Haha bhai punjab police nae jo report na darj karay yeh kisi b complain ko register kar lete hein phir investigation hoti hai jus coz he said so doesnt mean its true lol
Pti is once again digging a grave for itself, then they claim to be undefeatable. What sane person will vote for this hooliganism.
Police intervention is normal here they dont stay still where they see a bit of agitation they stop it before it gets physicalAccording to independent sources police had to intervene to bring Sethi to safety zone from those trouble makers.
فارم نے نہیں راجہ صاحب، موجودہ سیاسی حالات نے آپکی شخصیت پر اثر ڈالا ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہو رہا ہے کہ واقعی شریفین ایک عدد مافیا ہیں
منصوبے جو ابتک مکمل ہو جانے تھے انکی حالت زار بھی سب کے سامنے ہے
کہاں تک دفاع کر سکتا ہے بندہ اس تمام گند کا ؟
باقی راجہ صاحب میں دو وجوہات سے ابھی بھی آپکی عزت کرتا ہوں
ایک یہ کہ آپ نسبتاً خوش اخلاق اور ایماندار نون لیگی ہیں، کبھی کبھار نون کی غلطی مان بھی لیتے ہیں
دوسری وجہ یہ ہے کہ آپ اپنی وابستگی چھپاتے نہیں ہیں، یہاں اکثریت ایسے پٹواریوں کی ہے جو صبح شام عمران خان پر تبرا کرتے ہیں لیکن اپنے آپ کو نیوٹرل ظاہر کر کے، ایسے لوگوں کی مجبوری بہت اچھی طرح سمجھ میں آتی ہے کیونکہ موجودہ حالات میں نواز شریف کا کارکن ہونا ہی زلالت کا سودا ہے، اسلئے اس حد تک آپکی بہادری کو سلام
آخری بات آپکی گزشتہ تحریر کی سچائی....ہاں آپکی بات میں سچائی ہے کہ عمران خان نے نجم سیٹھی پر پینتیس پنکچر کا الزام لگایا جسکا خان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا، بعد میں اسے ایک سیاسی بیان کہ ڈالا....یہ ایک غلط کام تھا جسے کسی صورت درست ثابت نہیں کیا جا سکتا
باقی اصل سوال یہ ہے کہ کیا سیٹھی نے دھاندلی کروائی تھی ؟ سو فیصد کروائی تھی.......اور اسی کے انعام میں سیٹھی کو پی سی بی ملا ہے....یہ بات بھی اتنی ہی سچی ہے جتنا سورج کا طلوع اور غروب ہونا سچ ہے....آپ نہ مانیں تو کوئی بات نہیں
جناب شاہ جی شکریہ آپ نے میری بدمزاجی کو معاف کیا - اب کچھ گزارشات اپ سے کرنے کا دل ہے - اپ ان کو پڑھیے گا ضرور - اتفاق کرنے کو نہیں کیہ رہا - حضور اپ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی بے دھاندھلی کروائی تھی سو فیصد کروائی تھی - تو مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی حضور کہ اپ میرے اوپر چوری کا الزام لگایں اور اپنے مال مسروقہ کی نشاندہی بھی نے کریں تو پھر بھی میں مجرم ؟ کچھ زیادتی ہے نا شاہ جی
دوسری بات میں الجھا اس پر نہیں رہا ہوں کہ میرے لئے مشکل ہو رہا ہے نوروں کو ڈیفنڈ کرنا - میں اب اس کا دعویٰ کر کے پھر بھیڑوں کے چھتے کو وٹا نہیں مارنا چاہتا - اگر ممکن ہو تو اپ خود ہی میری کوئی ایک پوسٹ ڈھونڈھ دیں جس میں میں نے کسی کی بھی بے ایمانی کو ڈیفنڈ کیا
میں الجھ اس لئے رہا ہوں کہ اپ لوگوں نے ماحول اس طرح کا بنا دیا ہے اور شور اتنا مچایا ہوا ہے کہ کوئی معقول بات کرنی اور سنی انتہائی مشکل ہے - ابھی کچھ بھی سامنے نہیں آیا اور اپ نے حکومت کو بس گھر بھیج دیا ہے - اس سے کتنا نقصان ہو رہا ہے اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا رہا - اپ لوگوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ حکومت کو اور ملک کو اس بے یقینی میں ڈال دیا ہے جس میں ہر کوئی سب کچھ چھوڑ کر اب بس فیصلے کے انتظار میں بیٹھ گیا ہے - جب کہ اصل صورت حال یہ ہے کہ چاہے جو بھی فیصلہ آے نون لیگ کی حکومت نہیں جا رہی - اور یہ کل نہیں ہو رہا - ابھی جے آئ ٹی کے رپورٹ آے گی اور پھر اس پر جرح ہونی ہے اس کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا - اس لئے پلیز اگر رولا تھوڑا کم کریں تو سب کے لئے بہتر ہو گا
تیسری بات یہ کہ اپ لوگوں نے بدتمیزی کی انتہا کر دی ہے - کسی انسان کی جو اپ لوگوں سے اتفاق نہیں کرتا اس کی عزت اچھالنا روز کا معمول بن چکا ہے - سیٹھی کے ساتھ اس سلوک کو ہی دیکھ لیں کیا اس بدتمیزی کا کوئی جواز بنتا ہے - کل خان صاحب نے جو الفاظ نوروں کے ماے ہوے والد لے لئے استمعال کیے کیا اس لیول کے بندے کے لئے جائز ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|