Mian Adil Rasheed
MPA (400+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&
شرم تو نہیں آتی تم لوگوں کو
جب سندھی تم جیسوں کو غیر مقامی کہتے ہیں تو کیوں تمھاری سلگتی ہے
جو بات اپنے لئے پسند نہیں کرتے تو وہی بات دوسروں کیلئے کیوں کرتے ہو منافقو
ف ج
ہم نے تو حقائق آپکے سامنے پیش کیے ہیں جن کی وجہ سے برائیاں جنم لے رہی ہیں۔ اور وہ حقائق یہ ہیں کہ "میرٹ کا قتل" کرتے ہوئے فقط اور فقط سیاسی بنیادوں پر ایسے جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ غیر مقامی ہیں، جنہیں اس شہر کے امن و امان و ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں، بلک انکی ساری دلچسپی اس شہر کا خون نچوڑ کر پیسہ بنانے پر ہے اور لوگوں کو سندھ حکومت میں بیٹھے وڈیروں کا غلام بنانے میں ہے۔
اگر آپ کو یہ حقائق اور انکی وجہ سے پیدا شدہ فتنے نظر نہیں آتے تو آپ کے لیے بس اللہ سے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
تم حقائق کی بات کرنا چاہتی ہو ، ٹھیک ہے اب بھاگنا نہیں
حقائق سننا چاہتی ھو
کیا یہ
غیر مقامی پولیس والے پچھلے چند دنوں میں بھرتی کے گئے ہیں
کیا یہ حقیقت نہیں کہ ایم کیو ایم پچھلے دس سالوں سے سندھ حکومت کا حصہ تھی
کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ سندھ کا گورنر پچھلے دس سالوں سے ایم کیو ایم کا نامزد کردہ ہے
واہ واہ واہ
تمھیں لوگ ایسے ہی مدہوش آنٹی نہیں کہتے کہ تم ایم کیو ایم کی تعصبی دختر انگور کی وجہ سے مدہوش ہو
واہ جی کیا منطق ہے اور کیا غیر جانبداری ہے
مشرف کے دور میں جب اپنا وزیر داخلہ تھا تو سب بھرتیاں میرٹ پر
اور دوسروں کے دور میں پولیس بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر
ان کی بزم میں پہنچی تو زلف کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی
ایم کیو ایم والوں سے عقلی اور منطقی بحث کی توقع کرنا بھینسے سے دودھ ملنے کی توقع کرنا ہے
ف ج
مگر آج کا مسئلہ یہ ہے، آج ہمیں آپ لوگوں سے یہ گلہ ہے کہ آپ کراچی پولیس کے کردار پر سوال نہیں اٹھا رہے، حالانکہ وہ کھل کر جانبدارانہ اور انتقامی رویہ اپنائے ہوئے ہے اور آپ کو بھی پتا ہے کہ یہ کراچی پولیس کسی صورت غیر جانبدار نہیں ہو سکتی ہے۔
Hang this killer publicly to give lesson to other killers of MQM.
What happen to UK Government, they are not taking any action against the culprit and terrorist Altaf Hussain.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|