Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
نوروں میں تو زرداری کا کیل آج تک ٹھکا ہوا تھا وہ نظر نہی آیا ؟؟؟
اور آج قانون بھی سن لیا ہو گا کہ ثابت کس نے کرنا ہے ، کل تک تم کہہ رہے تھے کہ ثابت کرو
اگر نواز خود دفع ہوتا ہے اور تیرے جیسے پٹواری اس کو ووٹ نہی دیتے تو پی ٹی آئی کو کسی زرداری کی ضرورت نہی ہے
تمہارا حال یہ ہے کہ نواز کی کرپشن پر تم لوگ دوسروں کو برا کہنا شرو کر دیتے ہو
لعنت تیرے جیسے پٹواریوں پر
لعنتی کھا گئے پاکستان کو
شکر ہے میں پٹواری نہیں.اور ہاں تمہاری عقل پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے چند دوستوں نے کہا تھا تم سے واقع ہی لاجک کے ساتھ گفتگو کرنا نا ممکن ہے . جب کوئی تمھارے پائنٹ وف ویو سے اختلاف کرے تو اسے گالیاں مت دیا کرویار ..کاؤنٹر کیا کرو اپنے دلائل سے .. لعنتیں بھیجنا بہت آسان ہے صبر اور تحمل سے جواب دینا بہت مشکل ہے ..ہر دوسری پوسٹ میں تمہاری گالی ہوتی ہے .. اچھے خاصے پڑھے لکھے ویلے ہو..
Last edited: