Just checking, didn't you make the same claim about 35 punctures? :)
یہاں ذکر جہانگیرترین کا ہورہا ہے۔ پہلے جہانگیرترین کے بارے میں ثبوت دو کہ اس نے خیبرپختونخوا میں کانیں خریدی ہیں یا نہیں۔
اگر اس نے واقعی خیبرپختونخوا کی ساری کانیں خریدی ہیں تو میں تحریک انصاف چھوڑ دوں گا
یہ بھی ثبوت دو کہ جہانگیرترین نے بنک آف خیبر بھی خرید لیا ہے۔
امید ہے کہ آپ ثبوت بھی دیں گی کہ جہانگیرترین نے خیبرپختونخوا میں کانیں خریدی ہیں۔ جس دن آپ نے ثبوت دیدیا میں تحریک انصاف چھوڑ کر آپ کا ساتھ دوں گا۔ اب یا تو ثبوت دو یا ن لیگ چھوڑو
اب آپ پاکستان سٹون والے دفتر جائے وہ آپ کو پورے نقشے ، اور علاقے بتا دیں گے
نہ بتائیں تو ہم اپنا الزام واپس لے لیں گے
![]()
I heard Tareen eyes are on some bank privatization in KP now.
to be fair to Tareen, he has to make up for Reham Khan gifts and Imran Khan plane expenses somehow.
جی ہاں
بینک آف خیبر خرید رہے ہیں ترین صاحب
تو اور کرپشن کیا ہوتی ہے
جہانگیر ترین کو جہاز کی سواری کے بدلے خیبر پختونخواہ کی تمام قیمتی کانیں بیچ دی گئیں
علیم خان نے دھرنے میں انوسٹ کیا تو نتھیا گلی اور مالم جبہ حوالے کر دیا گیا
بے شرم لوگ - بے شرم تحریک
-----------------
خود اسمبلی میں نہ جانے کی تنخواہیں بھی بے شرموں کی طرح وصول کر لیں
ڈی جے بٹ کو طے شدہ معاوضہ دینے سے بھی انکار
اس بارآپ کی فی البدیہہ کہانی کچھ ٹھیک سے نہیں بن پائی
دوبارہ لکھیں
جناب نعیم الحق ہر چینل پر آکر فرما رہے ہیں کہ ڈی جے بٹ کے پیسے رہتے ہیں
اور جلد سے جلد ادا کر دئے جائیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|