Upset Pakistani
Senator (1k+ posts)
Re: Naeem Shaikh PTI candidate from NA 254 situiation in Karachi
حیرت کی بات ہے کے چھیا سٹھ سال پاکستان میں رہنے سے آپ مہاجر ہیں اور بیس سال انگلینڈ میں رہنے سے آپ برٹش نیشنل ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
یا تو آپ سندھی، بلوچی، پنجابی اور پٹھان نہیں بلکہ صرف پاکستانی ہیں۔
۔۔۔۔ وگرنہ پھر ہم بھی "مہاجر پاکستانی" ہیں۔