usman ghazi

  1. Usman Ghazi

    پاکستان کا مقدمہ

    ایسا ہمیشہ کیوں ہوتاہے کہ جب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہوتی ہے تو سب اسے پاکستان کی کامیابی قراردیتے ہیں اور جب یہ ٹیم ہار جاتی ہے تو پنجاب الیون کاطعنہ دیاجاتاہے ،کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں قومی ٹیم ہارگئی ، ایسا کیوں ہوا کہ اس ہار کو پاکستان کی شکست کہنے کے...
  2. Usman Ghazi

    تک دھنادھن تک ------ تحریر: عثمان غازی

    فاطمہ جناح عورت ہے ۔۔۔ اس کی حکمرانی جائز ہی نہیں ہے۔۔۔یہ آزاد خیال عورت ہے۔۔۔اس کو حکمرانی کی الف بے تک نہیں پتہ۔۔۔عورت کا کام حکومت چلانا نہیں ہے۔۔۔اس کوووٹ دینا حرام ہے۔۔۔کیا ہوا کہ یہ بانی پاکستان کی بہن ہے۔۔۔کیا ہوا کہ اس کے بھائی نے پاکستان بنایا تھا۔۔۔ارے ہے تو عورت ذات نا! ایوب خان...
  3. usman.ghazi

    ملالہ کا پاکستان کیسا ہوگا؟

    تحریر:عثمان غازی ملالہ کے پاکستان میں ہر داڑھی والا دہشت گرد ہوگا، ہر ٹوپی والے پر زمین تنگ کردی جائے گی، برقعے والیوں کے بدن سے برقعے نوچ لیے جائیں گے، ملالہ کے پاکستان میں گھر گھر ڈرون حملے ہوں گے، پاکستان امریکی کالونی بن جائے گا، ملالہ کے پاکستان میں صرف اسی کا اقبال بلند ہوگا جوامریکا...
  4. I

    No comments please!!!