جب بندہ سر سے پیر تک پٹواری بن جائے تو وہ اس میں اچھے اور بُرے کی تمیز باقی نہیں رہتی اور پھر وہ:۔
دن کو رات کہتا ہے اور رات کو دن۔۔۔۔
وہ مٹی کو سونا کہتا ہے اور سونے کو مٹی۔۔۔۔۔
دودھ کو پٹرول کہتا ہے اور پٹرول کو تیل ۔۔۔۔
اُبامہ کو بل کلنٹن اور بل کلنٹن کو اُبامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطبل آسان لفظوں میں پکّا ابو جہل بن جاتا ہے۔ دُنیا ان پہ ہنسے یا مذاق اُڑائیں انہیں کوئی پروہ نہیں ہوتی۔
جب 1999 میں نواز حکومت کے خلاف شب خون مارا گیا اس وقت لوڈ شیڈنگ نہیں تھی ، اس لئے نواز شریف کو لوڈ شیڈنگ کا الزام دینا قرین انصاف نہیں ہے
سرکار جیسا کہ آپ نے عمر 100سال لکھی ہوئی ہے، اس عمر میں یادداشت ویسے ہی جواب دے جاتی ہے
آپ کو یاد نہ ہو، لیکن مجھے تو وہ گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب یاد ہے، اس وقت چوہدری نثار وزیر بجلی تھا، اور خواجے آصف کی طرح عوام کی گالیاں کھاتا تھا
آپ کو یاد نہیں تو سن چھیانوے اور ستانوے کے اخبار پڑھ لیں
یہ جون 97 کی خبر ہے، ،، اس کے دو سال بعد 99 میں اس سے بھی برا حال تھا
![]()
اب اگر آپ کہتے ہیں تو مئی 99 کی وہ اخبار بھی پوسٹ کر دوں جب کراچی کی بجلی کے بدترین بحران کے بعد، جب کراچی سٹاک ایکسچینج بند ہو گئی تھی تو"میاں صیب" نے لیفٹنٹ جنرل ذوالفقار کو واپڈا کا چیئرمین لگا دیا تھا۔
اور کراچی کی کے/ای/ایس/سی کا کنٹرول ازخود فوج کے حوالے کر دیا تھا؟؟
:133::133::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy:سڑیل آدمی 2 سال بعد لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3یا 4 گھنٹے رہ گیا تب بھی اسی طرح کتوروں کی طرح بارک کرتے رہو گے ، شاید جھوٹ ، غیبت اور بد زبانی تجھے ورثے میں ملی ہوئی ہے:(
جناب اگر میں غلطی پہ ہوں تو میری تصیح 1999 کے کسی اخبار کی خبر شئیر کر کے کر دیں ، مشکور رہوں گا، اگر چند گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا ، بہرحال اصل لوڈ شیڈنگ مشرف دور کے آخری دو سالوں میں 6 گھنٹوں سے شروع ہوئی اور زرداری کے آخری سال تک 18 سے 20 گھنٹے تک پہنچ چکی تھی ، جواب کا منتظر رہوں گا ۔------معذرت چاہتا ہوں ،آپ نے ایک لیٹر کی کاپی شئیر کی ہے اس کو نہیں دیکھ سکا تھا ،اب دیکھا ہے ، اس سے لگتا ہے جیسے 1500 میگا واٹ کا عارضی شارٹ فال کچھ دنوں کے لئے آیا تھا ، کوئی اخباری خبر شئیر کر دیں تاکہ میں غلط ہوں تو آپ سے معافی کا طلب گار ہو سکوں ۔
جب 1999 میں نواز حکومت کے خلاف شب خون مارا گیا اس وقت لوڈ شیڈنگ نہیں تھی ، اس لئے نواز شریف کو لوڈ شیڈنگ کا الزام دینا قرین انصاف نہیں ہے ، نواز حکومت اڑھائی سال پہلے بر سر اقتدار آئی تو 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی ، حکومتی کوششوں سے لوڈ شیڈنگ میں کمی آ چکی ہے ، بجلی پیدا کرنے کے بڑے منصوبوں پہ کام جاری ہے آنے والے 2 ،یا 3 سالوں میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی یا بہت کم رہ جائے گی ، حکومت پہ تنقید کرنا یا گالی دینا آسان ہے ، گالیاں دینے والے چپڑاسی صاحبان بتا نا پسند کریں گے کہ نواز کی جگہ عمران وزیر اعظم ہوتا تو کیا لوڈ شیڈنگ اب تک ختم ہو چکی ہوتی اور بابا جی حضرت عمران کے قصیدے پڑھ رہے ہوتے ؟؟؟
مجھے اس بزرگ آدمی کی حالت پر ترس آ رہا ہے اتنی عمر گزر چکا ان کی باتوں پر ہر بار اعتبار کر کے بھی سبق نہیں سیکھا اور اب کیسے بلبلا رہا ہے کاش میاں کی نظر سے گزرے یہ ویڈیو اور ممکن تو نہیں پر شائد شرم آئے..
یہ اس کی اہلیت ہی نہیں رکھتے، ان کی شکلوں پر ہی نا اہلی کی مہر لگی ہوئی ہے۔ یہ عوام کو جتنے مرضی لارے لگا لیں، 2018 تک ان کی کارکردگی کی لسٹ میں صرف میٹرو اور چند سڑکیں ہوں گی۔
یہ لیں جناب، یہ ڈان انگریزی اخبار کی خبر ہے (پہلی والی خبر بھی ڈان ہی کی تھی)۔
یہ خبر بھی ڈان وائر سروس (ڈی۔ڈبیو۔ایس) کے آرکائیوز میں مل جائے گی
تاریخ، ستائیس مئی انیس سو ننانوے
پرانے سٹائل کے ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل پیجز ہیں، پلین ٹیکسٹ فارمیٹ ہے، اس لیے خبر سے زیادہ لیٹر لگتا ہے
![]()
ڈان اخبار کے ہفتہ وار انگریزی ایڈیشن ، سن پچانوے سے سن دو ہزار دو تک کی فائلز جمع کی ہیں، کبھی یہاں پوسٹ کروں گا، سب فورم ممبرز کے لیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|