Pakistan1992
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Sad but Truth Price of True Journalism and Reporting evidence FOR PML(N)
watched it, it was very sad:(
watched it, it was very sad:(
میرے دوستو' یہ ویڈیو تو ایک جھلک ہے مگر اس سے بڑھ کر وہ ترامیم اور عمران خان کا ڈر ہے جہاں یہ دونوں بھیڑیے اکٹھے ہو کر کام کرتے رہے ہیں۔
نواز شریف اور زرداری آپس میں فطری اتحادی ہیں۔ اور یہ بات جتنا جلدی قوم کی سمجھ میں آجائے اتنا اچھا ہے۔ کیا کیا نہیں بکتے رہے یہ ایک دوسرے کو یہ دونوں' مگر مجال ہے کہ کسی ایک الزام کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔
نواز اور زرداری یاد رکھیں کہ ووٹ خرید کر یہ دونوں پھر حکومت بنا بھی لیں تو ہم اگلے پانچھ سال انہیں ہر گز نہیں دیں گے۔ چاہے پھر آئین ٹوٹے یا ان کی گردنیں' ان کا ماتم کرنے والے بھی ان کا نام نہیں لیں گے۔ اور عوامی طاقت کی کچھ جھلکیا تو یہ دونوں دیکھ ہی چکے ہیں مگر اس بار پوری فلم چلائیں گے۔ شاہراہ دستور سے لے کر رائونڈ سے ہوتے ہوئے بلاول ہاوس اور نائن زیرو پر جاکر رکیں گے جہاں انہوں نے آستین کے سانپ پال رکھے ہیں۔
pmln created 1993 Zia ul Haq died 1988 ,b4 you bring some issue in this fourm read history ,Is pti awami party? LT(r) PAHSA founder of this party
Go back n read history and look how ur master booted out junejo to take control of PML - who was behind him orchestrating every move. Yes his rohani baap the army.pmln created 1993 Zia ul Haq died 1988 ,b4 you bring some issue in this fourm read history ,Is pti awami party? LT(r) PAHSA founder of this party
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|