rmunir
Minister (2k+ posts)
Re: Nangi League threatening Lucman in a live program - Will CJ take notice ?
دھمکی کیلئے ای میل کی تھی یا ایس ایم ایس؟ پنجاب حکومت نے کفایت شعاری شروع کردی اب دھمکی فون کرکے نہیں بلکہ ایس ایم ایس کے ذریعے دی جائے گی تا کہ فون کا بل کم سے کم رکھا جا سکے۔ یہ بندہ اور نون لیگ دونوں ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ دونوں پر اعتماد کرنا بہت بڑی بیوقوفی ہے۔
مبشر لقمان کودھمکی ؟ اتنے ایماندار اینکر کو دھمکی ؟ :13:
ان گنجوں کو الله پوچھے گا