Nawaz Sharif Gets Emotional At Statement Record In Court??

naveed

Chief Minister (5k+ posts)


1428976-nawazsharifx-1542605709-536-640x480.jpg

نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے سوالات کے جواب ریکارڈ کروادیے فوٹو:فائل


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں بیان قلم بند کرایا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کئے وہ قابل قبول شہادت نہیں اور جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی تو سابق وزیراعظم نواز شریف پیش ہوئے اور چوتھے روز بھی 342 کا بیان قلم بند کرایا۔ نواز شریف کو مجموعی طور پر 151 سوالات کے جواب دینے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین سماعتوں پر 90 سوالات کے جواب جمع کروا دیئے ہیں۔

نواز شریف نے روسٹرم پر سوالات کے جواب قلمبند کرواتے ہوئے کہا کہ میرے اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے آنے والی رقوم درست ظاہر کی گئی ہیں، جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کئے وہ قابل قبول شہادت نہیں، تفتیشی ایجنسی کے سامنے دیا گیا بیان عدالت میں بطور شواہد پیش نہیں کیا جاسکتا اور جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں۔

نواز شریف نے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ میں حسن اور حسین نواز کا کیس میں نے نہیں لڑا، ان کا بیان میرے خلاف بطور شواہد پیش نہیں کیا جاسکتا، جے آئی ٹی کی طرف سے قلمبند کئے گئے بیان کی قانون کی نظر میں کوئی وقعت نہیں۔

نواز شریف بیان لکھواتے لکھواتے جذباتی ہوگئے اور تحریری بیان پڑھنا چھوڑ کر براہ راست جج سے مخاطب ہوگئے اور کہا کہ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیس کیوں بنایا گیا، استغاثہ کو بھی پتہ نہیں ہو گا کہ کیس کیوں بنایا، دنیا بھر کے بچے باہر پڑھتے اور کاروبار کرتے ہیں، میرے بچوں نے اگرمجھے پیسے بھیج دیے تو کون سا عجوبہ ہو گیا، میں وزیراعظم رہا ہوں میرے بچے یہاں کاروبار کریں تب مصیبت، باہر کریں تب مصیبت، میرے بچوں نے اچھا کیا بیرون ملک کاروبار کیا، میں سیاست میں تھا اور وزیراعظم ہونے کی وجہ سے مجھے اپنے کام کےلیے فرصت نہیں تھی۔

نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کے مکالمے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کیس یہ نہیں کہ آپ بیرون ملک کیوں کاروبار کرتے ہیں، کیس یہ ہے کہ بیرون ملک کیسے کاروبار کرتے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ ہمیں حکومت دھکے نہ دیتی تو بچے یہاں کاروبار کر رہے ہوتے، ہمیں پہلے 1971 میں دھکے دے کر نکالا گیا، پھر 1999 میں نکال دیا گیا، حالانکہ 1971 میں تو میں سیاست میں بھی نہیں تھا، ہم خوشی سے بیرون ملک نہیں گئے، میرے بچے باہر جا کر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے، ہمارے خلاف کرپشن یا کک بیک کا کوئی ثبوت نہیں ہے، بچوں کے کاروبار سے متعلق سرکاری رقم کی خرد برد نہیں کی، میں خود سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرے خلاف یہ کیا کیس ہے؟۔


https://www.express.pk/story/1428976/1/
 
Last edited by a moderator:

patriot

Minister (2k+ posts)
یا تو یہ بالکل ہی عقل سے پیدل ہے
یا پاکستانی عوام کو عقل سے پیدل سمجھتا ہے ۔


ارے بیوقوف ! تیرے بچے جہاں چاہیں کاروبار کریں کسی کو اعتراض نہیں
لیکن یہ تو بتا دو کہ جس سرمائے سے کاروبار شروع کیا وہ کہاں سے لیا تھا ۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
Phatoo Sharif kahaniyaan matt banaoo yeh bataoo bachoon ke pass Kharboon ka Sarmayaa kahan se aaya?

(سارا سرمایا باجی قطری شہزادے کے گھر کام کرنے سے اکٹھا کر کے لائی تھی. (حسن و حسین نواز
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Mian sb issi milak main Adalton ko thek karny ky liay awam ny aap ko 2 dafa 2/3rd majority dee the... Aap ny kuch keya hota to aaj ap ky kaam bhe aa raha hota...

Vessy Allah ka kesa intekaam hy... jin ky liay corruption ke wo bahir bethy aysh kar rahy hain aur yeh zaleel ho rahy hain...
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
دو سالوں سے یہ لعنتی کتا عدالتوں کہ چکر لگا رہا ہے اور ایک ہی رنڈی رونا رو رہا ہے، سوال صرف یہ پوچھا گیا ہے کہ پیسہ کہاں سے آیا اور

پاکستان سے باہر کیسے گیا- نوتھیوں کا یہ حرامی بات اس بات کا جواب دے نہیں رہا اور کبھی ادھر کی بکواس کرے لگ پڑتا ہے تو کبھی

ادھر کی، اور اب نئی بات کر ڈالی ہے کہ میں وزیر اعظم رہ چکا ہوں- میں نوتھیوں کے اس حرامی باپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ پیغمبر اسلام

حضرت محمد نے ایک موقع پر یہ تک فرمایا کہ اگر میری اپنی بیٹی چوری کرتی پکڑی جاتی تو میں اس کے بھی ہاتھ کاٹنے کا حکم دے دیتا،

اگر پیغمبر اسلام نے اپنی بیٹی تک کو انصاف کے سامنے نہیں چھوڑا تو یہ حرامزادہ کس کھیت کی مولی ہے- میرا روز اول سے ایک ہی

مطالبہ ہے کہ اس حرامزادے کو صرف اور صرف پھانسی دو، اس سے نیچے کوئی سزا قبول نہیں
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
puri qoum ko pata hai ke aap wazir-e-azam reh chukay hain aur puri qoum ke paas afsoos karne ke ilawa aur koi rasta nahin hai kyon maazi to badla nahin jaa sakta, haan magar hum apna haal aur mustaqbil zaroor badalk sakte hain, aur hamri qoum yahi kosish kar rahi hai
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
:D:D:D:D:D:Dafsos ye charya hamara 3 dafa pm raha is admi se zalil admi roh e zameen par na thaa na hi aye gaa nawaz tere sporters par bi lannat
 

Back
Top