Ammad Hafeez
Minister (2k+ posts)
LOL, Hum ne tumhain Criticize nai kia hai par Bache yehan MQM ka kaam aur tumhare kaam mei Aasmaan aur Zameen ka fark hai.
Great effort for MQM Jazakallah
Only MQM could do that.
Haq Baat Kahen Phir Dat Jain Phir Chahay Gardan Cut Jaye Jub Khoon Bahay Batil Bhy Kahay Kirdar e Jamiat Zinda Hai.....Alhamdulillah
Jazakallah
But,Meray bhai yeh aap ki ghalat fehmi hai Inshallah ap Kia Opinion Mustaqbil Me Badlay ga!! Inshallah agar hum Pakistan per Islam Ghalib na kar sake to GHALBA-e-Islam Ki in Rahon per Humari Qabron ke Nishan Zarur Nazar Ayen ge! ....
Jamaat-e-Islami Contradicting Its Stance
ہر جماعت میں، ہر قوم میں اچھے اور بُرے لوگ موجود ہوتے ہیں۔
افسوس کہ جماعت اسلامی کی قیادت اس وقت منور حسن جیسے شخص کے پاس ہے جس کا میں کوئی انفرادی کردار یا شخصیت نہیں دیکھتی سوائے ایک انتہائی رونی شکل شخص کے جسکے کوئی سٹینڈرڈز نہ ہوں۔
جبکہ پروفیسر غفور احمد بہرحال ایک بہت بہتر شخص لگ رہے ہیں اور اصول کی بات کر رہے ہیں۔
جماعت کا مسئلہ یہ ہے کہ کتابوں میں یہ کچھ اور ہے، جبکہ عملی سیاسی میدان میں کچھ اور۔
کتابوں میں مودودی صاحب، خرم صاحب، ملک غلام علی جیسے لوگ موجود ہیں۔
مگر سیاسی میدان میں جماعت کی سرمایہ جمعیت جیسی طلبہ تنظیم ہے۔
میں اکثر سوچتی ہوں کہ مودودی صآحب کی آدھی متاع تو جمعیت نے لٹا دی تھی، اور بقیہ آدھی آ کر اب منور حسن لٹا رہے ہیں۔ جتنا میرے دل میں مودودی صآحب کا احترام تھا اور جماعت کے لیے سافٹ کارنر تھا، وہ سب کا سب منور حسن کو دیکھنے کے بعد ختم ہو گیا۔ جبکہ پروفیسر غفور احمد جیسے لوگ ابھی بھی اچھے لگتے ہیں کہ ان سے چاہے انسان اختلاف تو کر لے، مگر بہرحال پھر بھی انسان انکی عزت کرتا ہے۔
اصل میں مودودی صاحب کے وقت تک جماعتیوں نے الطاف حسین کی ٹھکائی نہیں کی تھی
جب سے الطاف حسین کی ان کے ہاتھوں دھلائی ہوئی ہے آپ کو اس پارٹی سے نفرت ہو گئی ہے
برداشت کریں اب کیا ہو سکتا ہے
But,
after sending so many people in Afghanistan & Kashmir,
JI is saying that was not Jehad and Jehad can only by started by state.
What guarantee in future that JI wouldn't change his stance.
LOL, Hum ne tumhain Criticize nai kia hai par Bache yehan MQM ka kaam aur tumhare kaam mei Aasmaan aur Zameen ka fark hai.
All the headlines which r showing in this video r from ummat newspaper (a jamati propaganda tool).
اصل میں مودودی صاحب کے وقت تک جماعتیوں نے الطاف حسین کی ٹھکائی نہیں کی تھی
جب سے الطاف حسین کی ان کے ہاتھوں دھلائی ہوئی ہے آپ کو اس پارٹی سے نفرت ہو گئی ہے
برداشت کریں اب کیا ہو سکتا ہے
یہی وہ فسادی لوگ ہیں جن کی وجہ سے ایم کیو ایم پیدا ہوئی، اور وارثان کراچی نے جماعت اور انکے منہ پر جوتے مارتے ہوئے ہر الیکشن میں متحدہ کو کراچی سے کامیاب کروایا۔
اصل میں مودودی صاحب کے وقت تک جماعتیوں نے الطاف حسین کی ٹھکائی نہیں کی تھی
جب سے الطاف حسین کی ان کے ہاتھوں دھلائی ہوئی ہے آپ کو اس پارٹی سے نفرت ہو گئی ہے
برداشت کریں اب کیا ہو سکتا ہے
When was that happened????Altaf Bhai never had any links with Jamat in fact he was expelled from his hostel room by non other then jamatees...Har jamatee aur us k sympethizers k liye aik shair hai...Arz kia haiWasn't altaf bhai london waley a die hard jamati before he was chosen by Zia to do his dirty work.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|