Zamurd is hero :).
He saved many people.
19.. 20 da hi farraq hai.. .:lol:r u sure this is the same lady?
teeli khattak :lol::lol::lol::lol::lol::lol:اگر زمرد خان تحریکی ہوتا تو اس سیاست پی کے فورم پر تو پکی جے جے کار ہو رہی ہوتی۔ اب کیونکہ یہ جیالا ہے تو ہر کوئی اسکو بیوقوف کہہ رہا ہے۔ لیکن تیلی خٹک سے تو لاکھ درجے اچھا ہے، چودہ اگست کو گھر میں تو نہیں چھپ بیٹھتا۔
جوان کا بچہ ہے زمرد اپنا۔ بندوق کے سامنے کھڑا ہونا مرد ہونے کا ثبوت ہے۔ طلعت حسین زمرد کی مشہوری سے جل بن رہا ہے۔ بندہ پوچھے طلعت یہ بتلا کہ اگر اس ترکی کے جہاز پر پوری دنیا کے کیمرے اور میڈیا کی نظر نا ہوتی تو کیا تو اسرائیل جاتا؟
چل اب اپنے سوال کا جواب خود دے۔
زمرد تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔
سونامی کہتا تھا کہ امن قافلہ وزیرستان جائے گا۔ جب ایجنسیوں نے کہا کہ اس علاقے میں ہماری چھتر سایہ نہیں ملے گی تو امن قافلہ پنجاب سے ہی واپس مڑ آیا تھا۔
باقی ادھر جو جضرات ٹیپو سلطان کے اس جملے کی مت مار رہے ہوتے ہیں کہ گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ اس جملے کو تیلی خٹک کے گوش گزار بھی کریں۔
زمرد شیر کا بچہ ہے۔ اور بس۔
Zamurd khan
you are nothing but a dump asssss idiot
اگر زمرد خان تحریکی ہوتا تو اس سیاست پی کے فورم پر تو پکی جے جے کار ہو رہی ہوتی۔ اب کیونکہ یہ جیالا ہے تو ہر کوئی اسکو بیوقوف کہہ رہا ہے۔ لیکن تیلی خٹک سے تو لاکھ درجے اچھا ہے، چودہ اگست کو گھر میں تو نہیں چھپ بیٹھتا۔
جوان کا بچہ ہے زمرد اپنا۔ بندوق کے سامنے کھڑا ہونا مرد ہونے کا ثبوت ہے۔ طلعت حسین زمرد کی مشہوری سے جل بن رہا ہے۔ بندہ پوچھے طلعت یہ بتلا کہ اگر اس ترکی کے جہاز پر پوری دنیا کے کیمرے اور میڈیا کی نظر نا ہوتی تو کیا تو اسرائیل جاتا؟
چل اب اپنے سوال کا جواب خود دے۔
زمرد تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔
سونامی کہتا تھا کہ امن قافلہ وزیرستان جائے گا۔ جب ایجنسیوں نے کہا کہ اس علاقے میں ہماری چھتر سایہ نہیں ملے گی تو امن قافلہ پنجاب سے ہی واپس مڑ آیا تھا۔
باقی ادھر جو جضرات ٹیپو سلطان کے اس جملے کی مت مار رہے ہوتے ہیں کہ گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ اس جملے کو تیلی خٹک کے گوش گزار بھی کریں۔
زمرد شیر کا بچہ ہے۔ اور بس۔
دیسی تیری حالت پر اب ترس آتا ہے کھرک کھاے ہووے ..کی طرح
تیری حالت ہوگئی ہے پنک پٹے میں
صرف پوسٹیں ڈسلییک کرنے تک
:lol: :lol: :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|