My leader, Prime Minister Nawaz Sharif.

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے الحمدلاللہ ان پٹواریوں کی نایاب ترین نسل نا آشنا ان چیزوں سے ہوتی ہے
کھائے ہیں قیمے والے نان تو گھر بھی لے کر جائیں گے
کمائ ہے جو حرام کی وہ گھر والوں کو بھی کھلائیں گے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

Now I know why there was a lull in pmln propaganda cell activities the othre day. everyone was at this function
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)

تقریر کے بعد شرکاء میں قیمے والے نان تقسیم کئے گئے جس سے ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کا عزم اور بڑھ گیا۔
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

اس کمرے میں پورے پاکستان کی غلاظت جمع ہوگئی ہے، نواز ٹنڈ اور اس کے حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے حرام خور۔ سب پر لعنت بے شمار۔۔۔۔۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

مریم بی جمالو کی چالو ٹیم
 
jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

Aik baat hai. Patwari patwari hi hota hai chahe chota computer chalana hi kiyoon na seekh le..
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

ان ہی ہال میں اکٹھے ہو گئے
باوا ، گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، پیبلو ، جوکر، پلے بواۓ ، یو ٹرن
پھر نہ کوئی گالی بچی نہ کوئی کھوتے دا نان

بھنگڑے دیکھو حرام خوروں کے ، گلابی شرٹ پہنی ہے گجروں نے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

main tay qeemay wala naan ee lay saan...
 
pervezjan

Voter (50+ posts)
They are using Public money for the Government. Why he is not saying that how I looted money and build properties all over the World. First he should clear himself that he is a honest. But he will never be able to clear himself
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

In sub laan-tee shakloun kow achchi tarah pehchaan leeaa jaaye aur waqat aanay per in say in kay makrooh karobaar kaa sood samait hisaab leeaa jaaye.
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

ان ہی ہال میں اکٹھے ہو گئے
باوا ، گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، پیبلو ، جوکر، پلے بواۓ ، یو ٹرن
پھر نہ کوئی گالی بچی نہ کوئی کھوتے دا نان

بھنگڑے دیکھو حرام خوروں کے ، گلابی شرٹ پہنی ہے گجروں نے

یہ جو بیوہ کھسری کی طرح ناچ ناچ کر گنجے کے نعرے لگارہا ہے، یہ ان میں سے کون ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

یہ جو بیوہ کھسری کی طرح ناچ ناچ کر گنجے کے نعرے لگارہا ہے، یہ ان میں سے کون ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟

ماشٹر لگتا ہے
باوا بھی ہو سکتا ہے

اس کے بعد جیو جی بھی ہے ، جو کہہ رہا جیو جی ، نورا جی

یہ ہمارے معزز نوں لگی ہیں بھاڑے کے ٹٹو کے
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

ماشٹر لگتا ہے
باوا بھی ہو سکتا ہے

اس کے بعد جیو جی بھی ہے ، جو کہہ رہا جیو جی ، نورا جی

یہ ہمارے معزز نوں لگی ہیں بھاڑے کے ٹٹو کے

ذرا ان کی حرکتیں ملاحظہ کرو، چند ٹکوں کے لئے کس بری طرح گنجے پر مرے جارہے ہیں، میں تو دیکھ کر حیران ہوں، انسانیت کی گھٹیا ترین مثال ہیں یہ لوگ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

ذرا ان کی حرکتیں ملاحظہ کرو، چند ٹکوں کے لئے کس بری طرح گنجے پر مرے جارہے ہیں، میں تو دیکھ کر حیران ہوں، انسانیت کی گھٹیا ترین مثال ہیں یہ لوگ۔

مریم باجی کی پسند ہیں
آپ اس سے اندازہ لگا لو کہ صفدر کیسا ہو گا

مریم کو کراۓ کے ٹٹو اس سے اچھے مل بھی نہی سکتے
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Re: ..یہ ہے وہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس نے

مریم باجی کی پسند ہیں
آپ اس سے اندازہ لگا لو کہ صفدر کیسا ہو گا

مریم کو کراۓ کے ٹٹو اس سے اچھے مل بھی نہی سکتے
old-man-card.jpg