Muhajir Identity in Pakistan - A Secular Perspective

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھئے جب پختونوں نے اپنے صوبے کا نام پختونخواہ رکھا تو کسی نے ان سے یہ نہیں کہا کہ تم نے ابھی تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا - اسکے مقابلے میں مہاجر جب بھی اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو انکو یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ تم نے ابھی تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا - شاید یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم مہاجروں کی اس خواہش کو ابھی تک اپنے منشور کا حصہ نہیں بناسکی - جبکه میں جانتا ہوں کہ ایم کیو ایم کے اوپر اس مطالبے کا بہت پریشرہے اور اگر انہوں نے اس مطالبہ کو نہیں اپنایا تو انکو کراچی میں سیاسی طور پر بہت نقصان ہو سکتا ہے - اور اگر وہ اس مطالبہ کو اپناتے ہیں تو باقی ملک میں انکو سیاسی نقصان اٹھانا پڑےگا -

جہاں تک میں نے اندازہ لگایا ہے مجھے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے دوسرے شہر کے رہنے والوں کے دلوں میں کراچی کیلیے ایک خاص نفرت ہے جو اکثر باھر آتی رہتی ہے - میں سمجھتا ہوں کہ اگر مہاجروں کی اکثریت نے ایک الگ صوبے کا مطالبہ کر بھی لیا پھر بھی یہ کام اتنی آسانی سے پورا نہیں ہوگا کیونکہ مہاجروں کے الگ صوبے سے مفاد پرست غیر مہاجروں کا کافی نقصان ہوگا - نہ تو وہ اسلحے کا اور نہیں ڈرگس کا کاروبار کرسکیںگے - اور کراچی کی زمین پر ناجائز قبضے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوگا


Karachi is a Cash Cow and I don't think these self proclaimed so called patriots will let hard working Karachiites take full control of their city.
پختونوں نے پاکستان بنتے وقت پاکستان کو ووٹ دیا ہےاورپختون اپنے زمین کے ساتھ پاکستان میں شامل ہوگئےہیں پنجاب یا سندھ پر قبضہ کرکے ان کا نام تبدیل نہیں کیا- بلکہ پختونوں کا علاقه جو افغانستان میں شامل تھا انگریز کے انے سے پہلے انہوں نے افغان کا نام ریجکٹ کیا پختون قوم کی حسیت سےاس صوبہے نے پاکستان میں شمولیت کی اب جب پاکستان بنا ہے تو سب پاکستانی ہیں- مہاجر کوئی قوم نہیں ہوتا اور نہ ہی آپ آج مہاجر ہیں- جو مہاجر آئے تھے انڈیا سے ان میں مختلف قومیں ہیں مہاجروں نے انفرادی طور پر پاکستان قبول کیا ہے پختونوں پنجابیوں سندیوں کی طرح اجتمائی طور پر زمین کے ساتھ پاکستان کو قبول نہیں کیا ہے- اگر پاکستان میں رہنا قبول نہیں تو واپس جاسکتے ہیں. آپکو سندھی وہاں کیسے اجازت دینگے سندھ کے صوبہے کو تھوڑنے کے لیے- یہاں اسرائیل بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ایک اسرائیل کافی ہے ساری دنیا میں اگ لگانے کے لئے- مہاجروں کے خلاف کوئی نہیں اگراپ سندھ میں آباد ہوئے ہیں تو بن جاؤ سندھی کسی کو کوئی اعترض نہیں اگراپ پختونخوا میں آباد ہونا چاہتے ہیں تو ان سے گل مل جاؤایسی طرح پنجاب ہو یا کوئی اور جگہ یہ مہاجر کی گردان بند کردو ورنہ خود ہی بگتو گے اور پھر تمہیں سکون نہیں ملے گا
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
I don't want to be rude, but did you come out of your mother's womb holding this piece of land in your hands? If not then how is it "YOUR" land, did you pay for it? Did you earn it?
Why do you call yourself "Pukhtoon"? Did Allah S.W.T give you that name? You call yourself pukhtoons, and we accept it. We call ourselves 'Muhajirs" whether you like it or not, we are not seeking your acceptance. get this through your thick skull.
 
Last edited:

Back
Top