نوازشریف نے پاکستانیوں کو گڈ گورنس ،احتساب الرحمن کا شفاف احتساب ، کرپشن کیخلاف جہاد، عدلیہ کی آزادی وغیرہ کےاتنے لالی پاب دیے هیں کہ پاکستانیوں کا اب مزید میٹها کهانے کو دل نہیں کر رها. پاکستان میں اسکی زبردست "مقبولیت اور پزیرائی" کے بعد نوازشریف صاحب یہ لالی پاپ اب کشمیر میں متعارف کروارهے هیں. اللہ خیر کرے
مهجے توخدشہ هے، میرے منہ میں خاک، کہ جب یہ لالی پاپس پاکستان میں متعارف هوئے تهے تو اسکے بعد پاکستان میں مارشل لاء لگا تها اب کہی ان لالی پاپس کے متعارف کرنے کےبعد انڈیا آزاد کشمیر پر قبضہ نہ کرلے
مهجے توخدشہ هے، میرے منہ میں خاک، کہ جب یہ لالی پاپس پاکستان میں متعارف هوئے تهے تو اسکے بعد پاکستان میں مارشل لاء لگا تها اب کہی ان لالی پاپس کے متعارف کرنے کےبعد انڈیا آزاد کشمیر پر قبضہ نہ کرلے