Musharaf Ki Izat Afzai Live with Khalid Butt

Winnige

Minister (2k+ posts)
Thats what I call a LEADER, Sir Musharraf, who knows how to govern. A man of character and a rare true man. GOD bless you man. This nation does not deserve a leader like you. My best wishes are with you.
A nation like us doesn''t deserve a leader like Musharraf. We deserve something like Zardari and Navazsharif who has no potential to be a leader.
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
khalid butt has job because of g8 musharraf sharam tum ko magar nahi ati

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا
مشرف تو آجکل اپنے ہونے کو رو رہا ہے کسی کو نوکری کیا دے گا
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Thats what I call a LEADER, Sir Musharraf, who knows how to govern. A man of character and a rare true man. GOD bless you man. This nation does not deserve a leader like you. My best wishes are with you.
A nation like us doesn''t deserve a leader like Musharraf. We deserve something like Zardari and Navazsharif who has no potential to be a leader.

صحیح کہا جناب ایسا نایاب درندہ کم ہی انسانی شکل میں آتا ہے
مشرف اور ہٹلر کے درمیان کوئی آیا یا ہٹلر کے بعد مشرّف ہی ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
صحیح کہا جناب ایسا نایاب درندہ کم ہی انسانی شکل میں آتا ہے
مشرف اور ہٹلر کے درمیان کوئی آیا یا ہٹلر کے بعد مشرّف ہی ہے

I can not add any comments to these.
 

harisuae

Senator (1k+ posts)
اب صاحب آپ کی باری ہے

12679_Mushraf.jpg


 

billo786

Senator (1k+ posts)
مشرف کمزور اعصاب اور ایمان کا مالک

صدرپر ویز مشرف نے24ستمبر2006کو سٹیو کرا فٹ کے ساتھ ایک پرو گرام60 منٹس کے ایک انٹر ویو میں کہا کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کے رچرڈ آرمیٹیج نے کہا کہ اگر پاکستان امریکہ کی دہشت گر دی کی جنگ میں ساتھ نہیں دیتا تو اُسکے خلاف فو جی کا روائی ہو سکتی ہے۔ مشرف کے مطا بق آرمیٹیج نے خبر دار کیا : "Be prepared to the bombed, Be prepared to go back to stone age"اسکے علاوہ جون سٹیورٹ کے ساتھ دی ڈیلی شو میں 26ستمبر2006 کو مطلق العنان مشرف نے کہا کہ امریکہ کے سکریٹری آف سٹیٹ کو لن پاول نے مُجھ سے فون پر رابطہ کیا اور کہا: Are you with Us or aganist us" اگر ہم پر ویز مشرف کے مندرجہ بالا بیانات کو دیکھیں تو اس سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے ۔ کہ امریکیوں کی صرف دو ٹیلی فون کالز سے مشرف جیسے بہا در کمانڈوایسے دہشت گر دی کی جنگ میں کو د پڑے کہ اپنے ملکی استحکام اور سلامتی کو دائو پر لگا یا اور ملک کا ایسا بیڑا غرق کیا جسکی مثال نہیں ملتی۔ ایک اندازے کے مطابق امریکہ کی دہشت گر دی اور انتہا پسندی کی نام نہاد جنگ سے ملکی اقتصا دیات کو 80ارب ڈالر کا نُقصان قانون نافذ کرنے اداروں کے اہل کاروں اورعام لوگوں کی شہادت اسکے علاوہ ہے۔ اگردیکھا جائے امریکہ تو خود ایک دہشت گر د اور انتہا پسند ملک ہے، جو پو ری دنیا میں اپنے مفادات کی خاطر دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروع دے رہا ہے۔اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے غریب عوام پر دہشت گر دی اور انتہا پسندی کی جنگ مطلق العنان پر ویز مشرف نے تھو پی ۔ اگر مشرف کا نفسیاتی جائزہ لیا جائے تو میرے خیال میں پر ویز مشرف سے کمزور اعصاب ، ارادے ، ایمان کا کوئی آدمی ہے نہیں۔ امریکہ نے نائن الیون کے واقعے کا خود ڈھونگ رچا کر مسلما نوں کے وسائل پر قبضہ کر نے کے لئے راہ ہموار کر لی اور اس راستے ہموار کر نے میں مغربی اور یہودی میڈیا نے بھی ایک اہم کر دار کیا۔ بد قسمتی یہ ہے کہ مسلمانوں کا کوئی چینل نہیں جو مغربی اور یہودی میڈیا کا مسلمانوں پر دہشت گردی اور انتہا پسندی کامو ثر جواب دے سکے۔ گذشتہ دنوں ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے صحیح کہا کہ نائن الیون کے واقعے میں اگر 3600 امریکی مر گئے تو انکی تحقیقات ہونی چاہئے اور عام لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ ان 3600لوگوں کے قاتل کون ہیں۔ امریکہ آج سے نہیں بلکہ 1951-52 سے ایسی مذموم حر کتیں کر رہا ہے جس سے اسکا بھیانک چہرہ کھل کر سامنے آرہا ہے۔ شروع سے امریکہ کے عزائم استعماری اور تو سیع پسندانہ ہے۔بلکہ تو امریکہ ہے جس نے کو ریا پر سال 1950 میں،گوئٹے کال پر 1953،انڈونیشیاء پر1955،کانگو پر 1964 پر، کیوبا پر 1960،ویت نام پر 1975، لبنان پر 1984، عراق پر 1991اور افغانستان پر 2001 میں بلا جواز حملہ کر کے ظلم ، وحشت اوغُنڈہ گر دی کو یک نیا عنوان دیا۔ جبکہ لاکھوں لوگ اب تک اپنے گھروں سے محروم ہیں اور در بدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکہ جو دہشت گر دی اور انتہا پسندی کو ختم کا دعویٰ کر رہا ہے اب تک مندرجہ بالا جنگوں میں دوسرے ممالک پر حملہ کر نے کے لئے 27 لاکھ فوجی بھیجے، اسکے علاوہ 2000 ارب ڈالر خرچ کر کے اپنے ایک لاکھ دس ہزار فو جیوں کو مر وا کر اس جنگ میں 30لاکد عام لوگوں کو تہہ تیغ کیا۔علاوہ ازیں فرانس میں جمہو ریت کے نام پر انقلاب بر پا کیا گیا جس میںامریکہ اور انکے موجودہ اتحا دیوں نے 62 لاکھ بے گناہ لوگوں کو قتل کیا1914 کی جنگ عظیم میں جب یو رپی ممالک کا جر منی کے ساتھ جھگڑا تھا مجموعی طو ر پر اس میں 74 لاکھ لوگ مر گئے۔ جبکہ دوسری جنگ عظیم میں اربوں ڈالر اور پو نڈ خرچ کر نے کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ 10 لاکھ لوگ مارے گئے۔ وہ نہ صرف مسلمانوں کو ٹا رگٹ کر کے انکے وسائل پر قبضہ کر رہا ہے بلکہ پو ری دنیا میں امریکہ اور انکی اتحا دیوں مختلف جرائم میں اول نمبر پر ہے۔ امریکہ میں ہر دو منٹ بعد حوا کی بیٹی سے زنا بالجبر کیا جاتا ہے، جو جر منی سے 4 چند،بر طانیہ سے 13 چند اور جا پان سے 20چند زیادہ ہے۔اگر جرائم کا مجموعی لحا ظ سے مختلف ممالک سے موازنہ کیا جائے تو اس لحا ظ سے امریکہ میں سالانہ 2کروڑ جرم، بر طانیہ اور جر منی میں 70، 70 لاکھ فرانس میں 40 لاکھ، کنیڈا میں 35لاکھ جبکہ سعودی عرب میں اسلامی طرز نظام کی وجہ سے 500 جبکہ ترکی میں سالانہ جرائم کی شرح 400 ہے۔اسی طرح ڈرگ افینس میں امریکہ میں سالانہ ایک لاکھ 80 ہزار، جر منی میں 3 لاکھ،جبکہ سعودی عرب میں سخت سزا کی وجہ سے 50 سالانہ ہے۔اس طرح کار چھیننے کے واقعات امریکہ میں ایک لاکھ تیس ہزار، بر طانیہ میں 4 لاکھ،فرانس میں 3 لاکھ70ہزار سالانہ ہے جبکہ سعودی عرب میں یہی شرح 100 ہے۔قتل کی واردات میں امریکہ 17 ہزار سالانہ کے ساتھ سر فہرست جبکہ دوسرے نمبر پر بر طانیہ 4 ہزار،فرانس 1400 جبکہ سعودی عرب جو کہ ایک اسلامی ملک ہے اس میں یہی شرح 30سالانہ ہے، اسی طرح دوسرے جرائم مسلمان ممالک میں امریکہ اور دوسرے یو رپی ممالک کی نسبت انتہائی کم ہے۔اگر ہم دنیا کے نقشے پر نظر ڈالیں تو سائوتھ کو ریا، چین ، اسرائیل، انڈو نیشیاء ہمارے ساتھ ایک ہی وقت میں دنیا کے نقشے پر وجود میں آئے تھے اور اسکے علاوہ کئی اور ممالک جس میں کویت، بحرین، مسقط اور ملائشیاء ہم سے 10 اور 20 سال بعد وجود میں آئے مگر دوسری بہت ساری سماجی اور اقتصادی اشاروںکے ساتھ ساتھ ان ممالک کی فی کس آمدنی پاکستان سے کئی چند زیاد ہ ہے۔ مثلاً سائو تھ کو ریا کی فی کس آمدنی ایک لاکھ 23 ہزار روپے ، اسرائیل کی ایک لاکھ 30 ہزار روپے اور انڈونیشیاء کی 1لاکھ ، کویت کی2لاکھ2ہزار، متحدہ عرب امارات کی ایک لاکھ 65 ہزاروپے، بحرین کی ایک لاکھ ایک ہزار، قطر کی 2لاکھ 95 ہزار روپیہ جبکہ ملائیشا جو کہ 1956میں وجود میں آیا اسکی فی کس آمدنی 38 ہزار روپے ہے۔ اسکے بر عکس ہم پاکستان کی فی کس آمد نی دیکھیں تو یہ بمشکل 2500روپے ہے ۔یہ ہمارے لئے کتنی شرم کی بات ہے کہ جنوبی ایشیاء میں ہم بھارت، مالدیپ، بھوٹان، فلپائن اور دوسرے کئی ممالک سے فی کس آمدنی میں پیچھے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت کی فی کس آمدنی 6000 روپے، بھوٹان کی 10 ہزار روپے، فلپائن کی11 ہزار روپے جبکہ مالدیپ کی فی کس آمدنی 19000 روپے ہے۔پاکستان میں غُربت، لاقانونیت، مہنگائی کے بُہت سارے وجوہات میں امریکہ کی نام نہاد جنگ بھی ہے جو اس ظالم نے پاکستان کے غریب عوام پر مسلط کی۔مشرف کو اکبر بگتی قتل کیس، جا معہ حفصہ ، لوگوں کے غائب کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گر دی کی جنگ شروع کر نے پر بھی سزا دینی چاہئے۔
 

sincere_123

Politcal Worker (100+ posts)
Re: اب صاحب آپ کی باری ہے

haha " KHALID BUTT '' apko zamzama pe mila tha ma apne baray main bhi video main kuch bata dete tunn ghum rahe the ap wahan hosh to apko tha nahe kuch aya.. dusron ko bolne se pehle apne greban main jhank lein sir app... Mushraff ap se lakh darja behtar do baar usne jang lari hai.. border par khare raho ge to apki marwa aur maare maare phiren ge... Musharaff ki party jeetegi Insha Allah us din dekh lein ge apka program bhi..
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Our nation has very bad memory.

No wonder sometime later if Mush.. comes back this very nation will elect him again as President.

May Allah give us the ability to differentiate between good and evil.
 

shkashif

Voter (50+ posts)
Lagtaa hai ke Butt Sahib ko Musharaf ke UK main baithne se ziada apna UK ka visa NA lagne ka afsoos hai :)
Lekin koi BUTT sahib ko bataye ke woh Musharaf nahi ke UK jayen ge to lecture dene ke $$$ milen ge caz agar kahin Butt Sahib UK chale hegye tu Subway/Metro/Tube ke station ke samne BHUTTE (Corn) he bchte nazar ayen ge. dukan ka naam hau ga "BUTT DE BHUTTE" :))

Well I am not on Musharaf's side but I didn't like someone passing cheap remarks to not only an ex-president of Pakistan but someone who is at the of his father. Islam teaches us to respect our elders.
 

Winnige

Minister (2k+ posts)
shkashif dil jit lia tu saada, i love u, seems like u r an honest guy, but honestly Pakistanis can be sold easily, look at HAMID MIR , CJ Iftikhar, all sold
 

Back
Top