Go nawaz Go (GNG) is not manhandling.....
I saw a policeman also joining the crowd with GNG slogans.....
او چل یار سیٹھی اتنا حساس نہ ہو، کچھ نعرے وغیرہ برداشت کر لیا کر
اتنے رش میں تو ایک آدھا دھکا برطانیہ کی ملکہ کو بھی لگ جانا تھا
تو نے بھی تو دھاندھلی کر کے نواز غلیظ کو لوگوں پر مسلط کیا تھا، ابھی تھوڑی بہت قیمت تو چکانی پڑے گی
تو ایسے چیخیں مار رہا ہے جیسے لوگوں نے گو نواز گو کے نعرے نہ لگاۓ ہوں تجھے چھ سات سو جوتے لگاۓ ہوں
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
کتنے بےشرم لوگ ہو یار تم لوگ شاہ جی - سیٹھی کو دھاندھلی کے الزام سے تو تم لوگوں کے بے کردار گرو نے پہلے ہی مبرا کر دیا ہے، اپنا منہ چھپا چھپا کر - اور اپ ابھی بھی اس کو دھاندھلی کا الزام دے رہے ہو ؟؟؟
حضور غیرت ہے تو بے کردار گرو سے کہو کے جا کر اپنے منہ سے نکلی بات کو مرد کی بات ثابت کرے - آوارہ کتے کی بھونک نہ ثابت کرے --- تا کہ تم لوگوں کے پاس بھی کوئی اخلاقی اساس ہو اس طرح کی بات کرتے ہوے -- اس کے بغیر حضور اپ کے لئے یہ بات کرنی اپنی تذلیل کرنے کے برابر ہے
How he is a traitor? can you explain? Just because IK do not like someone makes you traitor and anyone join or support pti makes you a patriot. Shane on you and your filthy thinking.
کتنے بےشرم لوگ ہو یار تم لوگ شاہ جی - سیٹھی کو دھاندھلی کے الزام سے تو تم لوگوں کے بے کردار گرو نے پہلے ہی مبرا کر دیا ہے، اپنا منہ چھپا چھپا کر - اور اپ ابھی بھی اس کو دھاندھلی کا الزام دے رہے ہو ؟؟؟
حضور غیرت ہے تو بے کردار گرو سے کہو کے جا کر اپنے منہ سے نکلی بات کو مرد کی بات ثابت کرے - آوارہ کتے کی بھونک نہ ثابت کرے --- تا کہ تم لوگوں کے پاس بھی کوئی اخلاقی اساس ہو اس طرح کی بات کرتے ہوے -- اس کے بغیر حضور اپ کے لئے یہ بات کرنی اپنی تذلیل کرنے کے برابر ہے
Aaaaap ko to mein sensible bunda samjhta thaaaaaaaa.... Aaaaap ne bhi apney leaders ko follow kerna start ker dia haaaaaaai......
Ji bilkil sahih sumjha aap ne. Listening to Continuous nonsense some times end up like this.
Because Najam Sethi fought against Pakistan Army in 70's... How will o u justify this???? :)
najam sethi nay pti ko notice bhaijnay ka faisla kia hai jismay yeh kaha gaya hai k physical assault ki wajah say inki PAMPER LEAK ho gae aur inko sharmindagi uthani pari aur jhoot bolna para k pae ji pent gilli nae bachay nay pani sutya jay :D
ارے راجہ جی مہاراجہ جی، اتنا غصّہ نہ کیا کرو آپ تو ماشاللہ باقاعدہ گالم گلوچ پر اتر آۓ ہو....
ثبوت کا موجود نہ ہونا، مجرم کی چالاکی یا استغاثہ کی نا اہلی تو سمجھا جا سکتا ہے لیکن بے گناہی کے برابر نہیں ہو سکتا
ابھی دیکھو کسی نے بھی سیٹھی کو دھاندھلی الزامات سے مبرا نہیں کیا
سیٹھی ہی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تھا، اسی کے اختیار میں دھاندھلی کروانا تھا اور اسی بد بخت نے دھاندھلی کروائی اور اسی کو نواز شریف نے حکومت میں آ کر منہ بند رکھنے کے لئے پی سی بی کے سنہری صندوق کی چابی تھمائی، ورنہ ایک صحافی کا پی سی بی کے امور چلانے سے بھلا کیا تعلق ؟
باقی آپکی اتنی بات ٹھیک ہے کہ سیٹھی کے خلاف کوئی ایسا ثبوت ہاتھ نہیں لگا جو اسکو عدالت میں مجرم ثابت کر سکے، لیکن شواہد اتنے مظبوط ہیں کہ سواۓ پٹواری نام کی مخلوق کے باقی سب کو رتی برابر شک نہیں کہ یہ بے شرم بڈھا دھاندھلی میں ملوث تھا اور بعد میں اسے نوازا گیا ہے
اور ویسے بھی ثبوت لے بھی آتے تو بھی کیا بگڑنا تھا ؟؟ ڈاگ فادر کے زیر اثر جوڈیشل کمیشن نے یہی کہنا تھا کہ سیٹھی نے پینتی پنکچر تو لگاۓ ہیں لیکن یہ دھاندھلی نہیں بلکہ''بے ضابطگی'' کے زمرے میں آتے ہیں
اسلئے ٹھنڈے ٹھار تے باغ و بہار ہو جاؤ سو
:biggthumpup::biggthumpup:
Dafa karo shah ji sub kuch. Men kal se bhot afsurda hun ye kuch likh kur. Is writing ki suchai se nhen peechey hutoon ga pur kya aap mujhey maaf kur suktey ho please.
I am thinking seriously to go away from this forom it has changed my personality.
Please mujhey maaf kur do.
Haha bhai punjab police nae jo report na darj karay yeh kisi b complain ko register kar lete hein phir investigation hoti hai jus coz he said so doesnt mean its true lolلندن پولیس نے رپورٹ درج کرلی ہے ، مجرم جلد پکڑے جائیں گے
Dafa karo shah ji sub kuch. Men kal se bhot afsurda hun ye kuch likh kur. Is writing ki suchai se nhen peechey hutoon ga pur kya aap mujhey maaf kur suktey ho please.
I am thinking seriously to go away from this forom it has changed my personality.
Please mujhey maaf kur do.
فارم نے نہیں راجہ صاحب، موجودہ سیاسی حالات نے آپکی شخصیت پر اثر ڈالا ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہو رہا ہے کہ واقعی شریفین ایک عدد مافیا ہیں
منصوبے جو ابتک مکمل ہو جانے تھے انکی حالت زار بھی سب کے سامنے ہے
کہاں تک دفاع کر سکتا ہے بندہ اس تمام گند کا ؟
باقی راجہ صاحب میں دو وجوہات سے ابھی بھی آپکی عزت کرتا ہوں
ایک یہ کہ آپ نسبتاً خوش اخلاق اور ایماندار نون لیگی ہیں، کبھی کبھار نون کی غلطی مان بھی لیتے ہیں
دوسری وجہ یہ ہے کہ آپ اپنی وابستگی چھپاتے نہیں ہیں، یہاں اکثریت ایسے پٹواریوں کی ہے جو صبح شام عمران خان پر تبرا کرتے ہیں لیکن اپنے آپ کو نیوٹرل ظاہر کر کے، ایسے لوگوں کی مجبوری بہت اچھی طرح سمجھ میں آتی ہے کیونکہ موجودہ حالات میں نواز شریف کا کارکن ہونا ہی زلالت کا سودا ہے، اسلئے اس حد تک آپکی بہادری کو سلام
آخری بات آپکی گزشتہ تحریر کی سچائی....ہاں آپکی بات میں سچائی ہے کہ عمران خان نے نجم سیٹھی پر پینتیس پنکچر کا الزام لگایا جسکا خان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا، بعد میں اسے ایک سیاسی بیان کہ ڈالا....یہ ایک غلط کام تھا جسے کسی صورت درست ثابت نہیں کیا جا سکتا
باقی اصل سوال یہ ہے کہ کیا سیٹھی نے دھاندلی کروائی تھی ؟ سو فیصد کروائی تھی.......اور اسی کے انعام میں سیٹھی کو پی سی بی ملا ہے....یہ بات بھی اتنی ہی سچی ہے جتنا سورج کا طلوع اور غروب ہونا سچ ہے....آپ نہ مانیں تو کوئی بات نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|