مبشر لقمان نے جو ایان علی پر جھوٹا الزام لگایا اس کی کیا سزا ہونی چاہیے - یاد رہے اس گھٹیا انسان نے اس رات جب طاہر القادری اور عمران خان پارلیمنٹ کی جانب بڑھے تھے تو کہا تھا پولیس نے قادری اور عمران خان کے تیراں بندے قتل کر دے ہیں جن میں سے چار عورتیں ہیں - بہت گھنٹوں تک یہ جھوٹی خبر گردش کرتی رہی اور لوگ اس جھوٹ کو سچ سمجھتے رہے - بالآخر سچ سامنے آ گیا کے یہ سب مبشر لقمان کا جھوٹ تھا
عمران خان اور قادری کے دھرنے کے دن تھے کے مبشر لقمان نامی اس انسان نما خنزیر نے بہت سٹائل سے موبائل اٹھایا اور کہا میری سور س نے ابھی بتایا ہے کے پرائم منسٹر ہاؤس سے ایک ہیلی کوپٹر اڑا ہے جو گولڈ سے بھرا ہوا ہے اور اس میں بہت سے جواہرات ہیں - مبشر لقمان اس خبر سے یہ بتانا چاہ رہا تھا کے جیسے وزیر اعظم دھرنوں کے خوف سے اپنی مال و دولت ادھر ادھر کر رہا ہے - بعد میں پتا چلا کے یہ بھی جھوٹ ہے
غرص اس طرح کے لا تعداد جھوٹ ہیں جو یہ مثالے اور چسکے لگا لگا کر بولتا رہا-
میں کھرا جھوٹ بولنے والے اس انسان نما خنزیر سے پوچھنا چاہتا ہوں بتا تیرے اپنے گھر میں ما ں ہے ؟؟؟؟ بیوی ہے ؟؟؟ بہن ہے ؟؟ بیٹی ہے - اگر یہ سب تیرے گھر میں ہیں تو پھر تجھے کسی دوسرے کی بیٹی پر جھوٹ بولتے ہے شرم کیوں نہیں آئی - اتنا گھٹیا الزام لگانے سے پہلے تیرا دل کیوں نہیں کانپا - مبشر لقمان بتا آخر تیرے کون سے باپ ہیں جن کے لئے تو جھوٹ بولتا ہے
- چلو میں مانتا ہوں یہ ایان علی بہت خراب عورت ہے - یہ پاکستان کی ہی نہیں بلکے دنیا کی سب سے خراب عورت ہے - لیکن اتنی خراب اور گندی اور بد کردار اور کرپٹ ترین عورت کے لئے آخر تجھے جھوٹ بولنے کی ضرورت پیش کیوں آئی - آخر ایسی بات تھی کے جو عورت آل ریڈی بدنام ہے - اسے بدنام کرنے کے لئے تجھے جھوٹ بولنا پڑا - مبشر لقمان بتا وہ تیرے کون سے باپ ہیں جن کے لئے تو کھرے جھوٹ بولتا ہے
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا جس سے آکر کہا یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم میں شراب بھی پیتا ہوں - میں چوری بھی کرتا ہوں اور میں جھوٹ بھی بولتا ہوں - مجھے بتایں میں ان تینوں گناہوں میں سے کون سے گناہ ترک کر دوں - آپ صلی الله علیہ وسلم نے اس شخص سے یہ نہیں کہا کے شراب پینا چھوڑ دو یا چوری کرنا چھوڑ دو بلکہ یہ فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو - اس شخص نے آپ صلی الله علیہ وسلم نے ہدایت پر عمل کیا اور جھوٹ بولنا چھوڑ دیا - اس جھوٹ کو چھوڑنے کی برکتیں اس پر ایسے نازل ہی کے اس شخص نے شراب بھی چھوڑ دی اور چوری کرنا بھی چھوڑ دیا
چلو مان لیا کہ ایان علی اس پاکستان کی سب سے خراب گندی اور بد کردار عورت ہے - لیکن مبشر لقمان اتنا تو بتاؤ کے رمضان کے اس با بر کت مہینے میں پاکستان کی سب سے خراب گندی اور بد کردار عورت پر تم کو جھوٹا بوہتان لگانے کی ضرورت کیوں پیش آئی - آخر وہ تیرے کون سے ناجایز باپ ہیں جن کے لئے تو کھرے جھوٹ بولتا ہے
میں تو یہ بھی نہیں کہ سکتا کے ایک مسلمان ہونے کے ناطے تو نے کسی بھی عورت پر اتنا گندا بہتان کیوں لگایا - کیوں کے مجھے کیا پتہ کے تو مسلمان ہے بھی کے نہیں
الله پاکستان کی تیرے جیسے کھرے جھوٹ بولنے والے نام نہاد خود ساختہ دانشوروں سے جان چھڑاے - الله پاکستان کی عوام کو اتنا سمجھ بوجھ دیں کے وہ تیرے جیسے جھوٹے کتوں کو پہچان سکیں
http://www.hipinpakistan.com/news/1147533/ayyans-wants-mubashar-lucman-to-say-sorry