GujjarPakistani
Banned
افسوس صد افسوس ، اسی طرح کا زہریلا پراپیگنڈا اور جھوٹ موٹر واے کے خلاف پھیلایا گیا تھا ، کیا کیا کہانیاں اور افسانے تراشے جاتے رہے وقت نے مگر موٹر وے منصوبہ کو قومی اہمیت کا شاندار منصوبہ ثابت کر دیا ، موٹر وے نہ ہوتی تو پشاور سے لاہور تک جی ٹی روڈ پہ تل رکھنے کی جگہ نہ ہوتی ،ٹریفک جام اور خوفناک حادثات کی شرح بہت زیادہ ہوتی ، اللہ نے چاہا تو عوام کے دشمنوں کے منہ ایک بار پھر کالے ہوں گے اور میٹرو بس چلتی رہے گی ، اور عوام کو جو سستی اور آرام دہ سہولت میسر آئی ہے وہ ان کو دستیاب رہے گی ، :biggthumpup:
دوہزار اٹھارہ تک میٹرو بچ جائے گی؟؟ جس طرح چلا رہے ہیں اس کو، لگتا ہے شاید ایک ادھ سال ہی مزید نکال پائے۔ اس کا حال بھی دانش سکولوں والا ہو گیا ہے۔
چھوٹے شریف کا شوق اور ششکے مسکے ختم، تو سارا نظام کاٹھ کباڑ کا ڈھیر بن جاتا ہے