Nawaz Sharif Ready to accept all except Chaudhry Brothers - Thook kar chaatiye @ aisey

Killthecorrupts

Senator (1k+ posts)
Re: Thook kar chaatiye @ aisey

آُپ اس پارٹی کا نام بتایئے جس نے تھوک کر نا چاٹا ھو۔ اگر میں اپنی پارٹی کی بات کروں تو ھاں میں سچ بولوں گا۔ میرے قائد عمران نے پہلے ایم کیو ایم پر تھوکا ۔ ایم کیو ایم نے عمران پر تھوکا۔ اب دونوں نے اپنی اپنی تھوک کو چاٹا اور چاٹنے میں اتنا مزا آیا کہ نیچرل الائینس بننے جا رھا ھے۔

زارداری نے ق لیگ کو قاتل لیگ کہا اور تھوک کر چاٹا۔ اس وقت آپ کہاں تھے۔ چودھریوں نے سب کی تھوک کو چاٹا لیکن نواز نے اس کی اجازت نہی دی۔

کوئی جواب ھو تو دلیل کے ساتھہ دینا۔


لگے رہو ۔ آ پ کی و جہ سے تو کسی کا کا ر و با ر چل ر ہا ہے۔ ا پ کو تو پی ٹی آ ئ کی سا ئٹ پر کو ئ چھو ڑ تا بھی نہی۔۔
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائ سیاست اسی کو کہتے ہیں جہاں زور / طاقت دیکھی اس کے ساتھ ھو گے۔ انکو عوام سے کیا مطلب۔ ھم عوام بھی عجیب ہیں انہیں ہی کا دم چھلاہ بنتے ہیں۔

news-08.gif


SHARAM MAGAR TUM KO NAHI AATI​
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thook kar chaatiye @ aisey

آُپ اس پارٹی کا نام بتایئے جس نے تھوک کر نا چاٹا ھو۔ اگر میں اپنی پارٹی کی بات کروں تو ھاں میں سچ بولوں گا۔ میرے قائد عمران نے پہلے ایم کیو ایم پر تھوکا ۔ ایم کیو ایم نے عمران پر تھوکا۔ اب دونوں نے اپنی اپنی تھوک کو چاٹا اور چاٹنے میں اتنا مزا آیا کہ نیچرل الائینس بننے جا رھا ھے۔
زارداری نے ق لیگ کو قاتل لیگ کہا اور تھوک کر چاٹا۔ اس وقت آپ کہاں تھے۔ چودھریوں نے سب کی تھوک کو چاٹا لیکن نواز نے اس کی اجازت نہی دی۔
کوئی جواب ھو تو دلیل کے ساتھہ دینا۔

Mr. naam nihaad PTI wing sab..........Imran nay ksi party k sath alliance nhe kia.....
nawaz nay jo lotay apnay sath milaye wo kia tha
pathetic analysis
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Thook kar chaatiye @ aisey

سیاست بڑا ہی گندا کھیل ہے بھائی
کل تک عمران صاھب الطاف کو گالیاں دے رہے تھے اورآج فطری جوڑی بن گیی
natural alliance


I listened to his videos where he is calling MQM a natural alliance. This is BAD for Pakistan. If these two go in parliament, target killings will have new faces only and will continue because Ik will have same threat of breaking the coalition like PPP does.

Also it seems like IK is not confident of his PTI's performance and does not see sweeping seats in 2013. That must be the reason he is extending olive branch to '234 murder case criminal' Altaf Hussain.

Politics and Showbiz makes strange bed fellows for sure. Now IK is showing selfishness also. If he was man of his words, he would have kept PTI stand alone regardless of Win or Lose.


پاکستانی بہت بد نصیب قوم معلوم ہوتی ہے کوئی بھی سچا لیڈر نہیں رہا جو اپنی باتوں پر قائم رہے
 

Rathore

Politcal Worker (100+ posts)
کچھ بھی کرلو نواز گنجا ابّ کبھی وزیر ازم نہیں بن سکتا بس ریوند تک ہی مہددود رہو گے