چاہتا ہوں۔
Kuch Sawal wakai jawab talab hein ...
Bus itna kahay daita hoon .. A'arif say suna tha kay is Mulk ko Allah nay bacha ker rakha hai warna khatam ho chuka hota ...
4 saal guzarnay kay baad is per yakeen ho chala hai hamain .