"MQM" Last Hope for the Lower & Middle Class People - Wasaib TV Sawel De Rang

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
good one ! lets wait for adanvisa reply so i do not have to reply in multiquotes to those who are labelling him as MQM supporter .


ٹھیک کہا آپ نے شاید وہ ایم کیو ایم کے سپورٹر نہیں دراصل انکی ایک پوسٹ مرے سامنے سے گزری تھی جس کی وجہ سے مجھے ذرا سی غلط فہمی ہوئی

jya mqm .... they get votes from ppl of karachi and they are here to stay what ever the non karachites think... let the ppl of karachi govern karachi and you will then see the heights they will take karachi to .... just like mustafa kamal did
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ilies-in-grief&p=267095&viewfull=1#post267095

بہرحال اصل بات یہ ہے مرے بھائی کہ کراچی کے عوام میں بلخصوص ایم کیو ایم کے سپورٹرز مشرّف کو پسند بھی کرتے ہیں آپ جیوری بھائی کی پوسٹیں دیکھ لیں ہر بات پر انکو ڈیفنڈ کرتے ہیں یہی حال کچھ اور نامی گرامی فورم ممبرز کا ہے--- دراصل یہ ایک مخصوص مائنڈ سیٹ ہے جو تبدیلی بھی اندر سے چاہتا ہے لیکن تعصب کو بھی چھوڑنے پر تیار نہیں --- میں کچھ ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو شاید الطاف کی جگہ مشرف کو لیڈر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اپنی زبانیں مصلحتا بند رکھتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مشرّف اور الطاف کی کولیشن بہت اچھی چلے گی --- پاور گیم ہے مرے بھائی ڈاکٹر عمران فاروق قتل ہو چکے ہیں ' یہاں یاریاں دوستیاں اور دشمنیاں بھی دائمی نہیں ہوتیں ' ایم کیو ایم جس نے مشرّف کو خوش رکھنے کے لیے ہر جائز نا جائز حربہ استعمال کیا جس کی ١٢ مئی کی دادا گیری سے متاثر ہو کے مشرّف نے اسلام آباد میں مکے بھی لہرانے ' وہی ایم کیو ایم ہے جو اب مشرّف کو اپنے قریب بھی نہیں لگنے دیتی

آپ کو مشرّف پسند نہیں ہو سکتا ہے یہ آپ کی ذاتی سوچ ہو یا شاید آپ اس جماعت میں نۓ ہوں
 
Last edited:

Back
Top