آج تک کبھی بھی ووٹ نہیں ڈالا کہ میرا جمہوری عمل پر یقین ہی نہیں تھا . لیکن اس بار عجیب کیفیت تھی رات کو نیند ہی نہیں آ رہی تھی . ساڑھے تین بجے آنکھ کھلی . دماغ ہائپر ایکٹو حالت میں تھا . جیسے تیسے کر کے وقت گزارا اور پھر ساڑھے سات بجے پولنگ سٹیشن پوھنچ گیا . سوچا پوش علاقہ ہے لوگ اتنی جلدی نہیں نکلیں گے لیکن وہاں دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کا ہجوم امڈ آیا
.
پولنگ سٹیشن میں عملہ کافی تھا جلد ہی باری آ گئی . نواز شریف کو جیل میں ڈالنے کی وجہ سے بلے پر مہر لگائی . باہر نکلا تو نواز شریف کے بینر پر نظر پڑی . 'چل کتا جیا " دماغ ہائپر ایکٹو کنڈیشن میں ہونے کی وجہ سے یہی خیال آیا