MQM Election Rally In Azad Kashmir Muzaffarabad

Status
Not open for further replies.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان چندہ لیتا ھے تو اپنے لئے نہی لیتا۔ پاکستان کے غریب عوام کی فلاح بہبود کی خاطر لیکن ان میں تم جیسے دو نمبر بھی اپنا علاج مفت کروا سکتے ھیں اور کروا رھے بھی ھیں۔ اپنے بچوں کو اعلی تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخل کرواو نہی تو بھی کراچی کے غنڈوں میں اپنا نام پیدا کریں گے۔ اجمل پہاڑی کی طرح ٹرینگ کے لیئے انڈیا جائیں گے۔
عمران کو لوگ چندہ اس لئے دیتے ھیں کہ وہ بے ایمان نہی۔ بھتہ پر گزارا کرنے والا نہی۔ وہ اپنے کارکنوں کے ٹکڑوں پر پلنے والا نہی۔ وہ گیدڑ نہی وہ شیر ھے عوام کے اندر رھتا ھے۔ ڈر کے مارے ملک سے باھر چھپا نہی بیٹھا۔ پہلے اس گیدڑ کو پاکستان لاوء پھر بات کرنا۔ اور اپنے کسی مرد کو سامنے لاوء جس سے بات کی جائے۔ میں جاھل دماغ عورتوں کے منہ لگنا اپنی توھین سمجھتا ھوں۔ یہ چار گز کی زبان کراچی کی گلیوں میں چل سکتی ھے لیکن یہاں نہی۔

پہلے کم از کم منافقت چھوڑ کر یہ تو مان لیں کہ جس مغرب کو گالیوں پر گالیاں دے رہے ہیں، اسی کا مال کھائے پر کھائے چلے جا رہے ہیں اور وہ بھی شیرِ مادر سمجھ کر کہ ڈکار بھی نہیں مارتے۔
اور اللہ کا شکر ہے کہ تعلیم کے میدان میں آپ سے آگے ہیں اور مغرب کی جس یونیورسٹی سے ایفی لیشن کر کے آپ پھدک رہے ہیں، وہاں تک ہماری براہ راست پہنچ ہے۔
اور جا کر عمران خان سے پوچھ لیجئے گا کہ یہ اُس کے اپنے الفاظ ہیں کہ اہلیان کراچی جتنا دل کھول کر چندہ دیتے ہیں، پاکستان کے باقی علاقے اس سے بہت پیچھے ہیں۔

باقی باتیں آپ رہنے دیں۔ میں پورے پاکستان کو اپنا وطن تصور کرتی ہوں، ورنہ آپ کو شاید علم نہیں کہ کہاں کہاں سے کتنے لوگ کراچی روزی روٹی کمانے آتے ہیں۔

اور عمران خان اتنا ہی شیر ہے تو اپنے اس شیر کو کہیے کہ وہ جا کر ایک مرتبہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر دکھا دے۔ جس دن آپ کا یہ گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لے گا، اُس دن الطاف حسین بھی پاکستان آ جائے گا۔ چلینچ قبول کیجئے، اچھا موقع ہے کہ آپ کا رونا دھونا بند ہو سکتا فقط ایک ڈی این اے ٹیسٹ سے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ آپ کا گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر سالہا سال گذر جانے کے باوجود اتنی ہمت نہیں رکھتا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا سکے۔
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مھکی نائن زیرو کی گندگی سے اڑ کر گئی ھے تو اگر واپس اسی گندگی پر آکر بیٹھی گی تو کوئی فرق نہی پڑے گا۔ واہ اب ھزاروں بے گناہ انسانوں کا قاتل شیطان اپنے مطلب کے لئے سننت پر چلنے کی بات کرتا ھے۔ کیا تم لوگوں کو اس کی شکل پر جو لعنت برس رھی ھے اس سے بھی سبق نہی ملتا۔ جہالت کی انتاہ ھے۔ پچھلے بیس سال سے جو ھر حکومت میں ھو اس کی سننت روزہ پتہ نہی کب کھلے گا۔

تو طمانچہ ہے آپ کے منہ پر جو ہر حکومت میں شامل ہوتے ہوئے بھی آج تک کرپشن کا ایک کیس نہیں ہے ہمارے اوپر۔

اور جا کر لعنت کریں اپنے شیر لیڈر نواز شریف پر جو شیر تو نہیں البتہ نون لیگ کی کرپشن کی داستانیں آپ کو اس دفعہ انکی ڈگریوں کی وجہ سے سمجھ آ جائے گی۔ پہلے اپنے نواز شریف اور نون لیگ والوں کو نمل یونیورسٹی میں بھجوایے کہ آپ لوگوں کو بہت ضرورت ہے۔

آپ لوگوں کی خرافات کا جواب دینا مشکل تو نہیں ہوتا، مگر افسوس کہ ایک وقت آتا ہے جب آپ لوگ انسانیت سے اس حد درجہ نیچے گر جاتے ہیں جہاں آپ کو منہ لگایا جا سکتا ہے اور نہ بات کی جا سکتی ہے۔ میں نے پچھلے مراسلوں میں آپ کو اچھے طریقے سے دلائل پیش کیے تھے، مگر جواب میں آپ نے بہت زیادہ بدتمیزی کی ہے، اور اسکی وجہ صاف ہے کہ آپ کے پاس دلائل کا جواب نہیں ہے۔ ایک دفعہ پھر آپ کو نصیحت ہے کہ دلائل کے جواب میں دلائل لانے کی کوشش کیا کریں، ورنہ آپکی بدتمیزی پر میں تو چپ ہو جاؤں گی مگر آپ انسانیت کے درجے سے بہت نیچے جا گریں گے۔

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Das Gaz Ki Zuban
Allah Muaf Karay
Ab Banda Kiya Aurton Say Munh Lagay
Khud Jitni Marzi Bak Bak Kar Lain
Ham Kuch Kahain Tou Chan Chan Shuru Ho Jati Hai

Bharay Ki Ta....
 
پہلے کم از کم منافقت چھوڑ کر یہ تو مان لیں کہ جس مغرب کو گالیوں پر گالیاں دے رہے ہیں، اسی کا مال کھائے پر کھائے چلے جا رہے ہیں اور وہ بھی شیرِ مادر سمجھ کر کہ ڈکار بھی نہیں مارتے۔
اور اللہ کا شکر ہے کہ تعلیم کے میدان میں آپ سے آگے ہیں اور مغرب کی جس یونیورسٹی سے ایفی لیشن کر کے آپ پھدک رہے ہیں، وہاں تک ہماری براہ راست پہنچ ہے۔
اور جا کر عمران خان سے پوچھ لیجئے گا کہ یہ اُس کے اپنے الفاظ ہیں کہ اہلیان کراچی جتنا دل کھول کر چندہ دیتے ہیں، پاکستان کے باقی علاقے اس سے بہت پیچھے ہیں۔

باقی باتیں آپ رہنے دیں۔ میں پورے پاکستان کو اپنا وطن تصور کرتی ہوں، ورنہ آپ کو شاید علم نہیں کہ کہاں کہاں سے کتنے لوگ کراچی روزی روٹی کمانے آتے ہیں۔

اور عمران خان اتنا ہی شیر ہے تو اپنے اس شیر کو کہیے کہ وہ جا کر ایک مرتبہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر دکھا دے۔ جس دن آپ کا یہ گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لے گا، اُس دن الطاف حسین بھی پاکستان آ جائے گا۔ چلینچ قبول کیجئے، اچھا موقع ہے کہ آپ کا رونا دھونا بند ہو سکتا فقط ایک ڈی این اے ٹیسٹ سے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ آپ کا گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر سالہا سال گذر جانے کے باوجود اتنی ہمت نہیں رکھتا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا سکے۔

بلکل ھر کوئی جانتا ھے کون کہاں کہاں سے کراچی آیا۔ جو پاکستان سے اٹھہ کر آیا اس کی تو سمجھ آتی ھے لیکن جو انڈیا میں پودینے کے باغ چھوڑ کر آیا اسے اس کی حیثیت سے زیادہ ملا۔ یہ سندھ اور پنجاب کے لوگوں کی مہمان نوازی تھی جو لوگوں نے اپنے گھر حولیاں تک مہاجرین کو دیں لیکن اتنا کچھہ لینے کے بعد بھی اب تک یہ مہاجر ھی ھیں۔ کراچی میں صرف مہاجر نہی بستے۔ کراچی میں سندھی پنجابی پٹھان بلوچ اور ھر پاکستان کا شہری آباد ھے۔ کراچی میں ایم کیو ایم حقیقی والے بھی ھیں۔ کراچی میں سنی تحریک، جماعت اسلامی والے بھی ھیں۔ اور یہ سب اردو بولنے والے اور ایم کیوایم سے نفرت کرتے ھیں۔ ھر اردو بولنے والے کو ایم کیوایم میں شامل نہ کرو۔
اگر آپ کو عمران کے ڈی این اے کروانے کی فکر ھے تو پھر ھم بھی الطاف ھسین کے بچی کا ڈی این اے کروانے کی بات کریں گے۔ میڈیکلی یہ بات ثابت ھوچکی ھے کہ الطاف ھسیں میں مردانہ کمزوری کا مرض تھا۔ جس کا بارھا علاج بھی اسے اس قابل نہ بنا سکا کہ وہ اولاد پیدا کرسکتا۔ اب پہلے الطاف اور اس کی بیٹی ڈی این اے ثابت کرو پھر عمران کی بات کرنا۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
دعوی تو آپ کا ہے کہ آپ کا عمران شیر ہے۔ پھر آپ کا یہ گیڈر سے زیادہ ڈرپوک شیر ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے الطاف حسین کے پیچھے کیوں چھپتا پھر رہا ہے جبکہ آپ لوگوں کی دیرینہ خواہش بھی پوری ہو سکتی ہے کہ الطاف حسین پاکستان آ جائے۔

باقی آپ کا الزام الطاف حسین پر نہیں بلکہ بچی کی ماں پر دوسرے مرد سے زناکاری کا الزام لگا رہے ہیں اور اپنے اندھے پن اور نفرت کے الاؤ میں آپ کو پتا تک نہیں ہے کہ کیا اول فول آپ اپنے منہ سے نکال رہے ہیں۔ اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ الطاف حسین کو کوئی کمزوری تھی، تب بھی بیماری اللہ کی طرف سے ہے اور اسکا علاج ممکن ہے، مگر بیماری میں اور زناکاری میں آپ فرق نہیں کر پا رہے ہیں۔

خیر، جب آپ لوگوں سے دلائل کے جواب میں کوئی دلائل نہیں ہوتا تو اسی طرح آپ لوگ انسانیت اور اخلاق سے گری ہوئی باتیں شروع کر دیتے ہیں۔ تو لگے رہیے اپنی اس سرشت پر اور میں سوائے اللہ تعالی سے آپ کے لیے دعا کرنے کے علاوہ اور کیا کر سکتی ہوں کہ اللہ آپ لوگوں کے دلوں سے یہ کینہ و نفرت دور کرے۔ امین۔
 
جاھل عورت تم میں ذرا بھی اخلاق نام کی چیز نہی۔ اور ھو گی بھی کیوں۔ ایم کیو ایم مافیا کے کارندے چاھے وہ مرد ھوں یا عورت ان کام ایک برابر۔ شیر اور گیدڑ میں فرق جب صاف ظاھر ھو تو پھر تھمارا نہ ماننا اپنے گیدڑ کی عزت رکھنے کی کوشش ھے جو کامیاب ھونے کی نہی۔ عمران شیر اپنے لوگوں میں رھتا ھے ۔ موت سے نہی ڈرتا۔ تمھارا گیدڑ لنڈن میں چھپا بیٹھا ھے۔ موت سے ڈرنے والے گیدڑ کوشیر کی خال پہنا بھی دو تو گیدڑ ھی رھے گا۔
الطاف ھسین کا اور بچی کا ڈی این اے ٹیسٹ بہت ضروری ھے۔ طلاق ھونے کے پیچھے بھی یہی وجہ تھی۔ اب جتنا مرضی چھپا لو لیکن میڈیکل رپورٹس جو کہہ رھی ھیں ان سے کہاں تک بھاگو گے۔
 
munaybhai

Councller (250+ posts)
e1e992584e3d5b17f7f69f0a42b99f83.jpg
 
RAJKO

Councller (250+ posts)
Please forgive us, we live in peace and hormoney in Azad Kashmir, no target killing, no Bori band Lasain, no fighting, no abusing, we don,t need Bori Band dead bodies in Azad Kashmir.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top