There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
جی اسلام بہت آسان دین ہے، بالکل موم کی ناک ہے، جدھر چاہو مروڑ لو، جب چاہو جمہوریت حرام کرلو، جب چاہو حلال،۔ بڑا ہی آسان دین ہے، سب سے زیادہ آسانی تو اس دین نے دہشتگردوں کے لئے پیدا کررکھی ہے، جب چاہے بندوق اٹھاؤ اور جہاد کے نام پر قتل و غارتگردی اور دنگا فساد شروع کردو، بچ گئے تو غازی، مرگئے تو شہید۔ واللہ اعلم بالصواب۔۔۔
لگتا ہے آپ جب تک شیطان کی پوجا نہ کر لیں آپ کی صبح نہیں ہوتی . تھریڈ کے موضوع پر کوئی بات کرنا ہوئی تو ضرور قوٹ کیجئے گا . اسلام کے موضوع پر سابقہ تھریڈ موجود ہیں گفتگو وہیں سے شروع کریں گے جہاں رکی تھی