GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Racism at its peak level.
Look who is talking
Muhajir Qatil Movement
Racism at its peak level.
عمران خان چندہ لیتا ھے تو اپنے لئے نہی لیتا۔ پاکستان کے غریب عوام کی فلاح بہبود کی خاطر لیکن ان میں تم جیسے دو نمبر بھی اپنا علاج مفت کروا سکتے ھیں اور کروا رھے بھی ھیں۔ اپنے بچوں کو اعلی تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخل کرواو نہی تو بھی کراچی کے غنڈوں میں اپنا نام پیدا کریں گے۔ اجمل پہاڑی کی طرح ٹرینگ کے لیئے انڈیا جائیں گے۔
عمران کو لوگ چندہ اس لئے دیتے ھیں کہ وہ بے ایمان نہی۔ بھتہ پر گزارا کرنے والا نہی۔ وہ اپنے کارکنوں کے ٹکڑوں پر پلنے والا نہی۔ وہ گیدڑ نہی وہ شیر ھے عوام کے اندر رھتا ھے۔ ڈر کے مارے ملک سے باھر چھپا نہی بیٹھا۔ پہلے اس گیدڑ کو پاکستان لاوء پھر بات کرنا۔ اور اپنے کسی مرد کو سامنے لاوء جس سے بات کی جائے۔ میں جاھل دماغ عورتوں کے منہ لگنا اپنی توھین سمجھتا ھوں۔ یہ چار گز کی زبان کراچی کی گلیوں میں چل سکتی ھے لیکن یہاں نہی۔
یہ مھکی نائن زیرو کی گندگی سے اڑ کر گئی ھے تو اگر واپس اسی گندگی پر آکر بیٹھی گی تو کوئی فرق نہی پڑے گا۔ واہ اب ھزاروں بے گناہ انسانوں کا قاتل شیطان اپنے مطلب کے لئے سننت پر چلنے کی بات کرتا ھے۔ کیا تم لوگوں کو اس کی شکل پر جو لعنت برس رھی ھے اس سے بھی سبق نہی ملتا۔ جہالت کی انتاہ ھے۔ پچھلے بیس سال سے جو ھر حکومت میں ھو اس کی سننت روزہ پتہ نہی کب کھلے گا۔
پہلے کم از کم منافقت چھوڑ کر یہ تو مان لیں کہ جس مغرب کو گالیوں پر گالیاں دے رہے ہیں، اسی کا مال کھائے پر کھائے چلے جا رہے ہیں اور وہ بھی شیرِ مادر سمجھ کر کہ ڈکار بھی نہیں مارتے۔
اور اللہ کا شکر ہے کہ تعلیم کے میدان میں آپ سے آگے ہیں اور مغرب کی جس یونیورسٹی سے ایفی لیشن کر کے آپ پھدک رہے ہیں، وہاں تک ہماری براہ راست پہنچ ہے۔
اور جا کر عمران خان سے پوچھ لیجئے گا کہ یہ اُس کے اپنے الفاظ ہیں کہ اہلیان کراچی جتنا دل کھول کر چندہ دیتے ہیں، پاکستان کے باقی علاقے اس سے بہت پیچھے ہیں۔
باقی باتیں آپ رہنے دیں۔ میں پورے پاکستان کو اپنا وطن تصور کرتی ہوں، ورنہ آپ کو شاید علم نہیں کہ کہاں کہاں سے کتنے لوگ کراچی روزی روٹی کمانے آتے ہیں۔
اور عمران خان اتنا ہی شیر ہے تو اپنے اس شیر کو کہیے کہ وہ جا کر ایک مرتبہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر دکھا دے۔ جس دن آپ کا یہ گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لے گا، اُس دن الطاف حسین بھی پاکستان آ جائے گا۔ چلینچ قبول کیجئے، اچھا موقع ہے کہ آپ کا رونا دھونا بند ہو سکتا فقط ایک ڈی این اے ٹیسٹ سے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ آپ کا گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر سالہا سال گذر جانے کے باوجود اتنی ہمت نہیں رکھتا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا سکے۔
دعوی تو آپ کا ہے کہ آپ کا عمران شیر ہے۔ پھر آپ کا یہ گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے الطاف حسین کے پیچھے کیوں چھپتا پھر رہا ہے جبکہ آپ لوگوں کی دیرینہ خواہش بھی پوری ہو سکتی ہے کہ الطاف حسین پاکستان آ جائے۔
باقی آپ کا الزام الطاف حسین پر نہیں بلکہ بچی کی ماں پر دوسرے مرد سے زناکاری کا الزام لگا رہے ہیں اور اپنے اندھے پن اور نفرت کے الاؤ میں آپ کو پتا تک نہیں ہے کہ کیا اول فول آپ اپنے منہ سے نکال رہے ہیں۔ اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ الطاف حسین کو کوئی کمزوری تھی، تب بھی بیماری اللہ کی طرف سے ہے اور اسکا علاج ممکن ہے، مگر بیماری میں اور زناکاری میں آپ فرق نہیں کر پا رہے ہیں۔
خیر، جب آپ لوگوں سے دلائل کے جواب میں کوئی دلائل نہیں ہوتا تو اسی طرح آپ لوگ انسانیت اور اخلاق سے گری ہوئی باتیں شروع کر دیتے ہیں۔ تو لگے رہیے اپنی اس سرشت پر اور میں سوائے اللہ تعالی سے آپ کے لیے دعا کرنے کے علاوہ اور کیا کر سکتی ہوں کہ اللہ آپ لوگوں کے دلوں سے یہ کینہ و نفرت دور کرے۔ امین۔
munaybhai [IMG said:http://tariqweb.com/wp-content/uploads/2011/03/Altaf-4.jpg[/IMG]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|