MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&#160

Mian Adil Rasheed

MPA (400+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

images
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

شرم تو نہیں آتی تم لوگوں کو

جب سندھی تم جیسوں کو غیر مقامی کہتے ہیں تو کیوں تمھاری سلگتی ہے

جو بات اپنے لئے پسند نہیں کرتے تو وہی بات دوسروں کیلئے کیوں کرتے ہو منافقو

ف ج

ہم نے تو حقائق آپکے سامنے پیش کیے ہیں جن کی وجہ سے برائیاں جنم لے رہی ہیں۔ اور وہ حقائق یہ ہیں کہ "میرٹ کا قتل" کرتے ہوئے فقط اور فقط سیاسی بنیادوں پر ایسے جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ غیر مقامی ہیں، جنہیں اس شہر کے امن و امان و ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں، بلک انکی ساری دلچسپی اس شہر کا خون نچوڑ کر پیسہ بنانے پر ہے اور لوگوں کو سندھ حکومت میں بیٹھے وڈیروں کا غلام بنانے میں ہے۔

اگر آپ کو یہ حقائق اور انکی وجہ سے پیدا شدہ فتنے نظر نہیں آتے تو آپ کے لیے بس اللہ سے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

سب کو پتا ہے کہ ایم کیو ایم کے دہشت گرد بھتہ خور کیا چاہتے ہیں

بھتہ خور دہشت گرد چاہتے ہیں کہ ہر سیکٹر انچارج کو تھانے کا انچارج بھی بنا دیا جائے اور تمام یونٹ ممبران کو اس تھانے میں بھرتی کر لیا جائے

تا کہ

سیّاں بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا

کی عملی شکل سب کے سامنے آ سکے اور قانونی طریقے سے بھتہ خوری ھو

جب مشرف دور میں ایم کیو ایم کا صوبائی وزیر داخلہ تھا تو کیا اس نے غیر مقامی سندھی بھرتی کیے تھے پولیس میں

تمھارے مگر مچھ کے ٹسوؤں پر اب کوئی دھیان نہیں دینے والا ، اب جتنا مرضی سیاپا کر لو ، سب ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کی شامت آنے والی ہے

ف ج
 
Mian Adil Rasheed

MPA (400+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

ah-090911-5.jpg

KHABEES JOKER sitting comfortable in LONDON!!
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

ہم نے تو حقائق آپکے سامنے پیش کیے ہیں جن کی وجہ سے برائیاں جنم لے رہی ہیں۔ اور وہ حقائق یہ ہیں کہ "میرٹ کا قتل" کرتے ہوئے فقط اور فقط سیاسی بنیادوں پر ایسے جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ غیر مقامی ہیں، جنہیں اس شہر کے امن و امان و ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں، بلک انکی ساری دلچسپی اس شہر کا خون نچوڑ کر پیسہ بنانے پر ہے اور لوگوں کو سندھ حکومت میں بیٹھے وڈیروں کا غلام بنانے میں ہے۔

اگر آپ کو یہ حقائق اور انکی وجہ سے پیدا شدہ فتنے نظر نہیں آتے تو آپ کے لیے بس اللہ سے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔

تم حقائق کی بات کرنا چاہتی ہو ، ٹھیک ہے اب بھاگنا نہیں

حقائق سننا چاہتی ھو

کیا یہ
غیر مقامی پولیس والے پچھلے چند دنوں میں بھرتی کے گئے ہیں

کیا یہ حقیقت نہیں کہ ایم کیو ایم پچھلے دس سالوں سے سندھ حکومت کا حصہ تھی

کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ سندھ کا گورنر پچھلے دس سالوں سے ایم کیو ایم کا نامزد کردہ ہے

کیا یہ حقیقت نہی جن وڈیروں کی غلامی کی تم بات کر رہی ھو ، ایم کیو ایم پچھلے دس سالوں سے انہی وڈیروں کی گود میں بیٹھی
جھولے اور مزے لے رہی تھی

کیا یہ حقیقت نہیں ہے ایم کیو ایم نے کبھی بھی ان
غیر مقامی پولیس والوں کی بھرتی کے خلاف سندھ یا مرکزی حکومت چھوڑنا تو دور کی بات ، کبھی اس پر احتجاج بھی نہیں کیا

کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ ایم کیو ایم پچھلے دس سالوں سے انہی وڈیروں کو نائن زیرو بڑے تپاک سے خوش آمدید کہتی رہی ہے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتی رہی ہے

کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی میں
اپنی مرضی کے پولیس افسر لگوائے تھے اور لگوائے ہیں

کہاں تک سنو گی ، کہاں تک سناؤں ، تمھارے نسوانی ہارمونز میں عدم توازن کا ڈر نا ھو تو ساری رات ایم کیو ایم کی داستان طلسم ہوش ربا سناتا رہوں اور کوئی بھی بندہ بور نا ھو

بہتری اسی میں ہے کہ منہہ نا کھلواؤ

ف ج
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

finish this bastarddddd
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

تم حقائق کی بات کرنا چاہتی ہو ، ٹھیک ہے اب بھاگنا نہیں

حقائق سننا چاہتی ھو

ٹھیک ہے، آپ بھی نہ بھاگیں اور میرے سوال کا براہ راست جواب دیں کہ کیا غیر مقامی پولیس کی بھرتی خرابیوں کی ذمہ دار ہے کہ نہیں؟

اگر ہے تو پھر آپ لوگو ں کے منہ سے متحدہ کے خلاف ہزار بار برائیاں نکل گئیں، مگر ایک بار بھی اس پولیس کے اوپر آپکی طرف سے اعتراض نہیں آیا۔

تمام میڈیا شوز دیکھ لیں، آپ کو اس ناانصافی کا اندازہ ہو جائے گا۔

عدلیہ کا فیصلہ دیکھ لیں جہاں بغیر ثبوت کے پولیس کی بات مان لی گئی۔

آپکے پاس کوئی جواب نہیں ہے ان باتوں کا اور آپ زیادتی یہ کرتے ہیں کہ متحدہ کا نام لے کر اپنی ان خامیوں کو چھپانا شروع کر دیتے ہیں۔

کیا یہ
غیر مقامی پولیس والے پچھلے چند دنوں میں بھرتی کے گئے ہیں

کیا یہ حقیقت نہیں کہ ایم کیو ایم پچھلے دس سالوں سے سندھ حکومت کا حصہ تھی

یہ غیر مقامی تو 90 کی دہائی سے بھرتی کیے جا رہے ہیں اور ہم 90 کی دہائی سے اسکے خلاف احتجاج کیے جا رہے ہیں، مگر آپ ہر ہر مرتبہ اس پر ہاتھ جھاڑ کر ہمارے پی پیچھے پڑ جاتے ہیں اور آپ کو 90 کی دہائی میں پنجاب کی اکثریت کی بھرتی پر ہماری تنقید اتنی بری لگتی ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھوس لیتے ہیں، اور الٹا ہمارے ہی خون کے در پے ہو جاتے ہیں۔

فقط مشرف دور میں جا کر یہ سلسلہ رکا اور "میرٹ" کی بنیاد پر پولیس میں بھرتی شروع ہوئی۔

مگر مشرف دور ختم ہوتے ہی پھر سے ذوالفقار مرزا نے سیاسی بھرتیاں شروع کر دیں۔ متحدہ کے پاس ہرگز کوئی پاور نہ تھی کہ اس بھرتی کو رکواتی۔

اور تو اور سپریم کورٹ نے خود یہ فیصلہ دیا کہ 40 فیصد سیاسی بھرتیاں ہیں اور یہ جرائم پیشہ افراد ہیں، مگر اپنے اس فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ بھی ان 40 فیصد جرائم پیشہ افراد کو نہیں نکلوا سکی ہے۔

کیوں؟

آپکا چیلنج آپ پر دہرا رہی ہوں کہ بھاگیے گا نہیں اور اس "کیوں" کا جواب دیں کہ سپریم کورٹ نے ابتک ان جرائم پیشہ بھرتیوں کے خلاف کیا کیا؟

متحدہ کے تو پیپلز پارٹی سے 1 نہیں بلکہ بیسیوں معاملات پر شدید اختلافات تھے، مگر موجودہ سسٹم میں رہتے ہوئے ہرگز انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تھے۔ ہماری واحد امید یہ تھی کہ پیپلز پارٹی سے بنا کر رکھی گئی تو شاید شہری نظام حکومت کراچی میں چلتا رہے اور عوام کو فائدہ پہنچتا رہے۔ یہ ہماری وہ شہ رگ تھی جو پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں تھی۔

حقیقت سننا ہے تو وہ یہ ہے کہ ہم پیپلز پارٹی دور میں چاہے حکومت کے ساتھ ہوتے یا اسکے خلاف ہوتے، مگر ہم کسی بھی چیز کو بمشکل ہی تبدیل کر پاتے۔ یہ ہمارے موجودہ پارلیمانی نظام کا قصور ہے جہاں ایک اقلیت مکمل طور پر اکثریت کے رحم و کرم پر ہوتی ہے۔

کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ سندھ کا گورنر پچھلے دس سالوں سے ایم کیو ایم کا نامزد کردہ ہے

گورنر کی سیٹ پارلیمانی نظام میں فقط ایک نمائشی سیٹ ہوتی ہے اور اسکا پولیس پر کوئی اختیار نہیں ہوتا۔

Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

آپ سب لوگ ایک بات نوٹ کریں کہ مدہوش بی بی نے بات کا رخ لسانی طرف موڑ دیا ہے، اور پھر آپ طافو کے کل کے بیان پر غور کریں سب اس نے کہا کے م ق م کے خلاف ۹۲ والا آپریشن شروع ہو گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ م ق م چاہتی ہے کے اس تمام معاملے کو لسانی رخ دیا جاے
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

واہ واہ واہ

تمھیں لوگ ایسے ہی مدہوش آنٹی نہیں کہتے کہ تم ایم کیو ایم کی تعصبی دختر انگور کی وجہ سے مدہوش ہو

واہ جی کیا منطق ہے اور کیا غیر جانبداری ہے

مشرف کے دور میں جب اپنا وزیر داخلہ تھا تو سب بھرتیاں میرٹ پر
اور دوسروں کے دور میں پولیس بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر

ان کی بزم میں پہنچی تو زلف کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی

ایم کیو ایم والوں سے عقلی اور منطقی بحث کی توقع کرنا بھینسے سے دودھ ملنے کی توقع کرنا ہے

ف ج
 
Hussain A. Chohan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

MQM is not a political party, it is a terrorist organization. Karachi was a very peaceful city before creation of this terrorist org.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

Bari besharam aur dheed aurat hai ye . L@nant hai lessani tasssubi jamat par.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

واہ واہ واہ

تمھیں لوگ ایسے ہی مدہوش آنٹی نہیں کہتے کہ تم ایم کیو ایم کی تعصبی دختر انگور کی وجہ سے مدہوش ہو

واہ جی کیا منطق ہے اور کیا غیر جانبداری ہے

مشرف کے دور میں جب اپنا وزیر داخلہ تھا تو سب بھرتیاں میرٹ پر
اور دوسروں کے دور میں پولیس بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر

ان کی بزم میں پہنچی تو زلف کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی

ایم کیو ایم والوں سے عقلی اور منطقی بحث کی توقع کرنا بھینسے سے دودھ ملنے کی توقع کرنا ہے

ف ج

بھائی صاحب

آپ ہم پر الزام لگانے میں بہت جلدی کرتے ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ مشرف صاحب کے دور میں پولیس میں اصلاحات ہوئیں اور کوشش کی گئی ہے کہ میرٹ پر بھرتیاں ہوں۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے کراچی سوموٹو کیس میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یہ تمام کی تمام سیاسی بھرتیاں ذوالفقار مرزا کے دور میں کی گئی ہیں اور مشرف دور کو کوئی ذکر نہیں کیا گیا جو بذات خود اس بات کا ثبوت ہے کہ مشرف دور میں میرٹ قائم تھا اور کسی جرم پیشہ شخص کو بھرتی نہیں کیا جا رہا تھا۔

اگر آپکے پاس کوئی ثبوت ہے کہ متحدہ نے اپنے دور میں سیاسی بھرتیاں کروائی ہیں، تو آپ سے گذارش ہے کہ آپ ثبوت پیش کیجئے۔

دیکھئے، میں ہرگز متحدہ کو دودھ کا دھلا نہیں سمجھتی ہوں۔ اگر انکے ہاتھ میں ہوتا تو شاید یہ بھی پولیس میں بھرتیاں کرواتے اور اس نام پر کرواتے کہ ایسا نہیں کریں گے تو ہم پر زیادتیاں ہی ہوتی رہ جائیں گی۔

مگر پولیس کے معاملے میں مجھے بہت حد تک یقین ہے کہ مشرف دور میں سیاسی بھرتیاں بند تھیں اور ایک کمیشن کے ذریعے بھرتیاں ہو رہی تھیں جو میرٹ کو بہت اچھے طریقے سے دیکھ رہا تھا۔

مگر آج کا مسئلہ یہ ہے، آج ہمیں آپ لوگوں سے یہ گلہ ہے کہ آپ کراچی پولیس کے کردار پر سوال نہیں اٹھا رہے، حالانکہ وہ کھل کر جانبدارانہ اور انتقامی رویہ اپنائے ہوئے ہے اور آپ کو بھی پتا ہے کہ یہ کراچی پولیس کسی صورت غیر جانبدار نہیں ہو سکتی ہے۔

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

abhi jub remand per jiay ga to sub kuch such such ugal day ga........k uss nay police waloun ko qatal kesy kia ..south africa waly qamar tedy bahi k kehny per ya muhammad anwar london waly k kehny per qtal kia ...................ehkamat bara raaaaast kahan sy aaiy thy ...uss bechary ko moqa to doo..rangers nay with sbout griftar kia hy rangers pakka kam kerti hay police ki tara kachi tafteesh nahi kerti
 
shafi3859

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

Mehwitch Aunti ki dukan khoob chaly ghii...roaz yai apny bigray hoey karkunoo ka safaya bhi kery gay ...oar sath nafratton ko bhi ubharain gay
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

مگر آج کا مسئلہ یہ ہے، آج ہمیں آپ لوگوں سے یہ گلہ ہے کہ آپ کراچی پولیس کے کردار پر سوال نہیں اٹھا رہے، حالانکہ وہ کھل کر جانبدارانہ اور انتقامی رویہ اپنائے ہوئے ہے اور آپ کو بھی پتا ہے کہ یہ کراچی پولیس کسی صورت غیر جانبدار نہیں ہو سکتی ہے۔

پہلی بات تو یہ کہ میں آپ کا کوئی بھائی صاحب نہیں ہوں ،

دوسری بات یہ کہ
کیا کراچی ایم کیو ایم کو جہیز میں ملا تھا یا باپ کا ترکہ ہے جو ایم کیو ایم اس پر اپنا اکلوتا حق جتاتی ہے

تیسری بات

میں تو پورے پاکستان کی پولیس کے کردار پر سوال اٹھاتا ہوں لیکن یہ سوال ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کے حوالے سے ہیں نا کہ ان کے لسانی یا علاقائی پس منظر کی وجہ سے

چوتھی بات

کیا آپ کو پتا ہے کہ کے پی کے یا پنجاب میں کسی نے اس بات کا اعتراض کیا ھو کہ پولیس کے لوگ ان کے مقامی علاقے کے نہیں ہیں ، کیا کبھی سنا ہے کہ ہزارہ کے لوگوں نے اعتراض کیا ھو کہ ان کے علاقوں میں پولیس کے لوگ پشتون ہیں یا پشتون علاقے کے لوگوں نے اعتراض کیا ھو کہ ان کے علاقے میں غیر مقامی ہزارہ پولیس کے لوگ ہیں ، یا کبھی سنا ھو کہ لاہور کے شہریوں نے کہا ھو کہ ان کے علاقے سے سرائیکی علاقوں کے پولیس افسروں کو نکالا جائے یا سرائیکیوں نے کہا ھو کہ ان کے علاقے سے پوٹھوہاری بولنے والوں کو نکالا جائے

جب تک ایم کیو ایم والے اپنی دہشت گردی پر مبنی تعصبی اور لسانیت پر مبنی گندی سیاست سے باھر نہیں نکلتے ، ان کی سیاسی جدوجہد کو ملک کے با شعور عوام کی مدد اور حمایت نہیں ملے گی

ف ج
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

یا الله کبھی یہ خبر بھی سنوا .......... الطاف حسین کو ١٠٠ روزہ جسمانی ریمانڈ پے پولیس کے حوالے کر دیا گیا
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
Re: ایم پی اے ندیم ہاشمی کا 7 روزہ جسمانی ریمان&

Hang this killer publicly to give lesson to other killers of MQM.
What happen to UK Government, they are not taking any action against the culprit and terrorist Altaf Hussain.

Forget about UK taking any actions against Altaf. MQM maintained to get the hold of Karachi and that is what western forces need. Altaf is still useful for them, atleast for a while.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

story1.gif
 
Back
Top