استغفراللّٰہ یہ محبت ہے اماں عائشہ شیعہ تو تمہارے ساتھ سید بن کے پھرتے ہیں
بھائ اماں عائشہ کی محبت کے دعویدار ہوتے پیارے نبی کا درس ہی بھول گئےمانی بھائی ،یقین کریں بالکل سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے کیا لکھا ہے ،الفاظ کا پتہ چلتا ہے مفہوم کا بالکل نہیں اور اوپر سے حیرانی اس بات کی ہے کہ بہت سے معزز ممبران نے تمہیں اس بونگی پہ دل کھول کے شاباشیاں دی ہیں :lol:
believe me next in queue will be amir liaqat
بھائ اماں عائشہ کی محبت کے دعویدار ہوتے پیارے نبی کا درس ہی بھول گئے
اور جو شیعہ حضرات اپنے نام کیساتھ سید لکھ کر مغلظات بکتے ہیں وہ بھول جاتے ہیں
حال ہی میں ملتان میں ہونے والے انتخابات میں تمام بریلوی حضرات نے نواز شریف کو ووٹ دے کر کامیاب کیا جس کو یہی لوگ ممتاز قادری کا قاتل کہتے ہیں
جنید جمشید کو چپیڑیں پڑنے والی وڈیو کو دیکھ کر بڑے بڑے دیوبند جہادی لوگوں کو مذہبی جنویت، جہالت اور ملک میں فرقہ واریت کی آگ لگانے کی کوششیں نظر آنے لگی ہیں۔۔۔۔
حیرت ہے بڑی جلدی مذہبی جنویت یاد آنے لگی ہے لوگوں کو۔۔۔۔۔ جب خود کش دھماکوں میں ہزاروں لوگ مر رہے تھے، جب درباروں، امام بارگاہوں، احمدی عبادت گاہوں اور چرچوں پر خود کش حملے ہو رہے تھے، جب بے گناہ لوگوں کا قتل عام ناموس صحابہ، عقیدے اور مذہب کے نام اور بنیاد پر کیا جا رہا تھا، جب احمدیوں اور عیسائیوں کے گھر مکینوں سمیت جلائے جا رہے تھے، تب تو کسی کو نہ مذہبی جنویت نظر آئی نہ جہالت اور نا آگ۔ ہم دیوبند تبلیغی حضرات سے ہمیشہ یہی کہتے رہے کہ "درباروں پر خود کش حملے کرنے والے اپنے جہادیوں پر پردہ ڈالنے کی بجائے انھیں لگام ڈالو ورنہ جب بریلویوں نے تمھارے جن نکالنے شروع کیے تو تمھاری چیخیں نکلیں گی"۔
(عمّار کاظمی)
Aaakhir 2256 posts baad, Pehli baar koi kaaam ki baata ki hai ...
جب تک ہم اپنے فرقے کو ڈیفنڈ ,,,,,اور دوسرے کو کافر کہتے رہے گے
یہی کچھ ہوگا,,,,,,,, جو ہو رہا ہے
مسلمان پیچھے ,,,, اور فرقے زیادہ آگے نکل گئے ہیں
انتہا پسندی کسی صورت بھی,,,,,, اچھا رزلٹ نہیں دیتی
چاہے وہ دینی ,,,,,, ہو یا لا دینی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|