ya terrorist is ko email main aisi damkhi da ga ka aianda aisi bat bhi nhian kera ga.
PTI (Imran Khan) Threat To A Tv Anchor Faisal Qureshi Tv One
ya terrorist is ko email main aisi damkhi da ga ka aianda aisi bat bhi nhian kera ga.
تُو عمران خان کو نہیں جانتا !!! یہ وہ فقرہ ہے جو میں ہر روز اپنے دوست ذوالفقار علی سے سنتا ہوں جب بھی ہمارا موضوع بحث عمران خان ہوتا ہے ۔ اس سے بیشتر کہ میں اپنی بات کروں بتانا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار سے میری دوستی انٹر نیٹ پر ہوئی بلکہ یوں کہئے فیس بک کی بدولت ہوئی اور یہ اس وقت کی بات ہے جب وہ دبئی میں تحریک انصاف کے راہنما زبیر کلیم کے ساتھ بہت زیادہ کام کر رہے تھے اور جن کا دعویٰ ہے کہ ہم نے دبئی سے 13 کروڑ پاکستانی روپے عمران خان کو جمع کر کے دئے تحریک انصاف کے فنڈ میں ۔
لیکن آج کے ذوالفقار اور کل کے ذوالفقار میں بہت فرق آن پڑا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ مڈل ایسٹ کی ایک میٹنگ میں ہم نے جب فنڈ والے پیسوں پر پوچھ گچھ کی اور ساتھ ہی بتایا کہ کینسر ہاسپٹل میں تو پتہ چلا ہے کہ جس کے پاس 30 سے 40 لاکھ روپے ہوں گے تو اس کا علاج ہوتا ہے تو ہمیں بتایا گیا کہ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں اس پر آپ لیڈرز سے نہیں پوچھ سکتے اور نہ ہی کسی قسم کے آڈٹ کی بات کرنا ہے اور کینسر ہسپتال غریبوں کی میراث نہیں ہے ۔ بس پھر کیا تھا کہ وہاں پر موجود بہت سے لوگ طویل بحث و مباحثہ کے بعد تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ گئے ۔
یہ تو تھا تعارف ذوالفقار کا، وہ عمران خان کے بارے میں بہت ہی ہارڈ لائنر ہے شاید مجھ سے بھی بہت زیادہ ، گزشتہ رات بھی بحث کے بعد اس کے اپنا پرانا فقرہ دھرایا کہ تُو عمران خان کو نہیں جانتا ۔۔۔ تب اس نے مجھے کچھ تصویریں میل کیں جن کو آج صبح ہی دیکھ سکا ، واقعی ان تصاویر کے بعد تو واقعی اپنی کم علمی کا احساس ہونے لگا تھا ۔
پہلی تصویر میں وہ اپنے یہودی سالے کی الیکشن کمپین میں اس کے ساتھ کھڑا تھا ، اور باقی کچھ تصویروں میں خطاب کر رہا تھا اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ عمران خان پورے ایک ماہ برطانیہ کے الیکشن میں اپنے سالے صاحب کی مہم میں ساتھ ساتھ رہے ، بہر حال اس تصویر کو اگنور کیا جا سکتا ہے کیوں کہ سالے کا معاملہ ہے کچھ رعائت دے دی جائے تو اچھا ہے بے شک سالہ یہودی ہے ۔
لیکن دوسری تصویر میں عمران خان بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے تین سو کنال کے گھر کے باہر ڈیفن باراک جو کہ ایہود باراک سابق موساد چیف کی بہن ہے اس کا استقبال کر رہا ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے اور اس کے ساتھ لکھے ہوئے کیپشن پڑھنے کے بعد مجھے ذوالفقار کی باتوں پر یقین ہونے لگا تھا ، کہ واقعی دال میں کچھ کالا ہے ۔
پہلے یہودن سے شادی ، پھر گولڈ سمتھ کا پیسہ ، یہودی سالے کی الیکشن کمپین ، ڈیفن باراک سے ملاقات ، یہ تو وہ تصویریں ہیں جو میڈیا پر آگئی ہیں لیکن ناجانے اس شخص کے پیچھے کون سے راز ہیں جو افشاں ہونا ضروری ہیں ، بھٹو کی طرح عوام کی بات ، سچائی کا ڈھونگ اور رونا دھونا ۔۔۔۔ یہ سب کچھ تاریخ کے آئینے میں دیکھیں تو بہت سے باتیں واضح ہو جائیں گی ۔
مجھے پوری امید ہے کہ اس سچ کے بعد بھی مجھے لاتعداد ای میلز بھی آئیں گی اور گرم گرم تبصرے بھی ہوں گے لیکن مجھے اسی کی امید ہے کیوں کہ اندھے کارکنوں کی وجہ ہی سے آج پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔۔ اس لئے مجھے بھی امید ہے کہ اندھے پن کا شکار یہ کارکن سب کچھ جاننے کے بعد بھی عمران خان کے حق میں ضرور تبصرہ کریں گے
Yahodi aurat musalman ho chuki thee..................Kisi ko uskay puranay mazhab say yad na karo warna apko apky Hidu honay ka tana bhe kiya ja sakta haay..........Punjabion ko sikh, ore Pushtoono ko Yahodi,,,,,,,,,,que yee silsila dour tak jata hay..........Maga Nabi-e-Karem( P .B. U. H) manaa farma diya haay.............Apko agar Altaf Bagoray say fursat mily tue Islami Tarekh ka motalia kar liya karian.Yahoodiyon ki banaye hui Pakistan ki pehli jamat Thereek Insaaf he. Is Haqiqat ko tum jhutla nahin saktey jis leader ki aulaad hi yahoodi or Christian aurton se he woh Kia islam keliye mukhlis ho ga
تم نے دیکھ لیا یو ٹیوب پر یا نہیں ؟ اگر نہیں دیکھا تو جا کر دیکھو پہلو پروپگنڈا جھوٹ کا پروپگنڈہ کرنا یہودن کے سابقہ شوہر کا کام ہے اور اسکی جماعت کے لوگوں کا کام ہے. یہودن سے شادی کے بعد یہودیوں کی تربیت میں رہ کر پروپگنڈا کے ماہر بن کر سامنے اے ہیں. اور ہڈیوں کے ہی نقش قدم پر چل رہے ہیں.
افسوس ذرا نیٹ پر دیکھو کہاں کہاں گلچھرے اڑاتی پھر رہی ہے. جمائما گولڈ اسمتھ
[HI]!!! تُوالطاف کو نہیں جانتا
[/HI]
Altaf hussain sey bara jhoota dramey baaz main nay aj tak nahi daikhaa aj phir huqumat main shamil honay kaa ailaan ker diyaa mazaak banaa rakhaa hai zia ul haq khudh to mer gyaa lakin yeh cancer karachi ko lagaa gyaa porey sher ko yergmaal banaa rakhaa hainajamsethi ko nawazshareef nay jail bijwaya woh sub theek hai.zardari hukumet nay is ko award diya.woh bhi theek hai.aulaad america mein expensive university mein padti hai woh bhi theek hai .america ki policy ko defend karta woh bhi theek hai.her dosray din europe america ka dora karta woh bhi theek hai bechara kitna masoom hai kay tv per aaker kehta hai mqm sey darta wow paagal kissi aur ko banana mr sethi. paisa tumhare pass .nawaz zardari kay dost tum .america kay humdard tum .jub allah key samney jawab ka time aayega tau yeh daulat yeha corrupt logo sey dosti kam nahin aayegi. mqm tum jaise bias jhootey aadmi ko ghass nahin dalti kuyn kay haqparast jhootoo ka saath nahin dehti
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|