Naeem Ul Haque Clarifies about Reham Khan's Degree Issue

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
At the moment I know she has no fake degree as all Patwaris are falsely claiming no reply me about SHowbaz Billion default on the other thread .




I will stick to subject which is Reham
make a separate thread for Showbaz's default

Is she a Cheater or Not ??...
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کریڈیبیلٹی ایشو ہے ، عمران خان نے اپنی طرح کی ایک جھوٹی خاتون سے شادی کی۔

کوئی کریڈیبلیٹی کا ایشو نہیں ہے وہ پاکستان کی کوئی بھی سرکاری حیثیت یا عھدہ انجوے نہیں کر رہی کسی سرکاری سکیم کی انچارج نہیں ہے کسی اربوں روپے کے فنڈ پر نہیں بیٹھی ہوئی، وہ اپنی ذاتی حیثیت میں ہے ہاں اگر وہ سرکاری عھدے کے لئے یا پھر الیکشن کے لئے امیدوار بنے تو شرائط کے مطابق اس کی ڈگری چیک کروا لو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
So you are saying she has a fake degree?

یہ بات ماں بھی لی جائے تو وہ پاکستان کے کون سے سرکاری عھدے پر بیٹھی ہوئی ہے ، یہ بات تو تمہاری زبان سے پتہ چل رہی ہے کہ عمران خان سے شادی کرنے کے ڈگری کی چیکنگ بھی ضروری ہے ، شادی عمران خان نے کی ہے دوڑیں پٹواریوں کی لگی ہوئی ہیں :biggthumpup:
 

peshawer

Citizen


عمران خان صاحب آپکو صرف چرس اور کو کین ہی اصلی ملی
باقی سب تو جعلی ہی نکلا




CJ7rBfjVEAAOBzI.jpg:large


as a pti member i wont comment i dont want to see my another id ban from siasat.pk n notification of ban for no reason
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احمق وضاحتیں کس خوشی میں دے رھے ھیں ؟ ریحام خان اپنی ویب سایؑٹ پر کچھ بھی لکھے، اس کی مرضی، نہ اس سے ملک کا قانون ٹوٹا ھے، نہ اس نے ھمارے ٹیکس کے پیسے لیے ھیں، نہ الیکشن کمشن میں اس نے کاغزاتِ نامزدگی جمع کرا رکھے ھیں، نہ وہ سرکاری نوکری پر ھے اور نہ ھی اس ڈگری کا نکاح نامے میں ذکر ھے، تو یہ سالوں پُرانی بات چسکے کے لیے تو لذیذ ھو سکتی ھے، اس کی وضاحتوں کی ضرورت نھیں، یہ تو ریحام خان کا اس قدر ذاتی معاملہ ھے کہ عمران خان کو بھی اعتراض کا حق نھیں ھو سکتا، ریحام سے شکوہ صرف اور صرف بی بی سی کر سکتا تھا جہاں اس نے 10 سال کام کیا اور بظاھر ان کو بھی کسی قسم کا اعتراض نھیں تھا، اُس کے بعد ھم مامے لگتے ھیں ؟
 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Pakistani electronic media is now In total control of pakistan army and they are doing excellent campaign against mqm. PPP. PTI.
I congratulate ispr.
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
یہ احمق وضاحتیں کس خوشی میں دے رھے ھیں ؟ ریحام خان اپنی ویب سایؑٹ پر کچھ بھی لکھے، اس کی مرضی، نہ اس سے ملک کا قانون ٹوٹا ھے، نہ اس نے ھمارے ٹیکس کے پیسے لیے ھیں، نہ الیکشن کمشن میں اس نے کاغزاتِ نامزدگی جمع کرا رکھے ھیں، یہ وہ سرکاری نوکری پر ھے اور نہ ھی اس ڈگری کا نکاح نامے میں ذکر ھے، تو یہ سالوں پُرانی بات چسکے کے لیے تو لذیذ ھو سکتی ھے، اس کی وضاحتوں کی ضرورت نھیں، یہ تو ریحام خان کا اس قدر ذاتی معاملہ ھے کہ عمران خان کو بھی اعتراض کا حق نھیں ھو سکتا، ریحام سے شکوہ صرف اور صرف بی بی سی کر سکتا تھا جہاں اس نے 10 سال کام کیا اور بظاھر ان کو بھی کسی قسم کا اعتراض نھیں تھا، اُس کے بعد ھم مامے لگتے ھیں ؟




[h=4]Both Institute: Lindsey and Grimsby are part of Network led by the University of Lincoln[/h]
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN wallo pehly hud panda letty ho phir kehty ho dard hota hai... ab jab maryam py hamla ho ga to hamien batameez kho gy... good... rona nhi is baar..
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
At the moment I know she has no fake degree as all Patwaris are falsely claiming no reply me about SHowbaz Billion default on the other thread .



What is the difference in her and Zardari
who CLAIMED he got degree from London Economics School (not LSE)

no question answer please ..

 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
waiting for your reply on showbaz default.

Difference between zardari Showbaz and her is that she is not a political leader and didn't loot pakistan taxpayers money.



What is the difference in her and Zardari
who CLAIMED he got degree from London Economics School (not LSE)

no question answer please ..

 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی کریڈیبلیٹی کا ایشو نہیں ہے وہ پاکستان کی کوئی بھی سرکاری حیثیت یا عھدہ انجوے نہیں کر رہی کسی سرکاری سکیم کی انچارج نہیں ہے کسی اربوں روپے کے فنڈ پر نہیں بیٹھی ہوئی، وہ اپنی ذاتی حیثیت میں ہے ہاں اگر وہ سرکاری عھدے کے لئے یا پھر الیکشن کے لئے امیدوار بنے تو شرائط کے مطابق اس کی ڈگری چیک کروا لو

نوروں سے کبھی بحث نہ کریں، یہ آپ کو اپنے لیول پر اُترنے پر مجبور کر دیں گے اور پھر اپنے لفنگے پن کے تجربے سے آپ کو شکست دے دیں گے،
 

Back
Top