Nawaz Has to Prove his wealth - It is law....Must Watch

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
???? ??? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ??
???? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ???? ? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ???? ???? ??
???????? ?? ?? ????? ???? ??? ? ???? ????

Last edited by a moderator:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Agar kisi ko smaj aa jaey k Aitizaz Ahsan kia keh raha h, hemein b bta dein. In k kamyabi k raaz h yahee ha k inki baat samjna mushkil ha. Sazaein tau har kisam k qanoon mein mojood hein lekin jurm k beger saza lagana aam taur p acha nahein samja jaata.
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Agar kisi ko smaj aa jaey k Aitizaz Ahsan kia keh raha h, hemein b bta dein. In k kamyabi k raaz h yahee ha k inki baat samjna mushkil ha.
مکھن کھانا چھوڑیں، اور بادام کھایا کریں، تب ہی یہ سادہ سی قانونی باتیں سمجھ آیا کریں گی
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی اگر یہ بات کرے تو سمجھ بھی آتی ہےمگر سو اختلاف سہی پر قسم سے پیپلز پارٹی کے لیڈران سے کرپشن کے خلاف باتیں سن کر مجھے طلال چودھری کی ٹویٹ واقع ہی حرف بحرف درست لگتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے منہ سے کرپشن کے خلاف واویلا ایسے ہی جسے سنی لیون فحش فلمز کے خلاف بات کرے ..
اس اعتزاز احسن سے کاشف سہی پوچھیں تو سہی کہ سرے محل اور فرانس دبئی میں جو عالی شان محلات میں شہزادہ بلو اور اس کی دو بہنیں رہ رہی ہیں وہ کس کاروبار کے نتیجے میں خریدے گئے ہیں ..ایک لمبی لائن ہے پپلز پارٹی کی کرپشن کی کہانیوں کی .. اگر پی ٹی آئی پپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کوئی نیا اتحاد بناتی ہے تو لعنت ہے ایسے کسی اتحاد پر ..
 
paki008

Banned
Re: Why Nawaz Sharif silent in RAW issue : Arif Hameed Bhatti's factual analysis

12998728_797178777050696_5889689506973254377_n.jpg
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
مکھن کھانا چھوڑیں، اور بادام کھایا کریں، تب ہی یہ سادہ سی قانونی باتیں سمجھ آیا کریں گی

Aaap k matlab ha aap k pallay b kuch nahein para, understandable ha, verna app mujay nusxay na batatay, koi kaam k baat kartay.
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Agar kisi ko smaj aa jaey k Aitizaz Ahsan kia keh raha h, hemein b bta dein. In k kamyabi k raaz h yahee ha k inki baat samjna mushkil ha. Sazaein tau har kisam k qanoon mein mojood hein lekin jurm k beger saza lagana aam taur p acha nahein samja jaata.

تلوار صاحب کوئی کتنا بھی سمجھا لے کیسے بھی سمجھا لے۔ آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔ اس لئے آپ اپنے زہہن پہ زور نہ ڈالیں۔ آپ بس چِل کریں (bigsmile)۔
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
تلوار صاحب کوئی کتنا بھی سمجھا لے کیسے بھی سمجھا لے۔ آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔ اس لئے آپ اپنے زہہن پہ زور نہ ڈالیں۔ آپ بس چِل کریں (bigsmile)۔

Sachi baat ha mujay yeh andaza bilkul nahein tha k is blog p log ziada tar shoar shraba is liey kartay hein k inhein kuch aaey na aaey, doctor zroor maan lia jaey.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Agar kisi ko smaj aa jaey k Aitizaz Ahsan kia keh raha h, hemein b bta dein. In k kamyabi k raaz h yahee ha k inki baat samjna mushkil ha. Sazaein tau har kisam k qanoon mein mojood hein lekin jurm k beger saza lagana aam taur p acha nahein samja jaata.

میاں صاحب کا علاج صرف ضرب ازب سے ہی ممکن ہے
بیماری بہت بڑھ چکی ہے

لس کے بعد تہمارا علاج ہو گا فکر نہ کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی اگر یہ بات کرے تو سمجھ بھی آتی ہےمگر سو اختلاف سہی پر قسم سے پیپلز پارٹی کے لیڈران سے کرپشن کے خلاف باتیں سن کر مجھے طلال چودھری کی ٹویٹ واقع ہی حرف بحرف درست لگتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے منہ سے کرپشن کے خلاف واویلا ایسے ہی جسے سنی لیون فحش فلمز کے خلاف بات کرے ..
اس اعتزاز احسن سے کاشف سہی پوچھیں تو سہی کہ سرے محل اور فرانس دبئی میں جو عالی شان محلات میں شہزادہ بلو اور اس کی دو بہنیں رہ رہی ہیں وہ کس کاروبار کے نتیجے میں خریدے گئے ہیں ..ایک لمبی لائن ہے پپلز پارٹی کی کرپشن کی کہانیوں کی .. اگر پی ٹی آئی پپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کوئی نیا اتحاد بناتی ہے تو لعنت ہے ایسے کسی اتحاد پر ..

یہ قانون کی بات ہے ، کسی پارٹی کی نہی
نورا ہمیشہ ہی نورا رہتا ہے ، سب کو پتہ ہے تم پریشان نہ ہو

ابھی کل ہی تم اور تمہارے سارے پٹواری کہہ رہے تھے کہ ثابت کرو اور جب تک ثابت نہی ہوتا وہ بے قصور ہے

او پٹواری اتحاد تو تیرے نورے اور زرداری کتے کا ہے
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب کا علاج صرف ضرب ازب سے ہی ممکن ہے
بیماری بہت بڑھ چکی ہے

لس کے بعد تہمارا علاج ہو گا فکر نہ کرو

Lo g Aitizaz kia kam tha k ab ham aap k baat samjnay k liey b kisi samjdaar ko dhundtay pherein.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Lo g Aitizaz kia kam tha k ab ham aap k baat samjnay k liey b kisi samjdaar ko dhundtay pherein.

یار گجر ، یہ تھریڈ کٹوں کے لئے نہی ہے
تو دم ہلا اور کان ہلا اور جگالی کر
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قانون کی بات ہے ، کسی پارٹی کی نہی
نورا ہمیشہ ہی نورا رہتا ہے ، سب کو پتہ ہے تم پریشان نہ ہو

ابھی کل ہی تم اور تمہارے سارے پٹواری کہہ رہے تھے کہ ثابت کرو اور جب تک ثابت نہی ہوتا وہ بے قصور ہے

او پٹواری اتحاد تو تیرے نورے اور زرداری کتے کا ہے

آپ کی کھوپڑی میں واقع ہی کوئی سیدھی بات ڈالنا یوں ہی ہے جسے لوہے میں لکڑی کی کیل ٹھونکنا .. میں یہ کہ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی اکیلی یہ کریڈٹ لے تو بات سمجھ آتی ہے لیکن بازار حسن کی طوائف سے شرم کا لیکچر لینا .. اپنے خان صاحب سے کہو کہ ایک کانفرنس پپلز پارٹی کے بارے میں بھی کرے .. نواز تو ثابت ہو گیا کرپٹ .. اب ایک تیر سے دو شکار کرو یہی انصاف ہے .. ٹینشن نہ لیا کرو یار کومنٹ کا جواب کومنٹ کے لحاظ سے دیا کرو ..
 
[/right]

نوروں میں تو زرداری کا کیل آج تک ٹھکا ہوا تھا وہ نظر نہی آیا ؟؟؟
اور آج قانون بھی سن لیا ہو گا کہ ثابت کس نے کرنا ہے ، کل تک تم کہہ رہے تھے کہ ثابت کرو
اگر نواز خود دفع ہوتا ہے اور تیرے جیسے پٹواری اس کو ووٹ نہی دیتے تو پی ٹی آئی کو کسی زرداری کی ضرورت نہی ہے

تمہارا حال یہ ہے کہ نواز کی کرپشن پر تم لوگ دوسروں کو برا کہنا شرو کر دیتے ہو
لعنت تیرے جیسے پٹواریوں پر
لعنتی کھا گئے پاکستان کو
 
pablo

Banned

آپ کی کھوپڑی میں واقع ہی کوئی سیدھی بات ڈالنا یوں ہی ہے جسے لوہے میں لکڑی کی کیل ٹھونکنا .. میں یہ کہ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی اکیلی یہ کریڈٹ لے تو بات سمجھ آتی ہے لیکن بازار حسن کی طوائف سے شرم کا لیکچر لینا .. اپنے خان صاحب سے کہو کہ ایک کانفرنس پپلز پارٹی کے بارے میں بھی کرے .. نواز تو ثابت ہو گیا کرپٹ .. اب ایک تیر سے دو شکار کرو یہی انصاف ہے .. ٹینشن نہ لیا کرو یار کومنٹ کا جواب کومنٹ کے لحاظ سے دیا کرو ..
[/right]

yea marzai budha aadha paagill hai khod zakat par palta hai
kis say sir khapa rahay ho
is ki soi atki rahay gi
;)
 
Back
Top